Advertisement

رات سے میرے بیٹے کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں آ رہی ہیں:شاہ محمود

Advertisement
Advertisement
اے ذرا مشکل کم اے لیکن حا فظ نو چھڈیا اے ہونڑ دیکھو کیہہ بنڑ دے

On a serious note, dou maheenay key andur undur hee yeh hafiz bohat hee zayadah kameena sabit hooa hai. Isko mulk o qom kee koi fikar hee nahi.
 
On a serious note, dou maheenay key andur undur hee yeh hafiz bohat hee zayadah kameena sabit hooa hai. Isko mulk o qom kee koi fikar hee nahi.
جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے

ڈاکٹر صاحب ہماری بد قسمتی کہ ہم پر ضیاء جیسی بلا نازل ہو گئی تھی جس نے اس ملک کی اخلاقیات کا معاشیات کا وطن پرستی کا بڑی ہی محنت سے جنازہ نکالا اس کے بعد چل سو چل جرنیلوں کے اور سیاست دانوں کےمنہ کو حرام کے خون کی ایسی لت لگی جس کا چھوٹنا بغیر موت کے ممکن ہی نہیں اب جو بھی آتا ہے اس کے پیشِ نظر اپنی ہی ذات ہوتی ہے وہ اپنے لئے آتا ہے اپنے لئے کرتا ہے اور چلا جاتا ہے وطن ان کے لئے ایک دکان کی طرح ہے جیسے دکاندار کرائے پر دکان لیتا ہے اسی طرح یہ جوان بھی چیف کی نوکری تین سال کی لیز پر لیتے ہیں اگر خوشقسمتی سے ایکسٹینشن مل گئی تو بِکری زیادہ ہو جاتی ہے ورنہ تین سال میں زیادہ سے زیادہ کمائی کرنے کی کو شش کی جاتی ہے باقی رہے عوام تو فقیر کی ریڑھی پر پڑے وہ مفلوج بچے ہیں جنکو دکھا کر وہ چوک چوراہوں پر بھیک مانگتا ہے انکی بھیک سودوں میں کک بیک اور دوسرے ملکوں سے قرض ہوتا ہے اور وہ حرام یہ سب جرنیل اور سیاست والے مل کر کھاتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کچھ زیادہ پکے عمرے بھی کرتے ہیں اس سے اللہ اور عوام کو دھوکہ دیتے ہیں ویسے بھی یہ اتنا زیادہ پیسہ ہے کہ اس سے بڑے بڑوں کے دل لرز جائیں یہ تو ویسے ہی حرام کی تاک میں بیٹھے ہوتے ہیں ایک ارب ڈالر اتنی بڑی رقم ہے کہ اگر روزانہ بغیر کسی ناغے کے تقریباً ستائیس سو انتالیس ڈالر خرچ کئے جائیں تو انہیں ختم ہونے میں ایک ہزار سال لگے گا اب آپ خود اندازہ کر لیں کہ یہ کتنی بڑی گیم اور کتنی بڑی رقم ہے لوگ ایسے ہی اپنا ایمان اپنی ماں اپنی بہن بیٹی نہیں بیچتے​
 
جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے

ڈاکٹر صاحب ہماری بد قسمتی کہ ہم پر ضیاء جیسی بلا نازل ہو گئی تھی جس نے اس ملک کی اخلاقیات کا معاشیات کا وطن پرستی کا بڑی ہی محنت سے جنازہ نکالا اس کے بعد چل سو چل جرنیلوں کے اور سیاست دانوں کےمنہ کو حرام کے خون کی ایسی لت لگی جس کا چھوٹنا بغیر موت کے ممکن ہی نہیں اب جو بھی آتا ہے اس کے پیشِ نظر اپنی ہی ذات ہوتی ہے وہ اپنے لئے آتا ہے اپنے لئے کرتا ہے اور چلا جاتا ہے وطن ان کے لئے ایک دکان کی طرح ہے جیسے دکاندار کرائے پر دکان لیتا ہے اسی طرح یہ جوان بھی چیف کی نوکری تین سال کی لیز پر لیتے ہیں اگر خوشقسمتی سے ایکسٹینشن مل گئی تو بِکری زیادہ ہو جاتی ہے ورنہ تین سال میں زیادہ سے زیادہ کمائی کرنے کی کو شش کی جاتی ہے باقی رہے عوام تو فقیر کی ریڑھی پر پڑے وہ مفلوج بچے ہیں جنکو دکھا کر وہ چوک چوراہوں پر بھیک مانگتا ہے انکی بھیک سودوں میں کک بیک اور دوسرے ملکوں سے قرض ہوتا ہے اور وہ حرام یہ سب جرنیل اور سیاست والے مل کر کھاتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کچھ زیادہ پکے عمرے بھی کرتے ہیں اس سے اللہ اور عوام کو دھوکہ دیتے ہیں ویسے بھی یہ اتنا زیادہ پیسہ ہے کہ اس سے بڑے بڑوں کے دل لرز جائیں یہ تو ویسے ہی حرام کی تاک میں بیٹھے ہوتے ہیں ایک ارب ڈالر اتنی بڑی رقم ہے کہ اگر روزانہ بغیر کسی ناغے کے تقریباً ستائیس سو انتالیس ڈالر خرچ کئے جائیں تو انہیں ختم ہونے میں ایک ہزار سال لگے گا اب آپ خود اندازہ کر لیں کہ یہ کتنی بڑی گیم اور کتنی بڑی رقم ہے لوگ ایسے ہی اپنا ایمان اپنی ماں اپنی بہن بیٹی نہیں بیچتے
​

Absolutely right 👍