Advertisement

رؤف کلاسرا کی ایک ناپاک سازش بے نقاب

رؤف کلاسرا کی جہالت مسلمہ ہے

کل اپنے پروگرام میں موصوف نے عمران خان کی جی ایچ کیو میں کی گئی تقریر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہنے لگا کہ "عمران خان نے یہ بات کس طرح کی ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے، اگر یہ ہماری جنگ نہیں ہے تو پھر آپ نے ستر ہزار لوگوں کی قربانی کیوں دی ؟ بہتر ہو گا کہ سویلین اور سیاسی قیادت مل جل کر بیٹھ کر پہلے فیصلہ کریں اور پھر ہم کو بتائیں کہ یہ جنگ ہماری تھی یا نہیں"۔

اس انتشار پسند جاہل نے یہاں تک کہا کہ "عمران خان نے اگر اس جنگ کو پرائی جنگ کہا ہے تو پھر فوج غلط ثابت ہو گئی اور جنرل باجوہ غلط ثابت ہو گئے، پھر آپ کو چاہیے کہ آپ مشرف سے لے کر جنرل باجوہ سب کا احتساب کریں اور ان سے اس جنگ کو ایندھن فراہم کرنے پر جواب طلبی کریں"۔

یہ بات کرنا موجودہ صورتحال میں سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کے برابر ہے۔ پاکستان کو اس وقت نئے چیلنجز درپیش ہیں اور وزیراعظم عمران خان تمام محاذوں پر ان چیلنجز سے نبرد آزما ہیں اور یہ جاہل دانشور کلاسرا کہہ رہا ہے کہ فوجی قیادت کو کٹہرے میں کھڑا کر دو ؟؟

عمران خان کا یہ موقف کہ "یہ جنگ ہماری نہیں ہے" کوئی آج سے نہیں ہے بلکہ یہ موقف مشرف دور سے ہے اور عمران خان مسلسل اپنے اس موقف پر ڈٹا رہا لیکن فوجی قیادت (جنرل راحیل کے دور سے) کا یہ موقف تھا کہ ہاں یہ جنگ ہماری نہیں ہے لیکن یہ جنگ ہم پر مسلط کر دی گئی ہے اور عمران خان نے ہمیشہ اس بات کی حمایت کی ہے اور اس کا ثبوت راحیل شریف کے دور میں ضربِ عضب کی حمایت سے دیا تھا۔

جنرل باجوہ کے دور میں عمران خان اور فوجی قیادت کا نظریہ ایک ہو چکا تھا کہ وہ جنگ جو ہم پر مسلط کی گئی، اس میں ہم نے ستر ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے لیکن اب ہم کو ایک اندرونی جنگ کا سامنا ہے کہ ہم کیسے اس جنگ کو ہمیشہ کے لیے امن میں بدل سکتے ہیں۔ اور موجودہ سیاسی و ملٹری قیادت اس نقطے پر متفق ہو کر چل رہے ہیں۔

رؤف کلاسرا نے جس طرح سیاق و سباق سے ہٹ کر وزیراعظم اور آرمی چیف کو آمنے سامنے کیا ہے، یہ انتہائی قابلِ مذمت اور ایک حد تک انتشار پسندانہ عمل تھا، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

ہم چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ڈیڑھ فٹیے دانشور کو عدالت میں بلا کر پوچھیں کہ جب اس تھرڈ کلاس گٹر دانشور کو کسی بات کا پتہ ہی نہیں تو پھر وہ کیوں سول ملٹری تعلقات خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور کس کے کہنے پر کر رہا ہے ؟ اس مکار انسان کے پیچھے کون ہے جو یہ سب کہلوا رہا ہے کیونکہ موجودہ صورتحال میں سول ملٹری تنازعہ پاکستان کو بہت بڑا نقصان پہنچائے گا اور رؤف کلاسرا نے اس کی بھرپور کوشش کی ہے جس پر اس لنگور دانشور کی سخت بازپرس ہو نی چاہیے۔۔۔!!۔

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا

Join my facebook page - Aashoor Baba​
 
Advertisement
اس جاہل ، دیہاتی، گنوار کو یہ نہیں پتہ اگر کوئی گلے پڑ جائے
تو چار وناچار لڑنا ہی پڑتا ہے

مشرف نے جنگ میں کُود کر غلطی کی تھی، اور اسکے ردِ عمل میں طالبان ہمارے گلے پڑ گئے
اور مشرف کے بعد آنے والے جرنیلوں کو چار و ناچار یہ جنگ لڑنا پڑی
 
Advertisement
بالکل درست کہا اور جب عمران خان یہ کہتا ہے کہ یہ جنگ ہماری نہیں تھی تو دراصل اس پہلے دن کے فیصلے پر تنقید کرتا ہے جو مشرف دور میں افغان جنگ سے پہلے کیا گیا تھا۔ وہ ایک غلط فیصلہ تھا اور آج سب اس کو تسلیم بھی کرتے ہیں لیکن جس طرح کلاسرے نے اس کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا ہے، وہ تو سیدھا سیدھا سول ملٹری تعلقات خراب کرنے کی ایک ناپاک کوشش ہے


اس جاہل ، دیہاتی، گنوار کو یہ نہیں پتہ اگر کوئی گلے پڑ جائے
تو چار وناچار لڑنا ہی پڑتا ہے


مشرف نے جنگ میں کُود کر غلطی کی تھی، اور اسکے ردِ عمل میں طالبان ہمارے گلے پڑ گئے
اور مشرف کے بعد آنے والے جرنیلوں کو چار و ناچار یہ جنگ لڑنا پڑی
 
یہ خودساحتہ دانشور جو منہ میں آتا ھے بک دیتے ھیں ۔ملکی مفاد نہیں دیکھتے ۔مشرف نے ایک بار کہا تھا کہ ایسے لوگوں کو دو چار ٹکا دیئے جائیں تو بہتر ہے
 
Advertisement
ہمیں بھی نہیں سمجھ آتی کہ روف کلاسرہ، مالک اور عامر کیا کہنا چاہتے ہیں۔ آج مالک کا پروگرام دیکھ رہا تھا۔ موضوع تھے؛

عمران نے لکھی ہوئی تقریر کیوں نہیں کی؟
یہ جنگ ہماری نہیں تھی کیوں کہا؟

اب یہ کوئی موضوع ہیں؟
لگتا ہے کہ لوگ کوئی بحران کھڑا کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔
 
رؤف کلاسرا کی جہالت مسلمہ ہے

کل اپنے پروگرام میں موصوف نے عمران خان کی جی ایچ کیو میں کی گئی تقریر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہنے لگا کہ "عمران خان نے یہ بات کس طرح کی ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے، اگر یہ ہماری جنگ نہیں ہے تو پھر آپ نے ستر ہزار لوگوں کی قربانی کیوں دی ؟ بہتر ہو گا کہ سویلین اور سیاسی قیادت مل جل کر بیٹھ کر پہلے فیصلہ کریں اور پھر ہم کو بتائیں کہ یہ جنگ ہماری تھی یا نہیں"۔

اس انتشار پسند جاہل نے یہاں تک کہا کہ "عمران خان نے اگر اس جنگ کو پرائی جنگ کہا ہے تو پھر فوج غلط ثابت ہو گئی اور جنرل باجوہ غلط ثابت ہو گئے، پھر آپ کو چاہیے کہ آپ مشرف سے لے کر جنرل باجوہ سب کا احتساب کریں اور ان سے اس جنگ کو ایندھن فراہم کرنے پر جواب طلبی کریں"۔

یہ بات کرنا موجودہ صورتحال میں سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان ایک نیا فتنہ کھڑا کرنے کے برابر ہے۔ پاکستان کو اس وقت نئے چیلنجز درپیش ہیں اور وزیراعظم عمران خان تمام محاذوں پر ان چیلنجز سے نبرد آزما ہیں اور یہ جاہل دانشور کلاسرا کہہ رہا ہے کہ فوجی قیادت کو کٹہرے میں کھڑا کر دو ؟؟

عمران خان کا یہ موقف کہ "یہ جنگ ہماری نہیں ہے" کوئی آج سے نہیں ہے بلکہ یہ موقف مشرف دور سے ہے اور عمران خان مسلسل اپنے اس موقف پر ڈٹا رہا لیکن فوجی قیادت (جنرل راحیل کے دور سے) کا یہ موقف تھا کہ ہاں یہ جنگ ہماری نہیں ہے لیکن یہ جنگ ہم پر مسلط کر دی گئی ہے اور عمران خان نے ہمیشہ اس بات کی حمایت کی ہے اور اس کا ثبوت راحیل شریف کے دور میں ضربِ عضب کی حمایت سے دیا تھا۔

جنرل باجوہ کے دور میں عمران خان اور فوجی قیادت کا نظریہ ایک ہو چکا تھا کہ وہ جنگ جو ہم پر مسلط کی گئی، اس میں ہم نے ستر ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے لیکن اب ہم کو ایک اندرونی جنگ کا سامنا ہے کہ ہم کیسے اس جنگ کو ہمیشہ کے لیے امن میں بدل سکتے ہیں۔ اور موجودہ سیاسی و ملٹری قیادت اس نقطے پر متفق ہو کر چل رہے ہیں۔

رؤف کلاسرا نے جس طرح سیاق و سباق سے ہٹ کر وزیراعظم اور آرمی چیف کو آمنے سامنے کیا ہے، یہ انتہائی قابلِ مذمت اور ایک حد تک انتشار پسندانہ عمل تھا، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

ہم چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ڈیڑھ فٹیے دانشور کو عدالت میں بلا کر پوچھیں کہ جب اس تھرڈ کلاس گٹر دانشور کو کسی بات کا پتہ ہی نہیں تو پھر وہ کیوں سول ملٹری تعلقات خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور کس کے کہنے پر کر رہا ہے ؟ اس مکار انسان کے پیچھے کون ہے جو یہ سب کہلوا رہا ہے کیونکہ موجودہ صورتحال میں سول ملٹری تنازعہ پاکستان کو بہت بڑا نقصان پہنچائے گا اور رؤف کلاسرا نے اس کی بھرپور کوشش کی ہے جس پر اس لنگور دانشور کی سخت بازپرس ہو نی چاہیے۔۔۔!!۔

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا
Join my facebook page - Aashoor Baba​
Good point, i was also listening to Rauf Kalsara same programme, your point is very valid
Chief Justice should take Suo Moto on Kalsara the FITNAA Creator
 
Advertisement
کلاسرا، عامر متین اور مالک بلکہ 92نیوز چینل کی انتظامیہ بہت خطرناک زہریلہ اور گندہ پروپگنڈہ ریاست کے خلاف کھیل رہے ہیں بہت ہی مشکوک ایجنڈے پر کوئی خاص سازش کر رہے ہیں۔
ان کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے جس کا مطلب ہے ان کا ہنڈلر ہدایت کار پیچھے ایک ہے جو ایک نئے چینل کے کپڑے پہن کر اس حکومت کے خلاف وہ نامعلوم مافیا سرگرم ہے جس نے پہلے دن سے اپوزیشن سے بھی زیادہ مخالفت اور ایک طوفان بدتمیزی برپا کیا ہواہے۔
ذرا ان کی مشترکہ تخریب کاری چیک کریں۔

محمد مالک کے مطابق ڈیم ملک کیلئے اچھا قدم لیکن فنڈ سے بن نہیں سکتا۔
عامر متین کے مطابق آرمی چیف کی تقریر تو اچھی تھی بس اس میں فلاں فلاں کمی تھی

کلاسرا کی پچھلے 24 گھنٹے میں کاروائیاں نوٹ کریں۔ ذداری کے خلاف سپریم کورٹ کے جے آئی ٹی ممبران کی تیعناتی پر تنقید بندے ایماندار لیکن کام نہیں کر سکیں گے۔ وزیراعظم کی تیعناتیوں پر تنقید اور سب سے خطرناک گھناونا وار آرمی کے شہداء کے وراثاء کو عمران خان کی تقریر تعریف کر کے پھر چھرا نکال لیا اور پوری تقریر کا مفعوم سیاق و سباق الفاظ کے ہیر پھیر سے بدل کر انتہائی گمراکن مطلب نکال کر پیش کردیا۔ جب پوری قوم وزیراعظم سمت آرمی پولیس کے شہداء کا دل سے یک زبان ہو کر شکریہ ادا کر رہی تھی یہ غلیظ سازشی ٹولہ گٹھیا پروپیگنڈا کر کے ان کے زخموں پر نمک پاشی کر رہا تھا۔

یہ پکڑے گئے ہیں رنگے ہاتھوں۔۔ ابھی ابھی عامر متین ایک اچھا بچہ بن گیا ہے ایسا میٹھا میٹھا ٹیویٹ کیا ہے عمران خان بہت اچھا ہے ہزار اختلاف لیکن حکومت اچھے کام کر رہی ہے یہ انکا طریقہ ہے واردات کے بعد نئے کپڑے پہن کر رات کو جسے لوٹنے کی کوشیش کر رہے ہوتے صبح ہمدرد اور تیماردار بن کر آجاتے ہیں
 
Last edited:
isi liyan to ketha hoon yeh apne masters ke liyan iis tarhan se kaam kerta ahi ke kisi ko pata na lage iis ko jaab bhi moqa milta hai bhichoo ki tarhan se dank marta hai. iis samitt saare so called journalist ki tax audit oni chayye
 
I don't know for last few weeks Raouf clasra remarks are highly controversial..I really do not understand, why? Probably his mindset is just to criticise PTI, these days and get attention or rating.
 
Advertisement
Mujhe b lagta tha ye tanqed baraye islah kar ra hai per ab had ho gaye hai ye do kori ja sahafi btaye ga pakistan k leye kya sai hai imran khan kisko rakhe kisko nikale ab iski ******** ni sunni chahye
 
Point to be noted, Since IK’s inauguration as PM, channel 92 & its anchors Klasra, Mateen & Maalik are spewing this venom against IK & trying to create controversies out of nothing. May be no govt ads money is hurting them too much & that’s they have started this propaganda. To hurt them even more let’s boycott this channel & their Kaddu anchors.
 
جیو تو کچھ بھی نہیں تھا یہ 92 چینل تو ریاست کے خلاف کھل کر حملہ آور ہے۔ انہوں نے جی ایچ کیو کی یوم دفاع کی تقریب کے خلاف کلاسرا سے رات پلانٹڈ شو کروایا۔
میڈیا کے وہ معلوم دہشتگرد عناصر جو ملک میں ہیجان افواہیں مایوسی اورسازشیں کر رہے ہیں انکے حملے ہر گئے دن تیز تر ہو رہے ہیں کل باقاعدہ پلان کے مطابق ریاست پر حملہ کیا حیران ہوں کو ئی ریگولیڑی نامی ادارہ ہے اس ملک میں یا ان تخریب کاروں کو کھلی چھٹی ہے؟؟؟؟؟؟
 
Last edited:
کلاسرے کو یہ بات اچھی نہیں لگی کہ پی ٹی آئی والوں نے اس کے کالموں کی تعریف کی بجائے تنقید کی اور اسے جدید دور کا ارسطوئے اعظم ماننے سے انکار کر دیا ہے یہ انکا تو کچھ نہیں بگاڑ سکتا مگر عمران کی ہر بات میں مین میخ نکال کر ان سے بدلہ لے رہا ہے اس نے یہ اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا ہے اور اسکو اس کوئی غرض نہیں کہ اس بکواس بازی میں ملک و قوم کا نقصان ہو رہا ہے اب یہ جتنا بکتا جائے گا اتنا ہی گرتا جائے گا