Ayatullah Playboy ko ghalat kehne ke liye to dil-gurda chahye...aur Klasra, to usko jo marzi keh lo...us paindu ki "YURRAT" kesay hui zabaan-daraazi kerne ki....(serious)
اصل میں کلاسرا نے جو بات کی وہ یہ پٹواری بتاتے نہی جو اسمبلی میں ن لیگ نے بکواس کی اس پر پی تی آئی کا کوئی بندہ نہی تھا خان شادی فرما رہے تھے کوئی ملکی کام نہی کرتے
لیڈروں کی ذاتی زندگیوں کو ڈسکس کر کے اپنی ریٹنگ بڑھانے اور ان کی پالیسیز پہ تنقید کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے. جن سائنس دانوں کو یہ فرق سمجھ نہیں آ رہا وہ گمان کر رہے ہیں کہ عمران خان پہ ہر قسم کی تنقید کا حق چھینا جا رہا ہے. جبکہ ایسا نہیں ہے. عمران خان سے ہزار غلطیاں ہوئی ہیں اور مزید ہوں گی. لیکن ذاتی زندگی کے غلط فیصلوں کا کرپشن اور لوٹ مار سے کیا موازنہ؟ ذاتی زندگی کی غلطیوں پہ تنقید سے روکنا ان غلطیوں کا دفاع نہیں ہے بلکہ نونہالوں کو یہ احساس دلانا ہے کہ آپ کو اسکا حق حاصل نہیں ہے.نون لیگیوں کی طرح دوسروں کی ذاتی زندگیوں پہ جگتیں مارنے والے صرف اپنی تربیت سب پہ آشکار کر رہے ہیں
Baaz bhoonko kuttton ko un kay haal per choor dayna chaiyay. khud bhoonk bhoonk kar doum daba kar bhaag jaain gaay. Aaj is thread per doo bhoonko nazar aarahay hain. baycharoon ko jab haddi milay gi tu khamoosh ho jaain gaay. lagta hay haddi mil gai hay. apnay appnay kuth khanay may wapis chalay gaay hain....
I knew it...one day a Klasra Fan like u gona hv such vws abt hm.(bigsmile)..bcz..
He hs lost it... n loosing it more day by day...
I never wanted hm to prz IK at all the time..but...
he also cannt crtsz the only oppostn ldr at all the time for some crappy issues...
bcz media s spz 2 b with oppoztn...
کلاسرا صاحب کی تنقید اگر مثبت ہے تو یقین کریں جو نقاط میں نے اٹھاۓ ہیں ، شائد وہ اٹھا نہ سکتا پاکستان کی عدالتوں کی کارگردگی کیسے نہیں پتا ، یہ تمام لوگ داغی ہیں لھذا کوئی فیصلہ شریف خاندان کے خلاف نہیں کر سکے اور آخر میں جج بشیر پر سارا ملبہ ڈال دیا جسکی اپنی ریٹائرمنٹ قریب ہے . جب جائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم بنوائی تھی تو اسکا فائنڈنگ پر عدالت نے عمل کرنا تھا عمران خان نے نہیں عمران خان کیسے ان ١٠ والیوم کو لوگوں کو بتاتا پھرے ؟ یہ کیسی جاہلانہ منطق ہے ؟ بابا ہاروں رشید کی تنقید کو لوگ سوشل میڈیا پر کیوں ناپسند کرتے ہیں ، اسکی وجہ یہی ہے ہے وہ سیدھا سیدھا عمران خان کو بیوقوف کہتے ہیں اور داخلی سیاست پر تنقید کرتے ہیں ہاروں رشید صاحب نے دعوا کرتے تھے کے فریڈم موومنٹ پاکستان کی سیاست پر چھا جائے گی ، ابھی تک انکو کوئی جانتا تک نہیں اگر ہارون رشید صاحب کو سیاست کی اتنی سوجھ بوجھ ہے تو فریڈم موومنٹ کو کامیاب کیوں نہیں کر سکے ؟ ہاروں رشید صاحب شعیب سڈل کو خیبر پختونخوا پولیس کا چیف لگوانا چاہتے تھے مگر ناصر خان درانی کی قیادت نے تحریک انصاف کو بھر پور سپورٹ دی میں نے لکھا ہے تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں ہے ، وہاں کی خبریں یہ لوگ پڑھتے نہیں اور نہ وہاں کی حکومت کو فالو کیا ہے اور نہ ان انکے پاس وقت ہے یہ لوگ صرف منحوس خبریں دینے کے ماہر ہیں . ابھی حال ہی میں پاکستان کا سب سے بڑا چڑیا گھر بنا ہے ، مجال ہے کسی نے ذکر بھی کیا ہو ایک ہاتھی بیمار ہو یہ تو آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں دوبارہ ، تنقید پارٹی پالیسی اور انتظامہ پر کرنی چاہیے ...کسی سیاسی لیڈر کی سوجھ بوجھ پر نہیں جو پہلے ہی پاکستان کے بہت کچھ کر چکا ہے یہ لوگ ذھن سازی کے مرکز میں ہیں اور الیکشن قریب ہیں کیا یہ سازش نہیں کے اچانک کوئی عمران خان پر الیکشن سے پہلے تابڑ تور حملے شروع کر دے؟ گیارہ مہینے تہاڈے ، ایک مہینہ سا ڈ ا
یہ حقیقت ہے کہ اس وقت عمران خاں صاحب کے علاوہ پاکستان میں کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے اور ان پر تنقید کا مطلب ن لیگ کو سپورٹ کرنے کے مترادف ہے ۔ لیکن جن نقاط پر مقابل کی ٹیم بات کر رہی ہے وہ بھی قابل غور ہیں ان کو مثبت انداز میں لینا چاہیے ۔ اب اقامے والا معاملہ ہی لے لیں کیا ضرورت تھی اس وقت جب عدلیہ پر حملے ہو رہے ہیں اس کو کمزور فیصلہ کہنے کی ؟ یہ تو نوازشریف خاندان کا بیانیہ ہے ۔ اور پارلیمنٹ میں عدلیہ پر تنقید کی گئی اس کے دفاع کے لیے پی ٹی آئی کو سب سے آگے آنا چاہیے تھا ۔ شاہ محمود قریشی کدھر تھے ؟ خان صاحب کہتے تھے کہ عدلیہ پر حملہ ہوا تو ہم دفاع کریں گے ۔ حملے تو ہو رہے ہیں مگر دفاع کرنے کے بجائے خود ہی حملہ آوروں کو گولا بارود فراہم کر دیا ۔ اس کی کیا منطق ہے؟ پانامہ کیس کا ٹرائل ہو رہا ہے تھوڑا انتظار کر لیتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں نیب زندہ ہو گئی یا ابھی تک مری ہوئی ہے ۔
I knew it...one day a Klasra Fan like u gona hv such vws abt hm.(bigsmile)..bcz..
He hs lost it... n loosing it more day by day...
I never wanted hm to prz IK at all the time..but...
he also cannt crtsz the only oppostn ldr at all the time for some crappy issues...
bcz media s spz 2 b with oppoztn...
You got it right brother
His long rant against Imran Khan made me really mad especially ..........When it was one line which no other media person mentioned.
Basically, he wanted to frame a charge to show his anger about his marriage. Personal grudge like Talat Hussain. This really sucks when a renowned journalist hurts the sentiments of a supporter. You might have noticed that no body answer my questions, most of them are just playing around with their usual nuisance and gimmicks.
.
Since when legal marriages hinders politician's life or life of any other person ?
Are we living in a sick society?
Do we know what is in Imran Khan's mind when it comes to marriage? Is it a simple marriage or some long term planning ?
We don't know ****.
Imran Khan party is in KP. Go and criticize the KP Government policies and their way of Governance. Who cares?
Who is going to stop them ?
الزام تراشی رف کلاسرا کر رہیں ہیں اور وہ بھی بے وجہ یہ کام پہلے بابا ہاروں رشید کرتے تھے عمران خان اور جہانگیر ترین نے ابھی تازہ تازہ انکوائری بھگتی ہے اور جہانگیر ترین نہ اہل ہو چکے ہیں ہم لوگ عمران خان کو فرشتہ نہیں بلکے انسان سمجھتے ہیں . پاکستان کے صحافیوں میں یہ کیڑا ہے کے وہ سیاسی پارٹیوں کی داخلی پالیسی پر تنقید کرتے ہیں عمران خان کی پارٹی خیبر پختونخوا میں ہے. یہ منحوس ڈرائنگ روم سے باہر نکلتے نہیں ہیں . اگر تنقید کرنے کا شوق ہے تو وہاں کی حکومت کی پالیسی کے خلاف کریں . وہاں کی حکومت کے اقدامات پر کریں وہاں کی حکومت کی کرپشن پر کریں . وہاں کی حکومت کی انتظامیہ پر کریں اگر وہ غلط کر رہیں ہیں خیبر پختونخوا جانے کے لئے ویزا نہیں لگتا عمران خان بنی گالا میں بیٹھ کر حکومت نہیں کرتا عمران خان جلسے کیوں نہیں کرتا ؟ عمران خان پہاڑوں پر جا کر کیوں بیٹھ گیا ؟ عمران خان نے الیکشن سے پہلے شادی کیوں کی ؟
یہ تنقید کرنے کا کونسا طریقہ ہے ؟ جو عمران خان نے جلسے کئے ہیں، اسکا کیا ؟
اگر عمران خان غلط فیصلے لیں گے تو خود بھگتیں گے ، انکی پارٹی بھگتے گی یہ لوگ سالے لگتےہیں طلعت حسین میڈیا میں رہ کر ذلیل ہو چکا ہے . رو ف کلاسرا کو ٹھرک ہے تو وہ شوق پورا کر لے وگرنہ صحافت کا یہ بنیادی اصول یاد رکیھے میڈیا اپوزیشن پر خواہ مخواہ تنقید نہیں کرتا کسی کو کچھ سیکھنا ہے ہے وہ اپنے دوست ارشد شریف سے سیکھ لے
میں نے تو بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ عدلیہ سے انصاف کی امید نہ رکھو، یہ نواز شریف چور کے خلاف نہیں ہے بلکہ اس سے ملی ہوئی ہے، میں نے اس وقت بھی کہا ہے، کہ عدلیہ اس ڈگگے طلال چوہدری کو بھی نہال ہاشمی جیسی سزا نہیں دے گی، نہال ہاشمی کو اس لئے سزا ہوئی کہ وہ ڈگگا نہیں تھا۔

Klasra ne theek kaha he.. Khan sahab bhee agar adlia ke feslay ko kamzore kehengay to kis side pe ja ker khare hongay. Khan sahab pe age ka asar ho reha hai.. Sathya gaye he .
.
بھائی لوگو بخش دیں بیچارے پینڈو کلاسرا کو. شہر میں آ کر بھی کنویں سے نہیں نکلا خود کو بہت بڑا سیاستدان سمجھنے لگا ہے. خیر بیچارے کو روٹی بھی تو کمانی ہے
اسکو پی ٹی آئ نے ھائ ٹی پر نہیں بلایا اور اسکے ساتھی عامر متین کو بلایا تھا اسکا رنج بھی ہے موصوف کو۔دوسرا اسکا ٹویٹر انڈین بلاگرز سے بھرا ھوتا ھے ھو سکتا انہون نے اسکو یہ ایجنڈا دیےا ھو
bas aik lafz Imran Khan ke khilaf bol do PTI walay aap ko asmaan se zameen pe gira dain gay.... ye wahid party hai shaid is mulk ki jo thori si bhi haqeeqi tanqeed bardasht nahi kar sakti .... rauf kalasra ne jo kaha hai thik kaha hai aur wo kafi arsy se keh raha hai .... kal ko phir jab ye lodhran ki tarha election harain gay to awaam ko galiyan dain gay ke awaam jahil hai awaam ne vote nahi dia .... khud mehnat nahi karni khud tanzeem sazi nahi karni karachi nahi jana parliament nahi jana aur end pe kasoor awam ka

عمران خان پہ ساری تنقید اسکی ذاتی زندگی سے متعلق کیوں ہوتی ہے؟ کیا شہباز شریف نے کئی شادیاں نہیں کر رکھیں؟ اسکے صاحبزادے نے کیا گل کھلائے ہیں؟ مریم کی ذاتی زندگی دیکھ لو یا نواز شریف کے معاشقے؟ کیا نواز شریف کی گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے ایک گھر نہیں ٹوٹا تھا؟ تنقید پالیسیز پہ ہو تو سمجھ میں آتی ہے. لیکن یہ کیا طریقہ ہے کہ ہر دفعہ اسکی ذاتی زندگی کو بڑھا چڑھا کر دوسروں کی کھربوں کی کرپشن کے برابر لا کھڑا کر دینا؟

To ab Imran Khan shareef familly ke barabar ho gea hai? rauf kalasra ne us ki hikmat e amli pe tanqeed ki hai ke election se bilkul pehly ye sab bht nuqsan puhnchaye ga PTI ko aur phir jab PTI haray gi to tum jesy log sari awaam ko galiyan nikalo gy .... Apnay leader se muhabat zaror karain par us ki bhens ke gobar ko gajjar ka halwa sabit karny ki koshish na karian

عمران خان شریف فیملی کے برابر تو آپ جیسے لوگ کر رہے ہیں. نکاح کرنا کرپشن کے برابر کیسے ہو گیا؟ جناب ایک کام بنیادی طور پہ غلط ہے ہی نہیں اور دوسری جانب ایسا کام ہے جو اپنی ذات میں غلط ہے. تو انکا موازنہ کیسا؟ آپ یہ بتائیے کہ ہم شریف خاندان کی گورننس کو بہت برا کہتے ہیں لیکن کیا ہم نے کبھی انکی ذاتی زندگی کو اسکا ذمہ دار ٹھہرایا ہے؟ کہ جی پاکستان کے قرضے اس لئے تاریخ کی بلند ترین سطح پہ پہنچ گئے ہیں کیوں کہ نواز شریف نے طاہرہ سید سے عشق لڑایا تھا یا پنجاب میں صحت اور تعلیم کی حالت اس لئے بری ہے کیوں کہ شہباز شریف شادیوں پہ شادیاں کر رہا ہے. ہم ذاتی زندگی کو سیاست سے نہیں جوڑتے. مگر عمران خان کو کہیں سے بھی معافی نہیں ہے. وہ پانچ دن پہلے شادی کرتا تب مصیبت پانچ دن بعد شادی کرتا تب مسئلہ جہاں تک شادی کی بنیاد پہ جیتنے ہارنے کا سوال ہے تو بھائی میرے جس عوام نے اپنے مستقبل کا فیصلہ پالیسیز، ایمانداری، کارکردگی کی بجائے کسی اور کی ذاتی زندگی کی بنیاد پہ کرنا ہے اس عوام کا تو پھر یہی حال رہنا ہے نا. آپ عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے نہ دیں. آپ کو پورا حق ہے. لیکن اسکا جواز اسکی ذاتی زندگی کو مت بنائیں. خاص طور پہ جب وہ ایک جائز کام کر رہا ہے. آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں نے بھی اگر یہی کرنا ہے تو عام ان پڑھ عوام سے کیا بعید ہے؟
You got it right brother
His long rant against Imran Khan made me really mad especially ..........When it was one line which no other media person mentioned.
Basically, he wanted to frame a charge to show his anger about his marriage. Personal grudge like Talat Hussain. This really sucks when a renowned journalist hurts the sentiments of a supporter. You might have noticed that
no body answer my questions, most of them are just playing around with their usual nuisance and gimmicks.
.
Since when legal marriageshinders politician's life or life of any other person ?
Are we living in a sick society?
Do we know what is in Imran Khan's mind when it comes to marriage? Is it a simple marriage or some long termplanning ?
We don't know ****.
Imran Khan party is in KP. Go and criticize the KP Government policies and their way of Governance. Who cares?
Who is going to stopthem ?
آپکی بات سے سو فیصد مُتفق۔۔ کلاسرہ بےچارے کو کسی نے راتوں رات مشہور ہونے کا نسخہ یہی بتایا کہ عمران خان پر چڑھائی کرتے رہو۔۔ چاہے بے تُکے انداز میں ہی کیوں نہ ہو۔۔
کلاسرہ کی اسی پرفارمنس سے مُتاثر ہوکر بعض نفسیاتی آپے سے باہر ہورہے ہیں۔۔۔