Advertisement

رؤف کلاسرا شدید ڈپریشن کا شکار؟

اپنے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید اور لطیفوں پر رؤف کلاسرا جہانگیرترین کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگئے۔ رؤف کلاسرا کے خیال میں انکے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی کمپین اور لطیفوں کے پیچھے جہانگیرترین ہے اور جہانگیرترین کے اس انسائیڈ ٹریڈنگ سکینڈل کو لے بیٹھے جس پر انہوں نے کبھی بات نہیں کی۔

یہی رؤف کلاسرا تھے جو جہانگیرترین کی تعریفیں کرتے نہ تھکتے تھے لیکن جیسے ہی سوشل میڈیا صارفین نے رؤف کلاسرا کا مذاق بنایا تو رؤف کلاسرا شدید دباؤ کا شکار ہوگئے اور جہانگیرترین کو رگیدنا شروع کردیا

​
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

رؤف کلاسرا شدید پریشانی کا شکار ہیں۔۔ ایک ایک منٹ کئی کئی ٹویٹ کرتے اور اپنے حق میں آنیوالے ٹویٹ کو ری ٹویٹ اور اپنے خلاف ٹویٹس کرنیوالوں کو دھڑا دھڑ بلاک کررہے ہیں۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
baichara itni zahanat dhaar raha hota hai roz-ba-roz, lekin afsoos koi tas se mas nahin hota... i think agar aj einstein bhi zinda hota toh apnay sabh laurels aur awards khud klasra ke qadmoon mein rakh daita ke mein na cheez ap ke saamnay kya hoon, kuch bhi toh nahin...
 
اس کا غم اُسے الگ۔۔۔ مجھے ٹوئٹر پر پی ایم میں کہتا ہے کہ یار جانی تُو بھی۔۔؟

https://www.siasat.pk/forums/threads/اس-سے-پنگا-نہیں-چنگا۔۔.655942/

44716152_2178195129135983_848045974109552640_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
افسوس کلاسرا نے محنت ضایع کی
جن بیشرموں کو ان کے لیڈر کے جھوٹ شرم نہ دلا سکے وہ کیا خاک ترین کی بات پر شرمند ہوں گے
​
 
hahahhaa...you guys are too funny. Leave him yaar. Turs khao uss pai. Bechara waisay hi pareshan hai jab say PM Saudia say wapas aya hai....

Uss ko apni izzat main kami nazar aa rahi hai kai humarai help kiyun kee Saudia nain. Chhore do RK ko.
 
Advertisement
اپنے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید اور لطیفوں پر رؤف کلاسرا جہانگیرترین کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگئے۔ رؤف کلاسرا کے خیال میں انکے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی کمپین اور لطیفوں کے پیچھے جہانگیرترین ہے اور جہانگیرترین کے اس انسائیڈ ٹریڈنگ سکینڈل کو لے بیٹھے جس پر انہوں نے کبھی بات نہیں کی۔

یہی رؤف کلاسرا تھے جو جہانگیرترین کی تعریفیں کرتے نہ تھکتے تھے لیکن جیسے ہی سوشل میڈیا صارفین نے رؤف کلاسرا کا مذاق بنایا تو رؤف کلاسرا شدید دباؤ کا شکار ہوگئے اور جہانگیرترین کو رگیدنا شروع کردیا

​
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

رؤف کلاسرا شدید پریشانی کا شکار ہیں۔۔ ایک ایک منٹ کئی کئی ٹویٹ کرتے اور اپنے حق میں آنیوالے ٹویٹ کو ری ٹویٹ اور اپنے خلاف ٹویٹس کرنیوالوں کو دھڑا دھڑ بلاک کررہے ہیں۔
​
بالکل، موصوف نے مجھے بھی بلاک کر دیا تھا میں نے ان کی بات سے اختلاف کیا تھا
 
اس سے کوئی سوال پوچھو تو بلاک کر دیتا ہے میں نے پوچھا تھا کہ پیپلز پارٹی دور میں آپ حکومتی عہدے پر رہے کہ نہیں اور پوچھا کہ جو آپ کی بیگم نے ایک عدد سرکاری مکان پر قبضہ کر رکھا تھا چھوڑ دیا کہ نہیں موصوف گلا سڑا نے بلاک کر دیا