If I can remember in 90s Benazir and Zardari got rid of Begum Nusrat Bhutto. She was the Chairperson of PPP. It was the time when Murtaza Bhutto came back and Nusrat Bhutto wanted to have him fair share in the party. So if the mother is not off-limits who else can be.
کسی نے درست کہا تھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ چوہدری شجاعت کو جسطرح پرویزالہی نے پارٹی سے نکال کر باہر پھینکا ہے۔ ایسا شرمناک واقعہ ستر سالہ تاریخ میں ایک بھی نہیں مل سکتا۔ ق لیگ کا لاہور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کامل علی آغا نے ایک قرارداد پیش کہ جس کی رو سے چوہدری شجاعت ذہنی طور پر مفلوج یعنی پاگل ہیں اور ان کا پارٹی کی صدارت پر رہنا درست نہیں لہذا انہیں فارغ کیا جاے لگتاہے ابھی تک لیٹر کا خوف پرویزالہی اور مونس الہی کے دماغوں پر سوار ہے۔ شائد اسی لئے جب مونس الہی کی دوڑیں لگیں تو مولانا نے بھی کہہ دیا کہ "لیٹر کی اہمیت مونس الہی کو سمجھ آگئی مگر بندیال کو سمجھ نہیں آی"۔ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ سمجھ تو بندیال کو سب سے زیادہ آی ہوگی مگر "اوپر" سے آی کال کون ٹال سکتا ہے؟ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ ق لیگ ایک موقع پرست پارٹی مشرف کی باقیات اور پنجاب کی ایم کیو ایم ہے۔ یہ لوگ دو چار وزارتیں لے کر اپنا دھندہ چلاتے ہیں حتی کہ اگلے الیکشنز میں کسی بڑی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمینٹ ہوجاتی ہے اور یہ پھر اپنے گزارے لائق سیٹیں لے جاتے ہیں میری سیاسی بصیرت یہ بھی کہتی ہے کہ ق لیگ کا طاقت پکڑنا ن لیگ اور پی ٹی آی دونوں کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ ن لیگ تو جو نقصان اٹھاسکتی تھی اٹھا چکی مگر اب نقصان پی ٹی آی کا ہونے جارہا ہے۔ پرویزالہی نے جس جانفشانی سے حکومت حاصل کی ہے وہ ڈیڑھ سال تک وزارت اعلی کے سنگھاسن پر بیٹھنا چاہیں گے اگر پی ٹی آی اس کے خلاف کچھ کرنا چاہے گی تو پرویزالہی ن لیگ کی سپورٹ لے کر پی ٹی آی کو فارغ کردے گا جاہل اور بے عقل یوتھئیے ابھی تک اسی ادھیڑ بن میں مبتلا ہیں کہ مبارکبادیں وصول کریں یا نہ، رس گلہ حلق سے اتاریں یا تھوک دیں، ڈھول کی تھاپ پر رقص کریں یا اپنی عقل پر ماتم؟ پرویز الہی نے جو اپنے بڑے بھای اور پارٹی رہنما سے کیا ہے ویسا ہی سلوک وہ پی ٹی آی کے ساتھ پنجاب میں کرنے جارہا ہے۔ اگر کسی یوتھئیے کو یقین نہیں تو تھوڑے دن بعد پرویزالہی سے اسمبلی توڑنے کیلیے گورنر کو ایڈوائس لکھوا کر دکھاے؟
Very well written Sher Bhai, the importance of letter isn't legal, as it has no place in constitution but it provided opportunity to create confusion and let speaker do what it did and then moving to court and then asking for larger bench. It was illegal move by PDM but that was surprising that court decided case like they carried Qasim suri ruling. They have read writing on Wall so courts and establishment trying to justify their acts. BTW ch. Shujat sold his party for money when he isn't elected member of parliament and seriously ill. So it's justified if party reacted. Obviously they don't want ch. Shujat going to election commission with request of dissolving party. They acted before him.
Dhanda hai per ganda hai..
When it comes to pervaiz elahi I agree with your analysis, he isn't good for pti and it's possible if pti goes for resignation then he can opt for PDM support. But the torture done on him and future insurance of moonas elahi will keep them close to pti. They know pti won't be doing seat adjustment in next elections so they will be contesting elections on pti tickets next election. So fear of them joining PDM after some circumstances is still on cards. But that being said internal conflict in pmln and mariyam creating pressure on Shehbaz within party and through her media management, pmln loyalists critical of SS government will force him to resign soon. Within August I believe.
My problem isn't politics but Pakistan. We were in a delicate balance which is been disturbed by Bajwa and PDM. Now Pakistan can default on its loans.. Importers having problem and there is huge gap of supply and demand which is mounting every day. Yes will encourage local production but it will creatr huge inflation. Plus exporters importing raw materials having serious problems also suffering and all this will result in job losses. A really nasty whirlpool drowning economy with every aspect.
Allah kher kare
فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پہ الیکشنز اناونس کرے پنجاب میں آپ کے اتحادی کی حکومت ہے اس کو کیوں نہیں کہتے کہ بسم اللہ کرو اور کل ہی گورنر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس لکھو؟؟؟
صحیح کہا وہی دیوار چوہدری شجاعت تھا جسے قاف لیگ نے گرایا۔وہ سندھ سے آئے ایک کرمنل کے لیے اپنے بڑے بھائی کے خلاف چل پڑا اسے اپنے بھائی سے اتنا حسد ہوا کہ وہ اس حمزہ کو وزیر اعلی بنانے کے لیے قایدے ضابطے کے خلاف لیٹر لکھ کر پارٹی کے علم اور مشاورت کے بغیر دے رہا تھا خط پارٹی ممبران کی جیبوں سے نکلنا چاہیے تھا ایک دوسری پارٹی کے بکاو لوٹے ڈپٹی سپیکر کی جیب سے نہیں ۔چوہدری شجاعت ثبوت نہیں دے سکا کہ اس کی اپنی پارٹی کے ساتھ کمیونیکیشن تھی۔پوری دنیا نے صرف زرداری کی تصویریں دیکھیں۔ایک غیر کے ہاتھوں خاندان رشتوں کو رسوا کرنے والا لالچی ۔جس خاندان نے اسے مشرف کے مارشل لا میں دھوکہ دیا جب وہ شریف خاندان سے ملنے گیا سعودیہ سے واپسی پر انہوں نے دروازہ ہی نہیں کھولا ۔ایسی چولوں کے لیے اپنے بڑے بھائی کے خلاف خط لکھ دیا ۔ تمہیں علم نہیں کہ پرویز الہی عمر میں چوہدری شجاعت سے بڑا ہے اس لیے تم بک رہے تھے پی ٹی آئ والے باپ کو گھر سے نکال دیتے ہیں۔باپ اور ماں کا احترام نون لیگ میں نہیں تمہارے گھر میں نہیں۔پہلے نواز شریف نے عدالت میں اپنے باپ کو مجرم قرار دیا کہ مجھے نہیں پتہ اگر باپ نے ٹیکس چوری کی اس کے پاس لندن فلیٹ کے پیسے بلیک منی کہاں سے آئ تھی جو قطریوں کو اونٹوں پر لاد کر دی کیونکہ اس کی منی ٹریل وہاں بھی موجود نہیں ہے تو اس کا مجرم میرا ابا ہوا میں نہیں پھر یہ ہی دلیل لے کر مریم پہنچی ہے عرفان قادر کے سنگ اگر جرم باپ نے کر کے ایسے آوارہ پیسے سے فلیٹ مجھے لے کر دیے تو مجرم وہ ہے میں نہیں۔ نواز ماں کو چھوڑ کر بھاگ نکلا کیونکہ منی ٹریل ہوتی تو باعزت بری ہو کر ماں کا سر فخر سے بلند کرتا۔اور ماں کے جنازے کو کندھا دیا نہ فاتحہ خوانی نہ مٹھی بھر مٹی قبر کو دی۔جبکہ انہی ججوں کو چندروپے کا اسٹامپ نقلی بیماری بنا کر پھر فرار ہو سکتا تھا۔اور اربوں روپے بکاو لاہور کورٹ بکاو میڈیا سب ہاتھ میں لیکن باپ کے نقش قدم پر چل کر یہ ہی ***** پن حسن اور حسین نواز نے دکھایا جن کی مائیں بیٹے جن کر لاوارثوں کی طرح دفن ہوتی ہیں وہ پی ٹی آئ ہے یا شریف خاندان ہے نون لیگ ہے؟ یہ گندی نوکری چھوڑو اور عزت سے روزی کماو اس گند کو صاف کرنا تمہارے بس کی بات نہیں سڑکوں پر جھاڑو دے کر روزی کمالو وہ زیادہ معزز روز گار ہے تمہارے لیے
Very well written Sher Bhai, the importance of letter isn't legal, as it has no place in constitution but it provided opportunity to create confusion and let speaker do what it did and then moving to court and then asking for larger bench. It was illegal move by PDM but that was surprising that court decided case like they carried Qasim suri ruling. They have read writing on Wall so courts and establishment trying to justify their acts. BTW ch. Shujat sold his party for money when he isn't elected member of parliament and seriously ill. So it's justified if party reacted. Obviously they don't want ch. Shujat going to election commission with request of dissolving party. They acted before him.
Dhanda hai per ganda hai..
When it comes to pervaiz elahi I agree with your analysis, he isn't good for pti and it's possible if pti goes for resignation then he can opt for PDM support. But the torture done on him and future insurance of moonas elahi will keep them close to pti. They know pti won't be doing seat adjustment in next elections so they will be contesting elections on pti tickets next election. So fear of them joining PDM after some circumstances is still on cards. But that being said internal conflict in pmln and mariyam creating pressure on Shehbaz within party and through her media management, pmln loyalists critical of SS government will force him to resign soon. Within August I believe.
My problem isn't politics but Pakistan. We were in a delicate balance which is been disturbed by Bajwa and PDM. Now Pakistan can default on its loans.. Importers having problem and there is huge gap of supply and demand which is mounting every day. Yes will encourage local production but it will creatr huge inflation. Plus exporters importing raw materials having serious problems also suffering and all this will result in job losses. A really nasty whirlpool drowning economy with every aspect.
Allah kher kare
بالکل درست کہا ہے کہ ہم سب کا پہلا اور آخری ہدف پاکستان کی ترقی اور استحکام ہونا چاہئے میرے خیال میں اس وقت رستم پاکستان وہ ہوگا جو اس کے بڑھتے ہوے افراط زر اور امپورٹ و ایکسپورٹ کے درمیان بڑھتے ہوے خلا کو پر کرسکے گا، روپے کی گرتی ہوی ویلیو کو سنبھال سکے اور مہنگای کنٹرول کرسکے
یہی سادہ سا ناکارہ آدمی جس کی زبان بھی صاف نہیں بہت مطلبی اور موقع پرست اور جانے کیا کیا، اس کو ق لیگ کا ہیڈ پرویزالہی نے نہیں بنایا تھا بلکہ یہ پارٹی اسی کی تھی اسی کی وجہ سے پرویزالہی وزیراعلی بنا اور طاقت پکڑی اب وہ بوڑھا ہوگیا ہے تو عزت کے ساتھ تو رخصت کرتے اسے بلوا کرکہتے کہ آپ پارٹی کی صدارت چھوڑ دیں کم از کم دماغی مریض تو قرار نہ دیتے؟ یہ سکھایا ہے ہمیں ہمارے دین نے؟
Meray deen nay bataya hai ke insaan ko na pujo, uskay kaam ko saraho aur koi bhi kaam jo insaan karta hai wo salahiyet usay Allah hi deta hai, ye uska koi kamal nahi hote, Allah hum sub ko behtar karnay ki taufeeq day, humay izzat day aur dunya o akhrat may acha muqaam day. Aik shakhs jiski baat samajh may nahi aati, uski izzat aur ehteram may koi kasar na choorain, lekin usko apna qaid manana kahin ki taleem nahi.
Baraye meharbani deen ko kuch cheezon may shamil na karain to hum sub keliye behtar hoga.
ایک دو مہینے میں پتا چل جاے گا میں جو لکھتا ہوں اس کے الٹ ہوجاے تو تسلیم کرلینا میری عادت ہے فی الحال یہ ق لیگ کو ری اسٹیبلش کرنے کی طرف روان دواں ہیں جو پی ٹی آی اور ن لیگ دونوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے
اپنی پارٹی کی فکر کرو صرف . پیپلز پارٹی نے نون لیگ کا وہ حشر کیا ہے کہ زندگی بھر اس کی مثالیں دی جائے گی . ساری گالیاں نون لیگ کو پڑھ رہی ہے اور پیپلز پارٹی کا کوئی نام بھی نہیں لے رہا . صحیح لے لی ہے زرداری نے تم سب کی. اسی لیے میں نواز شریف کو آلو شریف کہتا ہوں کیونکہ وہ کئی بار دوسروں کی باتوں میں آکر خود پھنس گیا مگر عقل نہ آئی. خیر عقل اور نواز شریف کا آپس میں کوئی تعلق نہیں