کسی نے درست کہا تھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ چوہدری شجاعت کو جسطرح پرویزالہی نے پارٹی سے نکال کر باہر پھینکا ہے۔ ایسا شرمناک واقعہ ستر سالہ تاریخ میں ایک بھی نہیں مل سکتا۔ ق لیگ کا لاہور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کامل علی آغا نے ایک قرارداد پیش کہ جس کی رو سے چوہدری شجاعت ذہنی طور پر مفلوج یعنی پاگل ہیں اور ان کا پارٹی کی صدارت پر رہنا درست نہیں لہذا انہیں فارغ کیا جاے لگتاہے ابھی تک لیٹر کا خوف پرویزالہی اور مونس الہی کے دماغوں پر سوار ہے۔ شائد اسی لئے جب مونس الہی کی دوڑیں لگیں تو مولانا نے بھی کہہ دیا کہ "لیٹر کی اہمیت مونس الہی کو سمجھ آگئی مگر بندیال کو سمجھ نہیں آی"۔ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ سمجھ تو بندیال کو سب سے زیادہ آی ہوگی مگر "اوپر" سے آی کال کون ٹال سکتا ہے؟ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ ق لیگ ایک موقع پرست پارٹی مشرف کی باقیات اور پنجاب کی ایم کیو ایم ہے۔ یہ لوگ دو چار وزارتیں لے کر اپنا دھندہ چلاتے ہیں حتی کہ اگلے الیکشنز میں کسی بڑی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمینٹ ہوجاتی ہے اور یہ پھر اپنے گزارے لائق سیٹیں لے جاتے ہیں میری سیاسی بصیرت یہ بھی کہتی ہے کہ ق لیگ کا طاقت پکڑنا ن لیگ اور پی ٹی آی دونوں کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ ن لیگ تو جو نقصان اٹھاسکتی تھی اٹھا چکی مگر اب نقصان پی ٹی آی کا ہونے جارہا ہے۔ پرویزالہی نے جس جانفشانی سے حکومت حاصل کی ہے وہ ڈیڑھ سال تک وزارت اعلی کے سنگھاسن پر بیٹھنا چاہیں گے اگر پی ٹی آی اس کے خلاف کچھ کرنا چاہے گی تو پرویزالہی ن لیگ کی سپورٹ لے کر پی ٹی آی کو فارغ کردے گا جاہل اور بے عقل یوتھئیے ابھی تک اسی ادھیڑ بن میں مبتلا ہیں کہ مبارکبادیں وصول کریں یا نہ، رس گلہ حلق سے اتاریں یا تھوک دیں، ڈھول کی تھاپ پر رقص کریں یا اپنی عقل پر ماتم؟ پرویز الہی نے جو اپنے بڑے بھای اور پارٹی رہنما سے کیا ہے ویسا ہی سلوک وہ پی ٹی آی کے ساتھ پنجاب میں کرنے جارہا ہے۔ اگر کسی یوتھئیے کو یقین نہیں تو تھوڑے دن بعد پرویزالہی سے اسمبلی توڑنے کیلیے گورنر کو ایڈوائس لکھوا کر دکھاے؟
فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پہ الیکشنز اناونس کرے پنجاب میں آپ کے اتحادی کی حکومت ہے اس کو کیوں نہیں کہتے کہ بسم اللہ کرو اور کل ہی گورنر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس لکھو؟؟؟

yar is there a way I can block this ******* completely, i mean i can't see his comments but posts from blocked /ignored users still show up in the main forum.

یہ پٹواری ہی کہتے تھے خان اناڑی ہے اسکو سیاست نہیںآتیاب بتاؤ "پا دتا نہ سارے پٹواریاں نوں بھنبھڑ گھوسے وچ" ، آپس میں سوال کرتے پھرتے ہیں مگر جواب نہیں مل رہا
???
Ohoho aj to bubber sher ka double shift chal raha hay, bilkul uski baji maryam ki tareh jis kay baap nay pakistan kay ghaddato ki haan usi ko larkana mein nangi nach nachwaya aur peeple party zindabad kay naray lagwaye...
Tu ab kuch din apnay zakhm chat tha rahega badkari kay adday say janam lainay walay ******...
yar is there a way I can block this ******* completely, i mean i can't see his comments but posts from blocked /ignored users still show up in the main forum.
کسی نے درست کہا تھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ چوہدری شجاعت کو جسطرح پرویزالہی نے پارٹی سے نکال کر باہر پھینکا ہے۔ ایسا شرمناک واقعہ ستر سالہ تاریخ میں ایک بھی نہیں مل سکتا۔ ق لیگ کا لاہور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کامل علی آغا نے ایک قرارداد پیش کہ جس کی رو سے چوہدری شجاعت ذہنی طور پر مفلوج یعنی پاگل ہیں اور ان کا پارٹی کی صدارت پر رہنا درست نہیں لہذا انہیں فارغ کیا جاے لگتاہے ابھی تک لیٹر کا خوف پرویزالہی اور مونس الہی کے دماغوں پر سوار ہے۔ شائد اسی لئے جب مونس الہی کی دوڑیں لگیں تو مولانا نے بھی کہہ دیا کہ "لیٹر کی اہمیت مونس الہی کو سمجھ آگئی مگر بندیال کو سمجھ نہیں آی"۔ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ سمجھ تو بندیال کو سب سے زیادہ آی ہوگی مگر "اوپر" سے آی کال کون ٹال سکتا ہے؟ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ ق لیگ ایک موقع پرست پارٹی مشرف کی باقیات اور پنجاب کی ایم کیو ایم ہے۔ یہ لوگ دو چار وزارتیں لے کر اپنا دھندہ چلاتے ہیں حتی کہ اگلے الیکشنز میں کسی بڑی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمینٹ ہوجاتی ہے اور یہ پھر اپنے گزارے لائق سیٹیں لے جاتے ہیں میری سیاسی بصیرت یہ بھی کہتی ہے کہ ق لیگ کا طاقت پکڑنا ن لیگ اور پی ٹی آی دونوں کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ ن لیگ تو جو نقصان اٹھاسکتی تھی اٹھا چکی مگر اب نقصان پی ٹی آی کا ہونے جارہا ہے۔ پرویزالہی نے جس جانفشانی سے حکومت حاصل کی ہے وہ ڈیڑھ سال تک وزارت اعلی کے سنگھاسن پر بیٹھنا چاہیں گے اگر پی ٹی آی اس کے خلاف کچھ کرنا چاہے گی تو پرویزالہی ن لیگ کی سپورٹ لے کر پی ٹی آی کو فارغ کردے گا جاہل اور بے عقل یوتھئیے ابھی تک اسی ادھیڑ بن میں مبتلا ہیں کہ مبارکبادیں وصول کریں یا نہ، رس گلہ حلق سے اتاریں یا تھوک دیں، ڈھول کی تھاپ پر رقص کریں یا اپنی عقل پر ماتم؟ پرویز الہی نے جو اپنے بڑے بھای اور پارٹی رہنما سے کیا ہے ویسا ہی سلوک وہ پی ٹی آی کے ساتھ پنجاب میں کرنے جارہا ہے۔ اگر کسی یوتھئیے کو یقین نہیں تو تھوڑے دن بعد پرویزالہی سے اسمبلی توڑنے کیلیے گورنر کو ایڈوائس لکھوا کر دکھاے؟
Meray bhai, aap kia keh rahay ho, aap nay socha bhi hai. Choudhary Shujaat ko siasat mai hona hi nahi chahiye tha. Meri samajh may nahi aata ke uski kis baat nay kabhi kisi ko mutaasir kia ke wo siasi leader ban gaya.
Unki koi kehi hui baat kisi ki samajh ma nahi aati thi, aur aab to sehat bhi kharab ho chuki thi. Meray khiyal may Parvaiz Elahi nay naiki ka kaam kia hai, Choudhary sb. ko Allah Allah kar lena chahiye, apni ghaltiyun ki maafi mangain aur naik kaam karni ki salahiyat aur muhlat mangain. Aur kisi ko sachai ki taraf bay gharaz ho kay maswara dain. Daulat kama li, wjah nahi maloom lekin naam bhi raha(Allah ki apni maslihat hoti hai har kaam mai) aab unko aakhrat ki parwa karni chahiye, Pakistan ko naye logon ki zaroorat hai, young aur taleem yafta logon ki, unhay uper aana chahiye.
کسی نے درست کہا تھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ چوہدری شجاعت کو جسطرح پرویزالہی نے پارٹی سے نکال کر باہر پھینکا ہے۔ ایسا شرمناک واقعہ ستر سالہ تاریخ میں ایک بھی نہیں مل سکتا۔ ق لیگ کا لاہور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کامل علی آغا نے ایک قرارداد پیش کہ جس کی رو سے چوہدری شجاعت ذہنی طور پر مفلوج یعنی پاگل ہیں اور ان کا پارٹی کی صدارت پر رہنا درست نہیں لہذا انہیں فارغ کیا جاے لگتاہے ابھی تک لیٹر کا خوف پرویزالہی اور مونس الہی کے دماغوں پر سوار ہے۔ شائد اسی لئے جب مونس الہی کی دوڑیں لگیں تو مولانا نے بھی کہہ دیا کہ "لیٹر کی اہمیت مونس الہی کو سمجھ آگئی مگر بندیال کو سمجھ نہیں آی"۔ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ سمجھ تو بندیال کو سب سے زیادہ آی ہوگی مگر "اوپر" سے آی کال کون ٹال سکتا ہے؟ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ ق لیگ ایک موقع پرست پارٹی مشرف کی باقیات اور پنجاب کی ایم کیو ایم ہے۔ یہ لوگ دو چار وزارتیں لے کر اپنا دھندہ چلاتے ہیں حتی کہ اگلے الیکشنز میں کسی بڑی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمینٹ ہوجاتی ہے اور یہ پھر اپنے گزارے لائق سیٹیں لے جاتے ہیں میری سیاسی بصیرت یہ بھی کہتی ہے کہ ق لیگ کا طاقت پکڑنا ن لیگ اور پی ٹی آی دونوں کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ ن لیگ تو جو نقصان اٹھاسکتی تھی اٹھا چکی مگر اب نقصان پی ٹی آی کا ہونے جارہا ہے۔ پرویزالہی نے جس جانفشانی سے حکومت حاصل کی ہے وہ ڈیڑھ سال تک وزارت اعلی کے سنگھاسن پر بیٹھنا چاہیں گے اگر پی ٹی آی اس کے خلاف کچھ کرنا چاہے گی تو پرویزالہی ن لیگ کی سپورٹ لے کر پی ٹی آی کو فارغ کردے گا جاہل اور بے عقل یوتھئیے ابھی تک اسی ادھیڑ بن میں مبتلا ہیں کہ مبارکبادیں وصول کریں یا نہ، رس گلہ حلق سے اتاریں یا تھوک دیں، ڈھول کی تھاپ پر رقص کریں یا اپنی عقل پر ماتم؟ پرویز الہی نے جو اپنے بڑے بھای اور پارٹی رہنما سے کیا ہے ویسا ہی سلوک وہ پی ٹی آی کے ساتھ پنجاب میں کرنے جارہا ہے۔ اگر کسی یوتھئیے کو یقین نہیں تو تھوڑے دن بعد پرویزالہی سے اسمبلی توڑنے کیلیے گورنر کو ایڈوائس لکھوا کر دکھاے؟
یہ تم لوگوں کے لئے ایک سنہری مثال ہے انہوں نے ایک بزرگ کو ذہنی معذور ہونے کی وجہ سے پارٹی سے علیحدہ کر دیا ہے تم لوگوں پر تو پاگلوں اور دماغی اپاہجوں کا ایک پورا ٹبر سوار ہے ، ویسے ہونا تم لوگوں کے ساتھ بھی یہی ہے
??
یہ تم لوگوں کے لئے ایک سنہری مثال ہے انہوں نے ایک بزرگ کو ذہنی معذور ہونے کی وجہ سے پارٹی سے علیحدہ کر دیا ہے تم لوگوں پر تو پاگلوں اور دماغی اپاہجوں کا ایک پورا ٹبر سوار ہے ، ویسے ہونا تم لوگوں کے ساتھ بھی یہی ہے ??
یہی یوتھیوں کی انفرادیت ہے کہ وہ جس باپ کی کمای پر پلتے ہیں، عیش کرتے اور پڑھتے ہیں مگر کچھ بننے کے بعد جب ان کا باپ توقع کررہا ہوتا ہے کہ اس کا بیٹا اس کے بڑھاپے میں اس سے نیک سلوک کرے گا اس کی خدمت کرے گا وہ بیٹا یوتھیا بن جاتاہے اور باپ کو اپاہج، پاگل، دماغی مریض قرار دے کر اپنے گھر سے نکال دیتا ہے شاباش عمران خان تمہاری تربیت یافتہ نسل تیار ہے
پرویزالہی نے جس جانفشانی سے حکومت حاصل کی ہے وہ ڈیڑھ سال تک وزارت اعلی کے سنگھاسن پر بیٹھنا چاہیں گے اگر پی ٹی آی اس کے خلاف کچھ کرنا چاہے گیتو پرویزالہی ن لیگ کی سپورٹ لے کر پی ٹی آی کو فارغ کردے گا
yar is there a way I can block this ******* completely, i mean i can't see his comments but posts from blocked /ignored users still show up in the main forum.
یوتھئیے تیری اتنی اوقات نہیں کہ ببر شیر کو روک سکے ہمت ہے تو کردیکھو، جب چاہوں گا لکھوں اور جب نہیں چاہوں گا نہیں لکھوں گا ویسے سچ بات بہت ہی مشکل سے ہضم ہوتی ہے تم اپنی قبض دور کرنے کیلئے سونف کا پانی اور گیس کیلئے اجوائین استعمال کرو دعائیں دو گے ببر شیر کو
پی ٹی آی نہیں بکتی؟ پچیس ممبران جو ڈی سیٹ ہوے کون تھے اتنے تو ن لیگ کے بھی نہیں بکے تھے؟ ویسے بعض اوقات ضد بازی میں دشمن کو زک پنہچانے کیلئے اپنی دیوار بھی گرانی پڑتی ہے
پی ٹی آی نہیں بکتی؟ پچیس ممبران جو ڈی سیٹ ہوے کون تھے اتنے تو ن لیگ کے بھی نہیں بکے تھے؟ ویسے بعض اوقات ضد بازی میں دشمن کو زک پنہچانے کیلئے اپنی دیوار بھی گرانی پڑتی ہے
یہی یوتھیوں کی انفرادیت ہے کہ وہ جس باپ کی کمای پر پلتے ہیں، عیش کرتے اور پڑھتے ہیں مگر کچھ بننے کے بعد جب ان کا باپ توقع کررہا ہوتا ہے کہ اس کا بیٹا اس کے بڑھاپے میں اس سے نیک سلوک کرے گا اس کی خدمت کرے گا وہ بیٹا یوتھیا بن جاتاہے اور باپ کو اپاہج، پاگل، دماغی مریض قرار دے کر اپنے گھر سے نکال دیتا ہے شاباش عمران خان تمہاری تربیت یافتہ نسل تیار ہے
گھر سے کس نے نکالا ہے ؟ بزرگ جب بیٹھے بیٹھے گھر کے بسترے ہی جلانے شروع کر دے تو پھر عزت کے ساتھ اسکو کھلے ویہڑے میں درخت کے نیچے بڑا والا منجا دے دیا جاتا ہے کہ بزرگو اس پر بیٹھو اور موجاں کرو ، روٹی کھاؤ تے مٹی پاؤ