Advertisement

دیسی اردوگان اور دیسی ترک

Nawaz%2BSharif%2Bwas%2Bin%2Bcivil%2Bdefence%2Bin%2B1980s.jpg

narendra-modi-nawaz-sharif-pti_650x400_81451055752.jpg

--------------------------------------------------------------​
epa03731703-supporters-of-pakistan-muslim-league-nawaz-pmln-distribute-d919x1.jpg
 
Advertisement
:lol:[hilar]:lol:
مزے کی بات یہ ہے کہ پٹواری نواز کو طیب اردوگان سمجھ رہے ہیں اور خود کو ترکی کی عوام​
​
 
Last edited:


رسیداں پٹواریوں کا کھوتا کھا گیا۔۔۔ پٹواری اس کھوتے کو کھا گئے۔۔۔۔ پٹواریوں کو شیر کھا گیا ۔۔۔۔ پیسہ ہضم ۔۔۔ کہانی ختم

(serious)

​
 
Advertisement


اگر پاکستان میں مارشل لاء کی کوشش ہوئی تو باوجود ۔۔۔ میاں صاپ کےساتھ شدید اختلاف کے۔۔۔۔ میں بھی ٹینک کے آگے لیٹ جاؤں گا لیکن مجھے خدشہ ہےکہ میں ٹینک کے آگے لیٹ ہوا ہوں اور فوجی اتر کر آئے اور بولے:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"سوھنیا اٹھ جا جس کی خاطر تو لیٹا ہوا ہے وہ خاندان اور ملازمین سمیت رات معافی مانگ کر جدہ نکل گیا ہے" ماخوذ

:lol:

​
 


اگر پاکستان میں مارشل لاء کی کوشش ہوئی تو باوجود ۔۔۔ میاں صاپ کےساتھ شدید اختلاف کے۔۔۔۔ میں بھی ٹینک کے آگے لیٹ جاؤں گا لیکن مجھے خدشہ ہےکہ میں ٹینک کے آگے لیٹ ہوا ہوں اور فوجی اتر کر آئے اور بولے:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"سوھنیا اٹھ جا جس کی خاطر تو لیٹا ہوا ہے وہ خاندان اور ملازمین سمیت رات معافی مانگ کر جدہ نکل گیا ہے" ماخوذ

:lol:

​


اے این پی کے رہنما شعیب لا لا
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید
، تیس کروڑ کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے




l_139728_053639_updates.jpg


139728_details.png




https://jang.com.pk/latest/139728-sawabi-peace-committee-member-shoaib-murder


 
pm-takes-a-walk-in-hyde-park-1465765052-2183.jpg


اردوگان بٹ صاحب اڑتالیس دن تک ہایڈ پارک میں سیر کرتے رہے

ان کی دیسی قوم لسی پی کر سو گئی
الله الله خیر صلا
 
Advertisement


منافقت کا شاہکار نواز شریف ....!
ہر اولاد کی کوشش اور خواہش ہوتی ہے کے وہ اپنے باپ جیسا بنے اپنے باپ کے اچھے مشن کو لے کر آگے چلے اور اپنے باپ کے کیے ہوے اچھے اقدامات کو مزید اگلی سطح تک لے جائے اور لوگ اس کو خوب سراہیں ،
ایسے ہی کچھ جھوٹے وعدے اور دعوے محترم نواز شریف نے اپنے سیاسی باپ کے مرنے کے بعد اس کی قبر پر کھڑے ہو کر کیے ،
نواز شریف اپنے سیاسی باپ کے مشن کو آگے لے کر تو کیا جاتے یہ صاحب اسلام آباد میں ہوتے ھوۓ وزیر اعظم ہاؤس سے منٹس کی ڈرائیو پر واقع اپنے سیاسی باپ کی قبر پر فاتحہ وانی کرنے آج تک نہیں گیا ،
جو آدمی اپنے باپ کی قبر پر فاتحہ خوانی کرنے نہیں جا سکتا ، جس باپ نے اس گندے سیاست دان کو وزیر اعظم کے منصب تک پنچایا ، جس ضیاء کے لگایے ہوے اس گندے بھیج نے آج ملک پاکستان کو تباہی کے دھانے پر کھڑا کر رکھا ہے وہ آدمی کیا اس قوم کے ساتھ کے وعدے وفا کرے گا ....؟؟؟

13690694_1107083592684553_8065747303052407560_n.jpg


​
 
نالائق ترک اردگان



n_38235_1.jpg




عوامی ہمدرد دیسی اردگان


264.jpg

​
 
:lol:[hilar]:lol:
مزے کی بات یہ ہے کہ پٹواری نواز کو طیب اردوگان سمجھ رہے ہیں اور خود کو ترکی کی عوام​

طیب اردگان کو نواز لال نہرو سے ملانے والو ! تمہارا گینڈا تو لندن میں آوارہ گردی کرتے ہوئے کسی پاکستانی کو پاس نہیں پھٹکنے دیتا اور طیب اردگان ٹینکوں کے سامنے کھڑی عوام کے ساتھ آ کر کھڑا ہوگیا تھا !