Advertisement

دہشت گردی کے ڈراموں کے سیاسی مقاصد

برسلز میں ہو گئی دہشت گردی اب بلجیم کی عوام علیحدگی کی تحریکوں کو چھوڑ کر مسلمانوں سے جنگ کے بارے سوچے گی اور سونے پر سہاگہ اس میں اسلام دشمنی کا پہلو بھی نکلتا ہے جو یہودیوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ سبجیکٹ ہے . یہ یورپ والے بھی کتنے بے حس ہو چکے ہیں انھیں اس بات کا کوئی خیال نہیں کہ اسرائیل میں یہودیوں کو چھریاں ماری جا رہی ہیں اور یہ الٹا اسرائیل سے تجارتی پابندیوں کی بات کرتے ہیں

ان کو تو سبق سکھانا ہی پڑے گا بجاۓ اس کے اسرائیل کے ساتھ قدم با قدم مسلمانوں سے جنگ لڑیں یہ تو اسرائیل سے دور بھاگ رہے ہاۓ اسرائیل دشمنوں میں گھرا ہوا آس پاس سب مسلمان دشمن اسلام دشمن ریاست تو بن گئی

اب اس کی حفاظت کیسے ہو گی . ایک طرف ایران کی دھمکیاں اور دوسری طرف اپنے ہی پیدا کردہ جہادی اور اگر کوئی معاشی بحران پیدا ہوا تو اسلامی انقلاب تو پورے ہی مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا ایسے میں تو رضیہ غنڈوں میں پھنس جاۓ گی کون بچانے اۓ گا اسرائیل کو اس لیے اگلے معاشی بحران سے پہلے ہی دنیا میں جنگ برپا کروانی ضروری ہے .

افسوس پیرس کے دھماکوں اور اب برسلز کے دھماکوں کے بعد بھی کوئی جنگی اتحاد تشکیل نہیں دیا گیا اب کچھ زیادہ کرنا پڑے گا ایک بار پھر نیو یارک یا پھر لندن اور بندے بھی سینکڑوں میں نہیں ہزاروں میں مروانے پڑیں گے پھر شاید کوئی جنگ کا رستہ نکل آےیورپ اور امریکا کے لوگوں کو یہ نہیں سوچنا چاہئیے کہ ان کو یہودی بینکاری کے نظام یا جنگوں میں ان کے ٹیکس کا پیسہ ضائع کرنے سے کوئی خطرہ لا حق

ان کو صرف ایک ہی خطرہ لاحق ہے اور وہ ہے اسلام کیوں کے اسلام کے نام پر ڈیڑھ ارب مسلمان اپنے فلسطینی بھائیوں کی خاطر اسرائیل کے دشمن ہیں تو جو اسرائیل کا دشمن وہ مغرب کا دشمن کیوں نہیں . نہیں تو بنا دیتے ہیں جہاں جہاں عوام کی بے چینی بڑھ رہی ہے

وہاں پر ایک دو بم پھاڑ کر اپنے ہی پالتو جہادیوں سے ذمہ داری قبول کروا دیتے ہیں آم کے آم گٹھلیوں کے دام . لوگوں کی ریاست کے خلاف نفرت کا رخ بھی تبدیل ہو جاۓ گا اور سرزمین اسرائیل کی حفاظت بھی . کتنے ننگے طریقوں سے دہشت گردی کی کاروئیاں کر کے اپنے میڈیا کی مدد سے ان کو حقیقی رنگ دے کر لوگوں کو خوف زدہ اور اسلام سے متنفر کرا دیا جاتا ہے .

پنجاب پولیس کی طرح چوری کی مرغیوں کی جگہ بمب برآمد ہو رہے ہیں اور پہلے سے پکڑے ہوے لوگوں کو ایک بار پھر سے پکڑا جا رہا ہے . نا تو ہلاکتوں کی تعداد اتنی ہوتی ہے جتنی بتائی جاتی ہے اور نا ہی کوئی خود کش دھماکا ہوتا ہے پہلے سے نصب بمب پھٹتے ہیں

​
یہودیوں نے صرف فلسطینیوں کو ہی قتل نہیں کیا بلکہ مغرب کو بھی معاشی طور پر تباہ کر دیا ہے . آج پورا مغرب یونان کے نقش قدم پر چل رہا ہے . حکومتوں پر سودی قرضوں کا بوجھ ان کو ڈبونے کے لیے کافی ہے

بینکاری کے منافوں کی بدولت فیکٹریاں ٹھنڈی پڑ رہی ہیں اور نوٹ چھاپنے کی فیکٹریاں ان کی جگہ لے رہی ہیں جس کا انجام بد ترین معاشی بحران کے سوا کچھ نہیںآخر کب تک یہ ڈرامے کامیاب ہوتے رہیں گے . اب تو ایسا لگتا ہے جس شیر سے دنیا کا میڈیا دنیا کو ڈراتا آیا ہے وہ حقیقت کا روپ دھار چکا ہے

اور ایسی قوت بن چکا ہے جسے تسخیر کرنا شاید نا ممکن ہے . ایک ملک سے نکل کر کئی ملکوں میں جہادی پھیل چکے ہیں اور دن بدن ان کی طاقت بڑھتی جا رہی ہے امریکا کے بعد روس بھی ان کے سامنے بے بس نظر آ رہا ہے .

دو سپر پاورز بھی ان کو ختم کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہیں اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ایک دن وہ بھی شمالی کوریا کی طرح کی ایک ریاست اسرائیل کی ہمسائیگی میں قائم کر لیں گے جس کا فائدہ بہت سارے اسرائیل کے ستاۓ ہوے اٹھانا چاہیں گے

اور شائد اس بار بھی پچھلی باریوں کی طرح یہودی حصار میں آ جائیں اور تاریخ ایک بار پھر خود کو دھرا دےیہودی ہمیشہ خدا سے ہی جنگ لڑتے ہیں وہ سود کی صورت ہو یا زمیں میں فساد کی صورت . اور ہمیشہ ہی سانحات سے دو چار رہتے ہیں

کوئی صدی نہیں جاتی جس میں ان کے ساتھ کوئی نا کوئی بڑا سانحہ نا ہوا ہو . اس بار بھی ہر دھماکے کے بعد الله اور رسول کے پیش پڑ جاتے ہیں . بھلا کوئی الله سے جنگ جیت سکتا ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
CeN8Bp3WsAE81Jc.jpg


یہودیوں کی رومیوں کے ہاتھوں شکست کی یادگار(رومیوں کے برساۓ ہے تیر ) دکھاتے ہوے اسرائیلی وزیر عظم بنجمن نتن یاہو دنیا کو بتا رہے ہیں کہ رومی ایمپائر ختم ہو گئی مگر اسرائیل باقی ہے
 

????? ????? ?? ??? ???????? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ????? ????? ??? ??? ??? ???? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ????? ???? ??? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ????? ?? ???? ?? ?? ??? ? ???? ????? ??
 
Advertisement
[h=1]Partition of Belgium[/h]https://en.wikipedia.org/wiki/Partition_of_Belgium

Flanders and Wallonia

​


As I reported on this blog earlier this month, Belgium—perennially divided by political fault lines that map the boundary between French-speaking Walloons and Dutch-speakingFlemings—ended nearly two years without a working government a few weeks ago in an attempt to address the European currency crisis. The new Socialist prime minister,Emilio Di Rupi, is neither a Fleming nor a Walloon—he is an Italian raised in a Belgian orphanage—and hopes to be a uniter. But now that Belgium is actually starting to do things and implement policies, there have been street demonstrations against expected austerity policies just as there are in Greece and elsewhere. If the Di Rupi government falls, it will likely be replaced by a more pro-Flemish one. Flemings, who tend to be more right-wing and more separatist than Walloons, dislike the foppish Di Rupi (continental Europe’s first openly gay prime minister) and resent his poor mastery of their language. This may be the year Belgium finally splits apart.

​