Advertisement

دہشت گردی پچھتر فیصد کم : برطانوی جریدہ

alternate link

logo.jpg
1103943633-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103943633&Issue=NP_LHE&Date=20161230

51.gif

http://e.jang.com.pk/12-30-2016/pindi/page1.asp​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
الحمداللہ، نواز شریف نے وہ کر دکھایا کہ جو ناممکنات میں شمار ہوتا تھا

کراچی کو بھتہ خوروں اور دہشت گرد مافیا کے چنگل سے ایسے نکالا کہ ان تنظیموں کے کرتا دھرتا منہ دکھانے کے قابل نہ رہے
پورے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ۔۔
ملک کو اندھیروں سے نکال کر درست سمت ڈال دیا

محترم ٹلی، جناب نیازی، مولانا قادری ۔۔ سب کا آج ایک ہی موقف ہے
"نواز شریف دو ہزار اٹھارہ تک رہ گیا تو پھر دو ہزار تئیس تک حکومت اسی کی ہے"

کیا کیجے صاحب ۔۔ بکواس اور کام میں فرق ہوتا ہے ۔۔ جو کام کرے گا ۔۔ وہی حکومت کرے گا
​
 
Last edited:
Advertisement
WHAT A BLOODY JOKE!!!!!

The only thing Nawaz did is in the whole of his tenure is, try to protect himself and saved his money in Panama

All of the security credit goes to Raheel Sharif only, otherwise Nahiri Sharif is absolutely incompetent.

Bloody filthy, one of the most corrupt human beings on the planet
 
برطانیہ نے جنرل نواز شریف کی خدمات کا اعتراف کر لیا. مقدس اورنج سیب

ایک غیر سیاسی کارکن کی طرف سے معذرت کے ساتھ

[/right]

اچھے کام کی تعریف کے لیۓ بھی دل بڑا کیجۓ جس طرح برے کاموں کی تنقید میں اول رھتے ہیں ۔ کراچی اگر آج گند سے صاف ہورھا ہے تو اس میں پاکستان اور کراچی والوں کا بھلا ہے ، اتنی کنجوسی آپ کی فیاضانہ طبیعت سے مطابقت نہیں رکھتی ۔

​
 
WHAT A BLOODY JOKE!!!!!

The only thing Nawaz did is in the whole of his tenure is, try to protect himself and saved his money in Panama

All of the security credit goes to Raheel Sharif only, otherwise Nahiri Sharif is absolutely incompetent.

Bloody filthy, one of the most corrupt human beings on the planet

You may not want to write an obituary for Raheel shrarif while including the Musharraf's latest statements about Raheel in to account. It may turn the box in to a deliberate medium of utmost hypocrisy.

Advertisement
برطانوی جرائد نے یہ بھی بتایا تھا کہ نواز شریف نے پانامہ میں آفشور کمپنیز بنائی ہیں اور میاں باندری کے پاس اُن کوئی منی ٹریل نہیں۔ یاد رہے کہ نواز شریف اور ان کے چور بچے اس سے انکار کرتے تھے۔ اگر کوئی شرم ہے تو اس خبر کی صداقت اور نواز شریف کی چوری اور ڈکیتی پہ بھی چار لفظ لکھ دیں۔ لیکن پٹواریوں میں شرم اور غیرت لول۔

برطانوی جریدے نے میاں کھوتی کے متعلق ایک ڈاکیومنٹری بھی بنائی تھی، اگر کوئی شرم ہے تو اس صداقت کے متعلق بھی ایک دھاگہ بنانا۔ لیکن ٹیڑھی دُم والے پٹواری بچارے صرف چاؤں چاؤں ہی کر سکتے ہیں۔ اور اپنے مالکوں کے سامنے لوٹیاں مارتے خوشی سے پاگل ہو جاتے ہیں۔
 
Please share the link of UK Newspaper.
الحمداللہ، نواز شریف نے وہ کر دکھایا کہ جو ناممکنات میں شمار ہوتا تھا

کراچی کو بھتہ خوروں اور دہشت گرد مافیا کے چنگل سے ایسے نکالا کہ ان تنظیموں کے کرتا دھرتا منہ دکھانے کے قابل نہ رہے
پورے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ۔۔
ملک کو اندھیروں سے نکال کر درست سمت ڈال دیا

محترم ٹلی، جناب نیازی، مولانا قادری ۔۔ سب کا آج ایک ہی موقف ہے
"نواز شریف دو ہزار اٹھارہ تک رہ گیا تو پھر دو ہزار تئیس تک حکومت اسی کی ہے"

کیا کیجے صاحب ۔۔ بکواس اور کام میں فرق ہوتا ہے ۔۔ جو کام کرے گا ۔۔ وہی حکومت کرے گا
​
 
Advertisement
الحمداللہ، نواز شریف نے وہ کر دکھایا کہ جو ناممکنات میں شمار ہوتا تھا

کراچی کو بھتہ خوروں اور دہشت گرد مافیا کے چنگل سے ایسے نکالا کہ ان تنظیموں کے کرتا دھرتا منہ دکھانے کے قابل نہ رہے
پورے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ۔۔
ملک کو اندھیروں سے نکال کر درست سمت ڈال دیا

محترم ٹلی، جناب نیازی، مولانا قادری ۔۔ سب کا آج ایک ہی موقف ہے
"نواز شریف دو ہزار اٹھارہ تک رہ گیا تو پھر دو ہزار تئیس تک حکومت اسی کی ہے"

کیا کیجے صاحب ۔۔ بکواس اور کام میں فرق ہوتا ہے ۔۔ جو کام کرے گا ۔۔ وہی حکومت کرے گا
​

یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن رسیدیں پھر بھی دکھانی پڑیں گی
پیسہ کیسے باہر گیا
 
الحمداللہ، نواز شریف نے وہ کر دکھایا کہ جو ناممکنات میں شمار ہوتا تھا

کراچی کو بھتہ خوروں اور دہشت گرد مافیا کے چنگل سے ایسے نکالا کہ ان تنظیموں کے کرتا دھرتا منہ دکھانے کے قابل نہ رہے
پورے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ۔۔
ملک کو اندھیروں سے نکال کر درست سمت ڈال دیا

محترم ٹلی، جناب نیازی، مولانا قادری ۔۔ سب کا آج ایک ہی موقف ہے
"نواز شریف دو ہزار اٹھارہ تک رہ گیا تو پھر دو ہزار تئیس تک حکومت اسی کی ہے"

کیا کیجے صاحب ۔۔ بکواس اور کام میں فرق ہوتا ہے ۔۔ جو کام کرے گا ۔۔ وہی حکومت کرے گا
​
کیا کیجیے صاحب واقعی کام اور بکواس میں فرق ہوتا ہے۔ کام اسپتال بنانا، پولیس ٹھیک کرنا اور بہترین تعلیمی ادارے بنانا ہے۔

اور بکواس کرنے کو تو اپنا بھائی بھی جوشِ خطابت کہہ دیتا ہے اور جوشِ خطابت والی باندری زرداری کو سوری کہہ کے پٹواریوں کو نکو کر دیتی ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ تجربہ بہت ہے اور کام یہ کیا جاتا ہے کہ پی آئی اے، سٹیل مل اور ریلوے کا بھٹا مکمل بٹھا دیا جاتا ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ ہمارے لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی فلیٹ نہیں۔ کام یہ کیا جاتا ہے کہ پانامہ سے آفشور کمپنیاں بنا کے کالا دھن چھپایا جاتا ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ حضور یہ ہیں وہ زرائع جن سے فلیٹ خریدے گئے، کام یہ دکھایا جاتا ہے کہ وہ سیاسی بیان بن جاتا ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ ہم خاندانی امیر ہیں فلیٹ خرید سکتے ہیں، اور بعد میں کام قطری کا دکھایا جاتا ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ آلو پانچ روپے کلو ہیں، کام یہ دکھایا جاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ قرضہ لیا گیا ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ ملک ترقی کر رہا ہے کام یہ دکھایا جاتا ہے کہ سو ارب ضائع کر کے صرف سولہ میگا واٹ بجلی بنائی جاتی ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ نندی پور بجلی کا سمندر پیدا کرے گا، کام یہ دیکھایا جاتا ہے کہ اس کا ریکارڈ ہی جلا دیا جاتا ہے۔

بکواس یہ کی جاتی ہے کہ شیر ہیں اور وقت آنے پہ بھیگی بلی والا کام دکھایا جاتا ہے۔

تھوڑے سے الفاظ کو بہتا جانے تسلی نہ ہو تو بتائیے گا گنجوں کی مزید بکواس اور کام گنوا دیے جائیں گے۔

(bigsmile)
 
Last edited:
Muqaddas, do not try to get credit for what Pakistan Army has done. On the other hand, Noora Government is actually resisting Army to operate in Punjab, the way they are operating in Sind.
 
Advertisement
lol Hatters will not digest because for them tenure before 2013 was good under zardari ,in biecharo ka kasoor nai time laghy gha abhi in ka kuch wo hain jo abhi Pakistan say bahir hain and kuch wo jin k abhi ID cards nai bany sub say ziyada bakwasiyaaat inhi accounts say hoti
 
الحمداللہ، نواز شریف نے وہ کر دکھایا کہ جو ناممکنات میں شمار ہوتا تھا

کراچی کو بھتہ خوروں اور دہشت گرد مافیا کے چنگل سے ایسے نکالا کہ ان تنظیموں کے کرتا دھرتا منہ دکھانے کے قابل نہ رہے
پورے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ۔۔
ملک کو اندھیروں سے نکال کر درست سمت ڈال دیا

محترم ٹلی، جناب نیازی، مولانا قادری ۔۔ سب کا آج ایک ہی موقف ہے
"نواز شریف دو ہزار اٹھارہ تک رہ گیا تو پھر دو ہزار تئیس تک حکومت اسی کی ہے"

کیا کیجے صاحب ۔۔ بکواس اور کام میں فرق ہوتا ہے ۔۔ جو کام کرے گا ۔۔ وہی حکومت کرے گا
​

Rangers (Army) did it by Hook or by Crook! Your Chor leader had no time beside looting peoples money!
 
الحمداللہ، نواز شریف نے وہ کر دکھایا کہ جو ناممکنات میں شمار ہوتا تھا

کراچی کو بھتہ خوروں اور دہشت گرد مافیا کے چنگل سے ایسے نکالا کہ ان تنظیموں کے کرتا دھرتا منہ دکھانے کے قابل نہ رہے
پورے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کردیا ۔۔
ملک کو اندھیروں سے نکال کر درست سمت ڈال دیا

محترم ٹلی، جناب نیازی، مولانا قادری ۔۔ سب کا آج ایک ہی موقف ہے
"نواز شریف دو ہزار اٹھارہ تک رہ گیا تو پھر دو ہزار تئیس تک حکومت اسی کی ہے"

کیا کیجے صاحب ۔۔ بکواس اور کام میں فرق ہوتا ہے ۔۔ جو کام کرے گا ۔۔ وہی حکومت کرے گا
​
VKJNzaB.jpg

IeF39tz.jpg

C90aNfL.png

​