Advertisement

دہشت پھیلاکر حکومت اپنا نقصان کررہی ہے: سلیم صافی

وزیراعلیٰ، اسپیکر اور دیگر افراد کو غائب کرنا بھی دہشت پھیلاتا ہے۔ حکومت کو یہ نہیں کرنا چاہیےکیونکہ حکومت کا مؤقف کمزور ہو جاتا ہے کہ وہ خود صوبے میں دہشت کا باعث بن رہی ہے، سلیم صافی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

دُر فٹے منہ، باریک واردات ڈالنے والا بے غیرت آدمی، ذرا غور سے گفتگو سنیں یہ وہی شخص ہے کہ سائفر نکل آیا تو میں صحافت چھوڑ دونگا، بغض رکھنے والے مخلوق۔​