Advertisement

دہشتگردی آپ پیدا کررہے ہیں یا ہم پیدا کررہے ہیں؟مولانا

کوئی ایسا فورم نہیں جو طے کرےکہ دہشتگردی آپ پیدا کررہے ہیں یا ہم پیدا کررہے ہیں؟ آپ نے اعلان جنگ کردیا ہم تو رسول اللہ کے احکامات کے مطابق ڈٹ جائیں گے اسی راستے جنت میں جاناہے، مولانا فضل الرحمن
Loading X post…
Open original post on X
​
 

مولوی صاب مذھب کا سہارا لے کر غالباً پھر سے نیا ریٹ لگوانے کے لیے میدان میں اتر رہے ہیں

جنت میں جانے کا بہت شوق ہے لیکن مرنا نہیں چاہتے
​
 
Copy paste
فوج سے ہمدردی کرنے والی صاحبان سے گزارش ھے کہ فوج ھمارے ہی بیٹے بھانجے بھتیجے ھیں ہم سے زیادہ ان سے پیار کوئ کر نہیں سکتا
مگر وہ ہمیں پیار کے بدلے پچھلے 75 سالوں سے ٹھڈے مکے گولیاں اور لاشیں دیں گے تو کیا ہم ان سے پیار کریں جنرل یخی کا تو پتہ نہیں مگر ضیالحق کو بھگت چکے ھیں جس نے اسلام کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا بھٹو کو ہاتھوں پر بوسہ دینے والا ضیالحق جب چیف بنا تو بھٹو پھانسی پر چڑھا دیا
بےشک فوج کے بچے ہماری جیسی سویلین مائوں بے پیدا کئے اور ملکوقوم کی خدمت کے لئے آرمی میں بھیجے مگر آپ بتائو ان فوجیوں نے عوام کی کیا خدمت کی
امریکہ نے کہا روس کے خلاف جنگ لڑو اور یہ ناداں پرائ جنگ اپنی گلیوں اور محلوں تک لے آئے اور 80 ھزار لاشوں کا تحفہ قوم کو دیا
اسکے بعد امریکہ نے کہا ان مجاھدوں کو دھشتگرد کہہ کر مارو جنہوں نے روس کے خلاف جنگ لڑی اور فوج نے ان مجاھدوں کو مولی گاجر کی طرح کاٹا
کیا 3 لاکھ بنگالی عورتوں کو جرنیلوں نے ریپ کیا تھا جنکے بچے جنکو war kids کہتے ھیں آج بھی ان زناکار فوجی ابوئوں کا انتظار کر رھے ھیں کیا 30 لاکھ بنگالی جرنیلوں نے مارے تھے؟
ساری فوج ایک ھے جسکو یہ لوگ ڈسپلن کہتے ھیں یہ کیسا ڈسپلن ھے کہ غیر آئینی اور غیر قانونی کام کرنے پر بھی آمادہ ھوجائو اس ڈر سے کہ پینشن اور پلاٹ ہاتھ سے نکل جائیں گے ہمارے ٹیکس پر پلتے ھیں اور ہمیں کو مارتے ھیں
مریم نے کہا کہ آرمی پبلک سکول کے بچوں کو آرمی نے مارا ھے تو اس سے بلیک میل ھوئے بجائے اس سے ثبوت مانگتے اسکو اون کر ڈالا
آج 12 کروڑ کے صوبے پر ایک ایسی عورت براجمان ھے جسکی قابلیت صرف 5 جماعتیں پاس ھیں کیا ملک خاک ترقی کرے گا
آپ کے مطابق سارے فوجی برے نہیں میں بھی مانتی ھوں کہ چند جرنیلوں کے علاوہ ساری فوج بری نہیں ھے مگر انکی اچھائ کا کیا فائدہ کہ جب انکو جرنیل حکم دیں تو وہ نہتے لوگوں پر گولیاں چلادیں
یہی باقی فوج ان چند جرنیلوں کی اصلی طاقت ھے۔ 50 ھزار گھروں کی عزت کو جرنیلوں نے پامال نہیں کیا بلکہ انکے حکم سے اچھے فوجیوں نے کیا ھے
آج سارے فوجی استعفی دے دیں تو دیکھتے ہیں پھر جرنیل لعل مسجدوں کو خون میں کیسے نہلاتے ھیں
میری آرمی کے تمام جوانوں سپاھیوں صوبداروں لانے نائیکوں لیفٹینوں کیپٹنوں میجروں کرنیلوں
برگیڈریوں اور میجر جرنیلوں سے اپیل ھے کہ قاتل بننے
اور جہنمی بننے کی بجائے حبالوطنی کا مظاہرہ کریں انسان بنیں رزق اللہ کے ھاتھ اللہ کے بتائے
ھوئے راستے پر چلو گے تو اللہ رزق دینے والا ھے
چند پلاٹوں سہولتوں رینکوں کے لئے انسانیت کا قتل مت کرو
یہ پلاٹ اور پیسہ ادھر ہی رہ جانا جنرل ایوب جنرل یحئئ جنرل ضیا جنرل مشرف کہاں ہیں اب
ہڈیاں بھی گل چکی ہیں ہر نمرود فرعون شداد نما ہر فوجی کی اس لئے انسان کے بچے بنو اور اپنی عوام کو قتل کرنا ان پر گولیاں چلانا بند کرو ورنہ اللہ کئ لاٹھی بے آواز ہے اور ہر فرعون مردود کے لئے ہی اللہ کا قہر ہے