پاشا کا پٹواری پیش کرتا ہے دھماکہ خیز تہلکہ مچانے والی خبر
خبر یہ ہے کہ ایک عدد پیٹیشن تیار کی گئی ہے جس میں عدالت سے استدعا ہے کہ وفاقی حکومت اور قانون ساز اسیمبلیوں کو غیر قانونی قرار دیا جائے اور جعلی الیکشن کے باعث حکومت میں آنے والی جماعت کے تمام فیصلوں کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر اسے سے پہلے والی پوزیشن پر لایا جائے
جس کے مطابق قانون ساز اسیمبلی اپنی مارچ دو ہزار تیرہ والی حالت میں برقرار کی جائے تا کہ ایک عدد عبوری حکومت اس اسیمبلی کی مدد سے ترتیب دی جائے جو اسیمبلی الیکشن دو ہزار آٹھ سے پہلے موجود تھی، قانونی بھی تھی اور اس پر کسی کو اعتراض بھی نہ تھا
تو جناب اس پیٹیشن پر شدومد سے کام جاری ہے اور ایک نیا ہنگامہ اٹھنے کو ہے، اس لیے کہ اس پیٹیشن کے منظور ہونے کی صورت میں ایسا فیصلہ سامنے آ سکتا ہے جس میں موجودہ صدر اور وزیر اعظم غیر قانونی قرار پائیں اور صدر زداری اور پیپلز پارٹی اکثریتی جماعت کی حیثیت سے تین ماہ کے لیے اسیمبلی کا احِیاء کیا جائے
مصیبت مگر اس میں یہ ہے کہ اس اسیمبلی میں بھی نون لیگ اپوزیشن میں تھی اور قانون کی رو سے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کے بنا الیکشن کمیشنر اور عبوری حکومت ترتیب دی نہیں جا سکتی
عمرانیوں کی دھوتی میں پٹا خہ چھوڑنے والی یہ پیٹیشن نون لیگ کو یقینآ پسند نہیں آئے گی، مگر تکلیف اس پیٹیشن کی عمرانی پجاریوں کو ضرور محسوس ہونی ہے
Abe Ch****iye. yeh koe time machine nahi hai kai verdict anay se logon ka zahn bhi 2013 may main chala jayega. People will still remember the Ch****iyapa of PMLN. Pata nahi tum Ch****iye patwarion main aqal kab ayege.

عمران کا یہ جواب بہترین جواب تھا اگر وہ گواہوں کے نام تصویریں ویڈیوز دینے بیٹھ جاتا تو ساری بات ان کے بیانات ان کی رپورٹس میں گم جاتی اور سات سال بعد اگر فیصلہ آ جاتا کے ایاز صادق ایاز کاذب تھا تو اس سے کیا حاصل ہوتا ؟ جب کے ڈبوں میں ردی اور گھاس بھرتے ہوئے یہ خیال تو ضرور رکھا جاتا ہے اس کی ویڈیو اور تصویر نہ بنائی جائے.اور ثبوت یقیناّ ان ڈبوں میں سے نکل آئے گا.نہ ہوتا تو ایاز صادق ایک دن بھی سٹے نہ لیتا. لیکن عقل کی بات سمجھنے کے لیہ اپنی کھوپڑی میں تھوڑی سی عقل کی ضرورت تو بہرحال ہوتی ہی جو نواز شریف کی کھوپڑی میں بھی کم ہے اسی لیے وہ دوسروں سے لکھوا کر پرچیاں پڑھتا ہے اور ن لیگ کے غبی سپورٹر کے بھیجے میں بھی اس کی موجودگی خارج از امکان ہے.

koi b petetion aiy ja na aiy awam ko iss arookar nahi awam ko iss sy sarooakr ahy k nawaz kub our kesy jiay ga jeddah jiay ga ya jail jiay ga our kub jan chotym gi iss azaab sy ..
baqi such to yahi hay k yay hakoomat jali iss ka mandate jali cabinate presedent sumiat sub jali hian pakistan mian koi b in ko tasleem kerny ko tayyar nahi k yay haqeeqi vote lay ker aian hian ..sub ka aik hi zuban sy narra hay GO NAWAZ GO
حلقہ تو کھل گیا اب تم لوگ رو پیٹو یہاں بیٹھ کر بند ہونے والا نہیں اور اس میں سے جو نکلے گا اس کی تیاری رکھو.خود ہی کہا تھا ہم نہیں کھول سکتے ایلکشن ٹریبونل کے پاس جاو تو خوشخبری انہوں نے تمہارا بھانڈا پھوڑنے کی تیاری کر لی ہے
:lol::lol: :lol:
What happened to Sheeda Talli yesterday?
That loud mouth who was shouting Jalao, Gherao, Maro, Maraowas no where to be seen in yesterday's riots by the Pasha Part hooligans.
حلقہ تو کھل گیا اب تم لوگ رو پیٹو یہاں بیٹھ کر بند ہونے والا نہیں اور اس میں سے جو نکلے گا اس کی تیاری رکھو.خود ہی کہا تھا ہم نہیں کھول سکتے ایلکشن ٹریبونل کے پاس جاو تو خوشخبری انہوں نے تمہارا بھانڈا پھوڑنے کی تیاری کر لی ہے
:lol::lol: :lol:
You sure he had a back injury? coz what he said in front of election tribunal was he had a brain injury and cant remember a thing, ask your ***** tareen leader before speaking on his behalf