بھائی ایسی چیزیں اب عام ہیں .
دشتگرد موبائل کا بھی استمال کرتے ہیں تو کیا وہ بھی بند کر دیں
سوال یہ ہے کہ ہمارے حفاظت پر مامور لوگ کیا کر رہے ہیں
بند نا کریں کنٹرول کریں. ہر شیدا میدا کسی نتھو خیرے سے ایسی اشیا خریدتا نا پھرے
Google glass is about to come. a breakthrough in new technology
should we block that as well??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|