دھاندلی دھمال کا منطقی انجام

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب نے اج کہا ھے کہ وہ اگلا الیکشن رفورم کے بغیر ھونے ھی نهیں دیں گے

خان صاحب اللہ کے واسطے کؤی --- حضور ایک کؤی ایک رفورم بھی لگے ھاتھوں بتا دیں جو آپ نے یا آپ کی ٹیم نے رفورم کمیٹی کو دی
ڈرافٹ بل اسمبلی کی ویب سایٹ پر مؤجود ھے چند ھی دنوں میں اپ کی عقلوں سے پردے اٹھنے والے ھیں - کیوں که اس بل میں تو کچھ بھی نیا نهیں جو آپ کو دھاندلی سے بچاے - اگر ھے تو باقی انصافیوں سے ھی التماس ھے بتا دیں
لنک یے ھے
http://www.na.gov.pk/uploads/1482240445_995.pdf

تھوڑے ھی دنوں میں ٹرک کی وہ بتی صاف نظر آنے لگے گی جناب جس کے پچھے اپ نے اپنے بدقسمت انصافیوں کو لگایا ھے

Last edited by a moderator:

jadoon437

Minister (2k+ posts)
15726879_1215474058529631_3830040124314453660_n.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I am damn sure this thread will be bull dosed down or Insafis will stay away from it.
But this is a challenge to all to look into it seriously.
And let me tell you all please this is what I saw in 2014 dharna (and after) when i was converted from Insafi to a patwari.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Jo Government constitutional chizo par amal nahi karwati( Jese 4 months main kisi halkay ka faisla, section 144 k bawajood ASWJ ko jalsa karnay ki ijazat jabkay PTI k logo ko private party say hi arrest karna using same section 144, Model town, Justice Qazi ki report ko daghdar karna, Panama case par kuch na karna, Nawaz aur IK main say sirf IK ka reference hearing k liye behjna, dusro par sirf ilzam lagana, 1 billion de kar 40 billion maaf karana etc etc) un say hum is bat ki tawako rakay k woh hamari recommendations ko sunay gi bhi?

Apko umeed hai unsay toh kal say apki duty(Bator Pakistani Citizen) k ap aek list of demands(and its method of implementation) banana shuru kar de, aur is kaam main kam say kam aek month mehnat karay.. Phir woh demands Government ko de de.. Hum inshaAllah os list of demands ko dustbin main dek kar phir ap say pochengay k ap ne itni mehnat karnay ki bewakoofi hi kyu ki?
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
بدقسمتی اس ملک کی کہ الیکشن کمیشن جیسا ناکارہ ادارہ اس اہم فریضے کی نگرانی اور تکمیل کے فرائض انجام دیتا ہے

نہ ہی نادرہ کی جانب سے کوئی فنگر پرنٹس سسٹم یا الیکٹرونک ووٹنگ کا سسٹم چار سالوں میں لایا گیا

نہ ہی اوورسیز پاکستانیوں کو اس بار ووٹنگ کا حق ملنا ہے

فقیر حکومت ہر پلیٹ فارم پر غیر ملکی زرمبادلہ کا زکر کرتے نہیں تھکتی مگر ان اوورسیز کو کبھی کوئی حق نہیں دیا گیا ۔ ان کے نادرہ پاکستان اوریجن کارڈ کی قیمت بائیس ہزار مقرر کر دی

یہاں غیر ممالک میں کوئی سروس نہیں - ایمبیسیاں ریلوے کینٹ اسٹیشن کی تصویر پیش کرتی ہیں اور اس میں کام کرنے والے ٹیکٹ چیکرز کی

یوں محسوس ہوتا ہے کہ اب بڑے لوگوں کے قتل عام سڑکوں پر ہوں گے
 
yasirashraf271

Senator (1k+ posts)

Je Dekhtey Rehye Hota hai kya
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں کیا کہنا چاہ رہے ہو؟ پہلی بات یہ کہ بل ٢٠١٧ ہے تو اسکا مطلب ہے کہ نیا ہے پرانا تو ہو نہیں سکتا. دوسری بات یہ ہے کہ اس کے ممبرز میں تحریک انصاف کے ایم این اے بھی شامل ہیں تو آپ نے یہ کیسے فرض کر لیا کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا؟ کیا بل کی ہر شق کے ساتھ اسکو تخلیق کرنے والے ممبر کا نام بھی لکھا ہے؟ ہو سکتا ہے جو ترامیم ہیں وہ ٩٠ فیصد تحریک انصاف نے کروائی ہوں ہو سکتا ہے ٥٠ فیصد. یہ کیسے فرض کر لیا ہے کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا؟
جہاں تک دھاندلی سے بچنے کا تعلق ہے تو بھائی یہ دس دفعہ یہاں لکھ چکا ہوں کہ حضور دھاندلی کو جانچنے کیلئے کچھ چیکس رکھے گئے تھے جب انکا استعمال ہی نہیں کیا جائیگا تو خاک پتا چلنا ہے؟ اور اوپر سے آپ زور زور سے چلانے لگتے ہیں کہ جی دھاندلی ہوئی ہی نہیں. الله کے بندے جس طریقہ کار کو دھاندلی کی پکڑ کیلئے نظام میں رکھا گیا ہے اسکو استعمال تو کرنے دو
 
Akmal Bhai this bill is on web site for more than a week. I read it word by word comparing it with the previously established procedures. I challanged all to find me one change which will save you from rigging. I expect you to read it and then comment.
What i want to say that if there was rigging than PTI should know how rigging took place and then should have suggested the revolutionary changes to correect it. Please find me one at least one.
 
جناب اسکو پڑھ بھی لیتے ہیں لیکن پڑھے بغیر بھی آپ سے کچھ گزارشات ہیں
کیا صرف تحریک انصاف ہی کمیٹی میں شامل ہے؟ نہیں! باقی جماعتیں بھی ہیں
اسکا مطلب ہے کہ اگر بل میں کوئی فرق نہیں تو باقی جماعتیں بھی ویسے ہی جھک مار رہی ہیں. لہٰذا انکی بھی طبیعت صاف کریں
تو سوال پیدا ہوا کہ جب فرق ہی نہیں کرنا تھا تو کمیٹی بنانے کی ضرورت کیا تھی؟
کامن سینس کی بات ہے کہ کچھ ٹھیک کرنے کیلئے پہلے آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ غلط ہے کیا؟ اسی لئے عمران خان ٹکریں مارتا رہا کہ ٤ حلقے کھول لو اور اس میں تفصیل سے دیکھ لو کہ کیا مسئلے ہیں؟ کیوں انگوٹھے نہیں پڑھے جا رہے؟ کیوں جہاں جہاں نتائج روک دیے گئے یا پھر دیر سے آئے وہاں جیتنے والا ہار گیا اور ہارنے والا جیت گیا؟ کیوں ایک سے زائد ووٹ ڈالے گئے؟ فارم ١٤ ١٥ اور ١٦ میں مطابقت کیوں نہیں؟ خالی بیلٹ کہاں غائب ہو گئے؟
لیکن آپ سب نے وہ طوفان کھڑا کیا کہ الله کی پناہ اور اب رو رہے ہو کہ کمیٹی نے کچھ نہیں کیا
دوسری بات یہ ہے کہ بھائی اصلاحات کا فائدہ تب ہے جب ان پر عمل کیا جائے
کیا آپ جانتے ہیں کہ انگوٹھے پڑھنے کا مقصد کیا تھا؟ یہ ایک اصلاح ہی تھی کہ اس بار میگنیٹک انک استعمال کی جائے تاکہ اگر کوئی دھاندلی کا شبہ ہو تو انگوٹھے چیک کیے جا سکیں
اس سارے نظام کی ایسی کی تیسی کر دی اور فتویٰ دے دیا کہ دھاندلی ہوئی ہی نہیں
بھائی جو طریقہ بطور اصلاح شامل کیا تھا اسکو استعمال تو کیا نہیں تو پتا کیسے چلنا تھا؟

اور یہ جواب بھی دیجئے گا کہ اگر دھاندلی ہوئی ہی نہیں تھی تو نون لیگ اصلاحات کس بات کی کر رہی ہے؟ کمیٹی بنائی کیوں ہے؟ جس نظام کے تحت نون لیگ کے مطابق شفاف ترین الیکشن ہوئے ہیں اس نظام میں اصلاح کی کیا ضرورت ہے؟ جب نظام پہلے ہی بہترین نتائج دے رہا ہے تو اتنے زیادہ نون لیگی کمیٹی میں کیا کر رہے ہیں؟

Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جناب اسکو پڑھ بھی لیتے ہیں لیکن پڑھے بغیر بھی آپ سے کچھ گزارشات ہیں
کیا صرف تحریک انصاف ہی کمیٹی میں شامل ہے؟ نہیں! باقی جماعتیں بھی ہیں
اسکا مطلب ہے کہ اگر بل میں کوئی فرق نہیں تو باقی جماعتیں بھی ویسے ہی جھک مار رہی ہیں. لہٰذا انکی بھی طبیعت صاف کریں
تو سوال پیدا ہوا کہ جب فرق ہی نہیں کرنا تھا تو کمیٹی بنانے کی ضرورت کیا تھی؟
کامن سینس کی بات ہے کہ کچھ ٹھیک کرنے کیلئے پہلے آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ غلط ہے کیا؟ اسی لئے عمران خان ٹکریں مارتا رہا کہ ٤ حلقے کھول لو اور اس میں تفصیل سے دیکھ لو کہ کیا مسئلے ہیں؟ کیوں انگوٹھے نہیں پڑھے جا رہے؟ کیوں جہاں جہاں نتائج روک دیے گئے یا پھر دیر سے آئے وہاں جیتنے والا ہار گیا اور ہارنے والا جیت گیا؟ کیوں ایک سے زائد ووٹ ڈالے گئے؟ فارم ١٤ ١٥ اور ١٦ میں مطابقت کیوں نہیں؟ خالی بیلٹ کہاں غائب ہو گئے؟
لیکن آپ سب نے وہ طوفان کھڑا کیا کہ الله کی پناہ اور اب رو رہے ہو کہ کمیٹی نے کچھ نہیں کیا
دوسری بات یہ ہے کہ بھائی اصلاحات کا فائدہ تب ہے جب ان پر عمل کیا جائے
کیا آپ جانتے ہیں کہ انگوٹھے پڑھنے کا مقصد کیا تھا؟ یہ ایک اصلاح ہی تھی کہ اس بار میگنیٹک انک استعمال کی جائے تاکہ اگر کوئی دھاندلی کا شبہ ہو تو انگوٹھے چیک کیے جا سکیں
اس سارے نظام کی ایسی کی تیسی کر دی اور فتویٰ دے دیا کہ دھاندلی ہوئی ہی نہیں
بھائی جو طریقہ بطور اصلاح شامل کیا تھا اسکو استعمال تو کیا نہیں تو پتا کیسے چلنا تھا؟

اور یہ جواب بھی دیجئے گا کہ اگر دھاندلی ہوئی ہی نہیں تھی تو نون لیگ اصلاحات کس بات کی کر رہی ہے؟ کمیٹی بنائی کیوں ہے؟ جس نظام کے تحت نون لیگ کے مطابق شفاف ترین الیکشن ہوئے ہیں اس نظام میں اصلاح کی کیا ضرورت ہے؟ جب نظام پہلے ہی بہترین نتائج دے رہا ہے تو اتنے زیادہ نون لیگ کمیٹی میں کیا کر رہے ہیں؟

Yara jee phir lunbi behes men uljhne ki koi zaroort naheen. Pichley 4 saal se yehi kuch sun reha hen. Paet men sub se ziyada PTI ke durd he us ko koi phuki to lani chahye thee pur koi phuki naheen laai. Men dar asal ye keh raha tha.
Baqi merey liyey koi uchumbey ki baat naheen keh kuch parher aur sumjhey bgher koi taba azmai karta rahey.
 
ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں ہے آپ کے پاس
عجیب منطق ہے کہ تحریک انصاف نے جب ٤ حلقے کھولنے کا کہا تب نون لیگ نے دھرنا کروا لیا لیکن حلقے نہیں کھولے. لیکن صرف تحریک انصاف کے کہنے پر اصلاحات پر فوری راضی ہو گئے؟ واہ حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی ہے
اور اب جناب کی دلیل یہ ہے کہ سارا کام نون لیگ کر رہی ہے
یعنی جس نظام سے نون لیگ کو کوئی مسئلہ ہی نہیں وہ صرف تحریک انصاف کی خاطر اس میں ردو بدل کر رہے ہیں؟ لیکن کس بنیاد پر؟ نون لیگ کے مطابق تو کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں تو اصلاحات کیا کر رہے ہیں؟
١٥٧ صفحوں کا بل لوگ پڑھیں لیکن لمبی بحث کی دفعہ ظل الہی کے پیٹ میں درد ہو جاتا ہے
جانے دو یار
 
4 hulqon pur aap se pehley baat hi chuki he. Aap poorey 159 safay na parhen sirf National assembly tuk purhe. Sanet wala chapter chor den. Men ne chalenge sub ko diya he sif aap kk nahern. Phir keh raha hu keh agar pata he keh tum logon ke saath dhandhli hooi he to us ka hul bata do kdh kis tarah dobara bacho ge. Khan sahib se kal yahi sawal jub pooch gaya to un ka jawab tha "humrey paas street power he us se hum roken ge dhandli. Matlub poling stations pur humla karen ge.
Anyways aap is behes ko chor do sirf aik do huftey intzar karo aur media ko dekho wo kesey PTI aur Khan saab ki class letey hen is musley pur. Phir aap pur bhee ujagur ho jayey ga keh men kya keh raha hun
 
اجاگر آپ کی گفتگو سے ہونا چاہیے اور وہ یہ ہے کہ آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
میں یہ سوال پہلے بھی بہت دفعہ پوچھ چکا ہوں لیکن کسی نون لیگی کے پاس جواب نہیں ہوتا. پھر ادھر ادھر کی مارنے لگتے ہیں
اگر آپ لوگ یہ مانیں کہ الیکشن شفاف تھے تو پھر آپکے پاس یہ جواب نہیں کہ اصلاحات کیوں ہو رہی ہیں؟
اور اگر آپ یہ تسلیم کر لیں کہ اصلاحات واقعی ضروری ہیں تو پھر آپ کو یہ ماننا پڑے گا کہ عمران خان کی تحریک بالکل ٹھیک تھی
یہ انتہائی احمقانہ سوال ہے کہ دھاندلی سے کیسے بچو گے؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ چوری ڈاکے اور قتل و غارت کب سے ہو رہے ہیں؟ کیا انسان نے ان سے بچنے کا کوئی طریقہ ایجاد کر لیا ہے؟ نہیں
لیکن اسکی روک تھام کا واحد طریقہ یہ ہے کہ جو کرے اسے سزا دی جائے. یہی طریقہ دھاندلی کا ہے کہ وہ ایک جرم ہے اور جرم کی سزا دی جاتی ہے
اخلاقی لحاظ سے بھی یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ آپ کے اس سوال میں ہی ایک طنز اور ڈھٹائی ہے کہ میں نے تو دھاندلی کرنی ہی کرنی ہے تم کیسے بچو گے؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او بھائی جی پچھلی دفا بھی آپ کو سلوٹ مارنی پڑی تھی بات ختم کرتے ہوے کیوں کہ آپ کے ککڑی پہلے یا انڈا والے سوالوں کے جواب نہیں ہیں
پر آپ کی یاداشت کے لئے عرض ہے کہ ایک دھرنا ہوا تھا - جس سے چتھے ہو کر کمیشن بنا تھا (جس کے لئے دھرنے کی ضرورت نہیں تھی ) اس کمیشن نے چند خامیوں کی نشاندہی کی تھی - اس لئے الیکٹورل ریفوم کمیٹی بنی تھی جس میں آپ کا سب سے سینا اسد عمر تھا اور سب سے سیانی شیریں مزاری تھی اور عارف علوی جیسے اور بہوت لوگ تھے - اس کمیٹی کا کام تھا ریفارم بل بنانا - کچھ عقل شریف میں آیا یاد شریف کے راستے
دھاندلی نہیں ہوئی تو ریفوم کیوں؟؟؟ عجیب منطق ہے یار آپ کی
بھر حل میرا دل تھا کہ کوئی میرے ساتھ اس بل کو پڑھ کر پائنٹ تو پائنٹ ڈسکس کرے پر یہ اس ایک طبقے کا خاصا ہے جس سے اس قوم کو پالا پڑا ہے جو اپنے آپ کو پڑھا لکھا سمجھتی ہے پر علم کو شودر سمجتی ہے اور اپنے پر پھٹکنے نہیں دیتی - جیسے میں نے سمجھا تھا کہ کوئی ایک بھی انصافی اس تھریڈ کے پاس نہیں آے گا ووہی ہوا - اصل آئینہ تم لوگوں میں سے کوئی نہیں دیکھنا چاہتا - فوٹو شوپیوں کو میں نے دوسرے کمنٹ میں پرے کر دیا اس لئے ادھر سے کچھ بچت رہی - اپ سرکار نے اگر اس بل کو پڑھنا ہے تو مجھے جواب دینا ورنہ ایک اور سلوٹ ہے - تسی جیتے اسی ہارے - آپ کے ککڑی پہلے یا انڈا والے سوال کا جواب نہیں میرے پاس
:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:
:You_Rock_Emoticon:

مجھے نہیں پتا کہ آپ نے کبھی پاکستان میں ووٹ ڈالی ہے یا نہیں - اگر نہیں تو پھر اس اس بل کو پڑھنے کے ویسے بھی کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ میرا مقصد تھا کہ کوئی مجھے بتاۓ کہ اتنی حال دہائی اور اتنے ڈرامے کا کیا نتیجہ نکالا ہے آپ کے سیانوں نے - اسی لئے میں نے تھریڈ کا نام لکھا تھا "دھاندھلی دھمال کا منطقی انجام" اور انجام یہ نکلا کہ نالائقی جیت گئی اور جنون ہار گیا - یعنی ہر جنون کو اس پارٹی کی نالائقی نے ٹھنڈا کیا

بہر حال کیوں کہ جناب واحد ممبر ہیں جنہوں نے اس پر بولنے کی جرات کی اور میری مشکل ھل کرنے کے بجاے مجھ ہی سے الجھنے لگے - لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ سب سے بڑی چینج جو نظر آئ وہ درج ذیل میں ہے

Clause 84(1) to 84(5) -- Tendered ballot papers
Clause 85(1),(2),(3) -- Challenged ballot papers (Most interesting stuff is the implementation which blew up my mind)
Remember these are only new rules introduced to stop Dhandli. Rest is all the previous procedure.

اگر طبیت میں کچھ سیکھنے کا رجحان ہے تو ان کو خود ہی پڑھ لیجیے گا اور سر میں خارش کر کے سوچئے گا کہ بس یہی کچھ - پھر اپ پر شاید شاید شاید یہ بات کھلے کہ ہمیں پتا ہی نہیں چلا کہ دھاندلی ہوئی کیسے
اس کے بعد اگر طبیت میں کچھ سوچنے اور سمجھنے کا رجحان ہوا تو جناب کو شاید شاید شاید خیال آے کہ اگر یہی سسٹم اتنا مظبوط ہے کہ ہمارے سیانے اس میں کوئی انقلابی تبدیلی نہیں لا سکے تو کیا اس میں اس لیول کی دھاندلی ہو سکتی ہے کہ جس سے ساری کی ساری قایا ہی پلٹ جاۓ - اس پر جب اپ ضمنی انتخابات اور باقی انتخابات کو دیکھیں گے تو کچھ روشنی نظر آے گی کہ حالات واقعی کچھ اور ہیں
اگر یہ سب کچھ آپ کے ساتھ نہ بھی ہوا تو کوئی بات نہیں - خوابوں کی دنیا بڑی حسین ہوتی ہے
اب تیسری سلوٹ حاضر ہے - اگر یہ بل اپ نے وقت نکال کر پڑھ لیا تو میں اچھی علمی بحث میں اپ سے کچھ سیکھنے پر پوری طرح رضامند ہوں - ورنہ اس کو یہیں ختم کرتے ہیں دو تین دن میں یہ تھریڈ فورم کو آرکائیوز میں چلا جاۓ گا اللہ اللہ خیر صلح

اجاگر آپ کی گفتگو سے ہونا چاہیے اور وہ یہ ہے کہ آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی جی پچھلی دفا بھی آپ کو سلوٹ مارنی پڑی تھی بات ختم کرتے ہوے کیوں کہ آپ کے ککڑی پہلے یا انڈا والے سوالوں کے جواب نہیں ہیں

جس سوال کا جواب نہ آئے وہ مرغی انڈے والا سوال ہو گیا. شاباش. نالائق آدمی سے یہی امید ہو سکتی ہے

پر آپ کی یاداشت کے لئے عرض ہے کہ ایک دھرنا ہوا تھا - جس سے چتھے ہو کر کمیشن بنا تھا (جس کے لئے دھرنے کی ضرورت نہیں تھی ) اس کمیشن نے چند خامیوں کی نشاندہی کی تھی - اس لئے الیکٹورل ریفوم کمیٹی بنی تھی جس میں آپ کا سب سے سینا اسد عمر تھا اور سب سے سیانی شیریں مزاری تھی اور عارف علوی جیسے اور بہوت لوگ تھے - اس کمیٹی کا کام تھا ریفارم بل بنانا - کچھ عقل شریف میں آیا یاد شریف کے راستے

حضور آپ ضرورت سے زیادہ سیانے بن رہے ہیں لیکن یادداشت آپ کی کمزور ہے. دھرنا ٢٠١٤ کی بات ہے جبکہ ٤ حلقوں کی تفتیش کا مطالبہ ٢٠١٣ میں کیا گیا تھا. لہٰذا حضور کی یادداشت صرف ایک سال کھا گئی ہے زیادہ نہیں. اگر ان حلقوں کی مکمل چھان بین کی جاتی تو واقعی کمیشن کی اور دھرنے کی ضرورت نہ رہتی. بے ایمان شخص کی نشانی ہے کہ وہ تاریخ وہاں سے شروع کرتا ہے جہاں سے اسے سوٹ کرے

دھاندلی نہیں ہوئی تو ریفوم کیوں؟؟؟ عجیب منطق ہے یار آپ کی

یہ عجیب منطق ہے؟ اگر یہ عجیب منطق ہے تو بھائی آپ یقیناً ذہنی مریض ہیں. جب مسئلہ ہے ہی نہیں تو ٹھیک خاک کرنا ہے؟ مسئلہ نہ ہونے کا دعوی نون لیگ کا ہے تو وہ ٹھیک کیا کر رہے ہیں؟ میاں صاحب کی تقریر سنیں انہوں نے فرمایا کہ شفاف ترین الیکشن تھے تو بھائی جو نظام شفاف ترین الیکشن دے رہا ہے اسکو بدل کیوں رہے ہو؟

بھر حل میرا دل تھا کہ کوئی میرے ساتھ اس بل کو پڑھ کر پائنٹ تو پائنٹ ڈسکس کرے پر یہ اس ایک طبقے کا خاصا ہے جس سے اس قوم کو پالا پڑا ہے جو اپنے آپ کو پڑھا لکھا سمجھتی ہے پر علم کو شودر سمجتی ہے اور اپنے پر پھٹکنے نہیں دیتی - جیسے میں نے سمجھا تھا کہ کوئی ایک بھی انصافی اس تھریڈ کے پاس نہیں آے گا ووہی ہوا - اصل آئینہ تم لوگوں میں سے کوئی نہیں دیکھنا چاہتا - فوٹو شوپیوں کو میں نے دوسرے کمنٹ میں پرے کر دیا اس لئے ادھر سے کچھ بچت رہی - اپ سرکار نے اگر اس بل کو پڑھنا ہے تو مجھے جواب دینا ورنہ ایک اور سلوٹ ہے - تسی جیتے اسی ہارے - آپ کے ککڑی پہلے یا انڈا والے سوال کا جواب نہیں میرے پاس
:You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon::You_Rock_Emoticon:

بل میں پڑھ رہا ہوں اور اسکو شق وار ڈسکس کر لیں گے لیکن آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں پتا کہ آپ نے کبھی پاکستان میں ووٹ ڈالی ہے یا نہیں - اگر نہیں تو پھر اس اس بل کو پڑھنے کے ویسے بھی کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ میرا مقصد تھا کہ کوئی مجھے بتاۓ کہ اتنی حال دہائی اور اتنے ڈرامے کا کیا نتیجہ نکالا ہے آپ کے سیانوں نے - اسی لئے میں نے تھریڈ کا نام لکھا تھا "دھاندھلی دھمال کا منطقی انجام" اور انجام یہ نکلا کہ نالائقی جیت گئی اور جنون ہار گیا - یعنی ہر جنون کو اس پارٹی کی نالائقی نے ٹھنڈا کیا

ایک طرف آپ فرما رہے ہیں کہ کمیشن نے ٤٠ نکات دیے اور دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ دہائی کا نتیجہ کیا نکلا؟ ایک طرف آپ اس کمیٹی کے کام کی بنیاد اس کمیشن کی رپورٹ کو قرار دے رہے ہیں اور دوسری جانب آپ کمیشن کے مطالبے پر بھی تنقید کر رہے ہیں

بہر حال کیوں کہ جناب واحد ممبر ہیں جنہوں نے اس پر بولنے کی جرات کی اور میری مشکل ھل کرنے کے بجاے مجھ ہی سے الجھنے لگے - لیکن میں آپ کو بتا دوں کہ سب سے بڑی چینج جو نظر آئ وہ درج ذیل میں ہے

Clause 84(1) to 84(5) -- Tendered ballot papers
Clause 85(1),(2),(3) -- Challenged ballot papers (Most interesting stuff is the implementation which blew up my mind)
Remember these are only new rules introduced to stop Dhandli. Rest is all the previous procedure.

اگر طبیت میں کچھ سیکھنے کا رجحان ہے تو ان کو خود ہی پڑھ لیجیے گا اور سر میں خارش کر کے سوچئے گا کہ بس یہی کچھ - پھر اپ پر شاید شاید شاید یہ بات کھلے کہ ہمیں پتا ہی نہیں چلا کہ دھاندلی ہوئی کیسے
اس کے بعد اگر طبیت میں کچھ سوچنے اور سمجھنے کا رجحان ہوا تو جناب کو شاید شاید شاید خیال آے کہ اگر یہی سسٹم اتنا مظبوط ہے کہ ہمارے سیانے اس میں کوئی انقلابی تبدیلی نہیں لا سکے تو کیا اس میں اس لیول کی دھاندلی ہو سکتی ہے کہ جس سے ساری کی ساری قایا ہی پلٹ جاۓ - اس پر جب اپ ضمنی انتخابات اور باقی انتخابات کو دیکھیں گے تو کچھ روشنی نظر آے گی کہ حالات واقعی کچھ اور ہیں

جناب وہی تو میں عرض کر چکا ہوں کہ اگر یہ نظام اتنا ہی فول پروف تھا تو کمیشن نے اس میں ٤٠ نکات کیسے نکال لئے؟ آپ کوئی ایک لائن تو لیں کیا نظام پرفیکٹ تھا یا نہیں؟ آپ نہ ہاں کہتے ہیں نہ نہیں. دھاندلی ہوئی یا نہیں؟ یا ہوئی اور پکڑی نہیں گئی؟ کیا نظام دھاندلی ہونے ہی نہیں دیتا یا اگر ہو جاۓ تو پکڑی نہیں جا سکتی؟ یا کیا نظام دھاندلی ہونے کی صورت میں مکمل طور پر مجرم کو پکڑنے پر قادر ہے؟

اگر یہ سب کچھ آپ کے ساتھ نہ بھی ہوا تو کوئی بات نہیں - خوابوں کی دنیا بڑی حسین ہوتی ہے
اب تیسری سلوٹ حاضر ہے - اگر یہ بل اپ نے وقت نکال کر پڑھ لیا تو میں اچھی علمی بحث میں اپ سے کچھ سیکھنے پر پوری طرح رضامند ہوں - ورنہ اس کو یہیں ختم کرتے ہیں دو تین دن میں یہ تھریڈ فورم کو آرکائیوز میں چلا جاۓ گا اللہ اللہ خیر صلح

بحث ضرور کریں لیکن میں یہ نوٹ کر رہا ہوں کہ آپکی عادت ہے کہ خود سوال پہ سوال کرتے جاتے ہو لیکن دوسرا سوال کرے تو آپ کی پھوک نکل جاتی ہے. کاغذی شیر ہو. صرف اپنا حق ہی نہیں جتانا چاہیے دوسرے کا حق بھی تسلیم کرنا چاہیے. بحث کیلئے حوصلہ اور ظرف سب سے بڑی شرائط ہیں

Back
Top