دُنیا کے بارے میں ماہرین کی پیشین گوئی

m.saari

MPA (400+ posts)
p8_18.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
چونتیس پینتیس سال کے بعد کیا ھوگا مگر اس سے پھلے دنیا جو ایک بھرپور عالمی ایٹمی جنگ کی تباھکاریاں دیکھنے جا رھی ھے اس کا کیا ھوگا؟ جو بچیں گے وھ امید ھے کہ نیچر کو تباھ کرنے سے ڈریں گےدرخت نھیں کاٹیں گے بلکہ لگائیں گے جو پانی پیدا کرنے کا ایک سب سے بڑا سورس ھیں۔اور درجہ حرارت بھی ان سے کم ھوگا
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
الله کا نظام ہے اور وہ خود اسے چلا رہا ہے
ایک تحقیق کے مطابق دینا کے تمام پانی کا ستانویں فیصد پانی زمین کے اندر ہے
 
Last edited:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
[SIZE=5.2]سورة الفَاتِحَة
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (۱)
[/SIZE]​
[SIZE=5.2]سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (۲) [/SIZE][SIZE=5.2]بڑا مہربان نہایت رحم والا (۳) [/SIZE][SIZE=5.2]انصاف کے دن کا حاکم (۴) [/SIZE][SIZE=5.2](اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں (۵) [/SIZE][SIZE=5.2]ہم کو سیدھے رستے چلا (۶) [/SIZE][SIZE=5.2]ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے (۷)

Please duwa for
[/SIZE]all Muslims to make them happy and strong too. :jazak:
 

Back
Top