barca
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:
Sub se bara Dramay Baaz.
Government main khud, bhai wazeer-e-Ala or abhi bhi gaalian.
Ye banda Showbaaz Sharif part 2 hai
اچھا بندہ تھا مگر نورا گروپ کے ساتھ جا کر خوار ہو گیا ، کبھی لوگ اس شخص کے اصولوں کی مثالیں دیا کرتے تھے ، مگر نجانے کیا ہوا کہ آجکل نورا گروپ کے ساتھ ہے ، مجھے بھی اس کی حرکتوں پر حیرانگی ہے ،Sub se bara Dramay Baaz.
Government main khud, bhai wazeer-e-Ala or abhi bhi gaalian.
Ye banda Showbaaz Sharif part 2 hai
بہت افسوس ہوا یہ سُن کر۔ یہ تو "اب کِسے راہنُما کرے کوئی" والی بات ہو گئی۔
محمود اچکزئی صاحب کی سیاسی بلوغت اپنی جگہ مگر ان کی اپنی جماعت آجکل ہرقسم کے بھتے کی شراکت دار ہے۔ اوپر سے ان کے اپنے بھائی گورنر نے عہدوں پر ٹرانسفر کروانے کے لئے فِیس مقرر کی ہوئی ہے۔
This Mehmood Achak Zai is a very fine and mature actor.
He pretended to be a Mr. Clean but as soon as he got his first chance he preferred the Baluchistan Governorship
gor his brothers and special seats for his family.
I have learned my lesson, " NEVER TRUST A POLITICIAN ".