Advertisement

دو ماہ سے کوشش ہورہی ہے کہ عالیہ حمزہ کو چیف آرگنائزر کے عہدے سے ہٹایا جائے

تحریک انصاف کے ہر رہنما کو پتا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی سیٹ بہت مضبوط ہے۔ ان کو کسی صورت ہٹایا نہیں جاسکتا، سینئر اینکرپرسن منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X

دو ماہ سے کوشش کی جارہی ہے کہ عالیہ حمزہ کو چیف آرگنائیزر کے عہدے سے ہٹایا جائے۔ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت عالیہ حمزہ کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، سینئر اینکرپرسن منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X
​