Advertisement

دو حکمران خاندانوں کی سیاست بوٹوں اور لوٹوں کے اردگرد گھومتی ہے

Advertisement
ایک خاندان کی سیاست بوٹوں اور بوٹ والوں کے پورنو ٹوٹوں کی سیاست ہے دوسرے کی نوٹوں اور لوٹوں کی سیاست ہے
 
glad to see Dumb Phucks back to licking Jamatis in hope for a revolution in command of SMQureshi & Chaudhry Pervez Ellahi 🤣
 
Advertisement
Both parties are polishing boots now.Billo Khusra is shaking hands with people who celebrated judicial murder of his grand father by offering sweets to people.Both parties have burried their ideology.They are after power only.They will lick and polish generals’ boots as long as the generals rig elections and put them in power.
 
Election haar k choon choon kerna manasab nahein. Agar tumharey paas awaam k liey kuch hota tau tum elect ho jaatey. Ab yeh socho k kis tarah awaam k ehtimaad hasil kero.
 

لیکن محترم المقام جناب سراج الحق صاحب بیانات کی حد تک تو آپکے بیانات کانوں میں رس گھولتے ہیں لیکن جب ان دونوں خاندانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آتا ہے تو آپ اپنی تمام شوریٰ کو لے کر بھاگم بھاگ ملکی مفاد میں ان ہی کی گود میں جا بیٹھتے ہیں . کوئی جواب ہے اسکا آپ کے پاس؟؟؟
یا تو آپ اُسوقت صحیح ہوتے ہیں یا اب . اپنی مجلس شوریٰ میں فیصلہ کر کے پاکستانی عوام کو ایک ہی دفعہ بتا دیں کہ جماعت اسلامی آخر چاہتی کیا ہے؟؟؟
​