- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"مجھے 2 گھنٹے کیلئے وزیرا عظم بنا دیں ، سب کو جیل میں ڈال دوں گا، کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ ساری مہنگائی اور کرپشن بند کردوں گا"۔ رکشہ ڈرائیور کی انوکھی فرمائش۔۔ " ظالم وہ ہیں جو ہمارے ساتھ ظلم کر رہے ہیں،پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، اتنا کماتے نہیں جتنا خرچہ ہو جاتا ہے۔ انڈے کھا کھا کر اور مہنگائی کی وجہ سے بیمار ہوگیا ہوں، یہاں بیٹھے بیٹھے میرا جوس نکل رہا ہے۔ بڑا گوشت میں نے قربانی کا دیکھا ہے "۔ رکشہ ڈرائیور
"میری نان چنے کی ریڑھی ہے۔ حکومت کے لوگ آئے اور میری کرسیاں اور بینچ اٹھا کر لے گئے۔ ترلے کیے ہیں، ہاتھ جوڑے ہیں، معافیاں مانگی ہیں، دفتر جا کر رویا ہوں، لیکن وہ زبردستی جیسے بدمعاش آتے ہیں، غنڈے آتے ہیں۔ اٹھا کر لے گئے اور انہیں توڑ دیا۔ میرے کاؤنٹر پر انہوں نے بلڈوزر پھیر دیا۔ انہوں نے توڑ دیں۔ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، کہاں سے بچوں کے سکول کی فیس اور روٹی پوری کروں؟"۔ شہری کی دہائی
"میری ہمشیرہ بیمار تھیں، اسپتال گئے، کبھی دوائیاں لاؤ، کبھی کچھ اور لاؤ۔ عمران خان نے 10 لاکھ کا مفت علاج دیا تھا، اس حکومت نے بند کر دیا، ہم نے ایسی حکومت کا کیا کرنا ہے؟ بس جو کام کرے، جو عوام کا سوچے، اس کو بند کر دو"۔ لاہور کا شہری آبدیدہ ہو گیا
"عمران خان 3 سال کورونا میں ملک کو لے کر چلتا رہا،میری ساری فیملی ن لیگ کو ووٹ دیتی ہے، لیکن جو حقیقت ہے وہ بیان کروں گا، اس نے ہمارے گھروں میں راشن اور وظیفے پہنچائے، غریب عوام کے کاونٹر اور ریڑھیاں نہیں اٹھائیں"۔ لاہور کے شہری کی رائے
Loading X post…
Open original post on X"میری نان چنے کی ریڑھی ہے۔ حکومت کے لوگ آئے اور میری کرسیاں اور بینچ اٹھا کر لے گئے۔ ترلے کیے ہیں، ہاتھ جوڑے ہیں، معافیاں مانگی ہیں، دفتر جا کر رویا ہوں، لیکن وہ زبردستی جیسے بدمعاش آتے ہیں، غنڈے آتے ہیں۔ اٹھا کر لے گئے اور انہیں توڑ دیا۔ میرے کاؤنٹر پر انہوں نے بلڈوزر پھیر دیا۔ انہوں نے توڑ دیں۔ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، کہاں سے بچوں کے سکول کی فیس اور روٹی پوری کروں؟"۔ شہری کی دہائی
Loading X post…
Open original post on X"میری ہمشیرہ بیمار تھیں، اسپتال گئے، کبھی دوائیاں لاؤ، کبھی کچھ اور لاؤ۔ عمران خان نے 10 لاکھ کا مفت علاج دیا تھا، اس حکومت نے بند کر دیا، ہم نے ایسی حکومت کا کیا کرنا ہے؟ بس جو کام کرے، جو عوام کا سوچے، اس کو بند کر دو"۔ لاہور کا شہری آبدیدہ ہو گیا
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان 3 سال کورونا میں ملک کو لے کر چلتا رہا،میری ساری فیملی ن لیگ کو ووٹ دیتی ہے، لیکن جو حقیقت ہے وہ بیان کروں گا، اس نے ہمارے گھروں میں راشن اور وظیفے پہنچائے، غریب عوام کے کاونٹر اور ریڑھیاں نہیں اٹھائیں"۔ لاہور کے شہری کی رائے
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





