Advertisement

دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&#1740

_94232523_gettyimages-513527856.jpg

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کی جانب سے ایک پمفلٹ پھینکا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے بعد اب وہ پاکستان میں اپنی کارروائیاں کرے گی۔

پشتو زبان میں تحریر دو صفحات پر مشتمل یہ پمفلٹ پاک افغان سرحد پر واقع علاقوں میں پھینکے گئے ہیں۔

نامہ نگار عزیز اللہ خان کے مطابق کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری نے بی بی سی کو بتایا کہ اگرچہ اس طرح کی دھمکیاں پہلے بھی موصول ہوتی رہی ہیں لیکن اب اس مرتبہ لوگوں میں زیادہ تشویش پائی جاتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کرم ایجنسی کے ساتھ افغانستان کے مختلف علاقے ملتے ہیں جن میں ننگرہار شامل ہے جو دولت اسلامیہ کا مرکز بتایا جاتا ہے ۔
اس پمفلٹ میں لکھا گیا ہے کہ اب دولتِ اسلامیہ پاکستان کے قبائلی علاقوں کرم ایجنسی، اورکزئی ایجنسی، ہنگو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی کارروائیاں شروع کرے گی۔
ساجد طوری کا کہنا ہے کہ سنہ 2007 میں جب طالبان اس علاقے میں آ رہے تھے تو اس وقت ان کا طریقۂ کار بھی یہی تھا اور اب داعش نے بھی وہی طریقہ کار اپنایا ہے لیکن اب صورتحال مختلف ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فوجی آپریشن ضرب عضب کے بعد سکیورٹی فورسز علاقے میں موجود ہیں اور ان کی اس علاقے میں کڑی نظر ہے اس لیے اس طرح کے عناصر اس علاقے میں اب آسانی سے داخل نہیں ہو سکتے۔ انھوں نے کہا کہ علاقے میں لوگ بھی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال جنوری کے مہینے میں بھی دولت اسلامیہ کی جانب سے ہی کرم ایجنسی کے علاقے پاڑہ چنار میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے تھے۔
گذشتہ ماہ پاڑہ چنار کی سبزی مارکیٹ میں ایک دھماکے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اس دھماکے کے بعد مقامی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ علاقے میں دولت اسلامیہ کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan-38914181​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

Pakistan k Aaeen ki Musalmaan ki tareef k mutaabiq Daaesh ISIS, iskay Dehshat Gard, Chelay, Kaarinday Sarkaari Musalmaan hein. Assembly k Pait mein Marroarh nai uth rahay k ISIS ko Dehshatgard tanzeem naamzadd kiya jaaey. Darr Darr.

Siraj ul Haq, Maulana Sami ul Haq aor Maulana Fazl ur Rehman ko chaheeay k aik table pe beth k press conference kerein aor ISIS ko Darinday Dehshatgard kahein. Iss se bohat madadd milay gee recruitments discourage kerne mein. Taakay kum taleem yaafta ya kum shaoor waalay bachay ISIS k jaal mein na phanss sakein.
 
Yaar aallah kae bundae bhai why are you fixated on daulatfreaks they are history. Relax chill dont worry abt them.

EVERY THREAD YOU TAG ME IS ABOUT THESE DAULAT FREAKS. SIR DONT WORRY.

IN THESE TIMES OTHER TOPICS NEEDED. THEY ARE NOT WORTH THE TIME. HOPE U UNDERSTAND. DONT MIND.
 
Last edited:

يہ بات ضرور ہۓ کہ ديش کے جانور بظاہر طور پر مسلمان ہيں۔ مگر اصل ميں يہ جانوروں سے بدتر ہيں۔ جو بيگناہوں کو جہاد کے نام پر موت کی گھاٹ اتارے وہ مسلمان تو دور انسان بھی نہيں۔
 
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

Yaar aallah kae bundae bhai why are you fixated on daulatfreaks they are history. Relax chill dont worry abt them.

EVERY THREAD YOU TAG ME IS ABOUT THESE DAULAT FREAKS. SIR DONT WORRY.

IN THESE TIMES OTHER TOPICS NEEDED. THEY ARE NOT WORTH THE TIME. HOPE U UNDERSTAND. DONT MIND.

دولۃ نے اس دفعہ پاکستانیوں کو ڈاریکٹ دھمکی دی ہے خصوصا شیعہ اقلیت کو
یہ میرے لئے فکر کی بات ہے
 
Woe huramee terrorist are paid shaitans there dhumkee only allah knows but i understand your worry. But daesh or ttp no longer have any body left. They fitna have been wiped out by pak army. They no longer have sufficient capability.they are reduced to alley dogs that just bark loudly

Inshallah allahtallah will protect all of us.
 
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

Yaar aallah kae bundae bhai why are you fixated on daulatfreaks they are history. Relax chill dont worry abt them.

EVERY THREAD YOU TAG ME IS ABOUT THESE DAULAT FREAKS. SIR DONT WORRY.

IN THESE TIMES OTHER TOPICS NEEDED. THEY ARE NOT WORTH THE TIME. HOPE U UNDERSTAND. DONT MIND.
This guy is weird he has nothing to contribute to our forum's, you can see by his low shallow replies
 
Advertisement
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

Woe huramee terrorist are paid shaitans there dhumkee only allah knows but i understand your worry. But daesh or ttp no longer have any body left. They fitna have been wiped out by pak army. They no longer have sufficient capability.they are reduced to alley dogs that just bark loudly

Inshallah allahtallah will protect all of us.

This guy is weird he has nothing to contribute to our forum's, you can see by his low shallow replies

کراچی میں ٹی ٹی پی والوں کا سماں ٹی وی کی وین پر حملہ اور لاہور میں ہونے والے دھماکے کے بارے کیا خیال ہے

https://tribune.com.pk/story/1325224/ttp-claims-responsibility-attack-samaa-tv-van-karachi/

اگر ہم تحریک طالبان اور دولت اسلامیہ کو نظر انداز کربھی دیں گے تو اس سے ملک میں ہونے والی دہشت گردی ختم نہیں ہوجائے گی
 
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

کراچی میں ٹی ٹی پی والوں کا سماں ٹی وی کی وین پر حملہ اور لاہور میں ہونے والے دھماکے کے بارے کیا خیال ہے

https://tribune.com.pk/story/1325224/ttp-claims-responsibility-attack-samaa-tv-van-karachi/

اگر ہم تحریک طالبان اور دولت اسلامیہ کو نظر انداز کربھی دیں گے تو اس سے ملک میں ہونے والی دہشت گردی ختم نہیں ہوجائے گی

aik minute mein zero not possible. It has decreased a lot. Terrorism is a crime and inshallah will be eliminated.
 
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

کراچی میں ٹی ٹی پی والوں کا سماں ٹی وی کی وین پر حملہ اور لاہور میں ہونے والے دھماکے کے بارے کیا خیال ہے

https://tribune.com.pk/story/1325224/ttp-claims-responsibility-attack-samaa-tv-van-karachi/

اگر ہم تحریک طالبان اور دولت اسلامیہ کو نظر انداز کربھی دیں گے تو اس سے ملک میں ہونے والی دہشت گردی ختم نہیں ہوجائے گی

aik munute mein zero not possible. Terrorism is a crime and inshallah will be eliminated.
 
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

aik munute mein zero not possible. Terrorism is a crime and inshallah will be eliminated.

پاکستانی فوج کے پریشر کے باوجود دہشت گرد نت نئے طریقوں سے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں ۔ کراجی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ملک کے چاروں دارالحکومتوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے کرنے والے یہی بھٹکے ہوئے نوجوان ہیں ۔ ایسے میں صرف فوج کی کوششوں پر تکیہ کرنے کے علاوہ دہشت گردی کی کھلے عام مذمت بھی ضروری ہے
 
Advertisement
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

پاکستانی فوج کے پریشر کے باوجود دہشت گرد نت نئے طریقوں سے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں ۔ کراجی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ملک کے چاروں دارالحکومتوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے کرنے والے یہی بھٹکے ہوئے نوجوان ہیں ۔ ایسے میں صرف فوج کی کوششوں پر تکیہ کرنے کے علاوہ دہشت گردی کی کھلے عام مذمت بھی ضروری ہے

I agree 100% with you. But i have faith in allahand pak armys capabilities it has capacity to destroy these shaitans inshallah. Its india and afghanistan. Let them try
 
Re: دولت اسلامیہ کی پاکستان میں کارروائیوں ک&a

Woe huramee terrorist are paid shaitans there dhumkee only allah knows but i understand your worry. But daesh or ttp no longer have any body left. They fitna have been wiped out by pak army. They no longer have sufficient capability.they are reduced to alley dogs that just bark loudly

Inshallah allahtallah will protect all of us.
ضرب عضب کی کاميابی ميں کوئ شک نہيں مگر يہی بھونکنے والے اب کاٹنے پر آمادہ ہيں۔