Advertisement

دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک تباہ

امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے مطابق شام میں اتحادیوں کے حملے میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی تنظیم کے تیل سے بھرے 116 ٹرک تباہ ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پینٹاگون کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے زیر قبضہ علاقے البوكمال میں یہ کارروائی کی گئی۔

شام میں امریکہ کی کمان پر دولتِ اسلامیہ کے تیل کے ٹرکوں پر پہلے بھی حملے کیے جا چکے ہیں تاہم کسی ایک حملے میں تباہ ہونے والے سب سے زیادہ ٹرک ہیں۔

دولتِ اسلامیہ کی آمدن کا بڑا حصہ تیل کی بلیک مارکیٹ میں فروخت سے آتا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق تنظیم ایک سال میں تیل کی فروخت سے 50 کروڑ ڈالر حاصل کرتی ہے۔

اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فضائی حملے کے وقت ایک ڈپو میں کھڑے ٹرکوں میں تیل بھرا جا رہا تھا۔

امریکی کی قیادت میں اتحاد نے گذشتہ برس دولتِ اسلامیہ کے زیر قبضہ تیل کی تنصیبات پر حملے شروع کیے تھے جبکہ گذشتہ ماہ ہی امریکی نے ان تنصیبات کو زیادہ شدت سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا اور تازہ کارروائی اسی حکومت عملی کا حصہ ہے۔

http://www.bbc.com/urdu/world/2015/11/151116_syria_islamic_state_oil_trucks_zz

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

Who is buying OIl from ISIS? No sanctions against the buyers?
 
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

١١٦ ٹرک تباہ کرکے اتحادیوں نے پچاس کروڑ میں سے کتنے ڈالر کم کر لئے ہوں گے
 
Advertisement
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

Who is buying OIl from ISIS? No sanctions against the buyers?
آئل فلیڈز اور تیل کی نکاسی کی دیکھ بھال کون کر رہا ہے. کہاں صاف ہوتا ہے. ڈالر کس اکاونٹ سے ادا ہوتے ہیں کس اکاونٹ میں جاتے ہیں
 
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

Mostly Syrians are buying that oil via black market.

http://dailypakistan.com.pk/international/17-Nov-2015/294632
پہنچی ہوئی ہے اور مغربی حمایتیوں کی طرف سے داعش کے خاتمے کے لئے بھرپور جنگ لڑرہی ہے، لیکن دوسری جانب یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ شامی حکومت داعش سے ہی روزانہ لاکھوں ڈالر کا تیل خریدنے پر مجبور ہے۔
مزید جانئے: داعش پر امریکی اتحاد کے تازہ حملے ،تیل سے بھرے 116ٹرک تباہ
جریدے بزنس انسائیڈر کے مطابق شمالی شام کے تیل کے کنووں کی بڑی تعداد داعش کے قبضے میں جاچکی ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ شامی حکومت روزانہ تقریباً 15 لاکھ ڈالر (تقریباً 15 کروڑ پاکستانی روپے) کا خام تیل داعش سے خریدتی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شام کی صورتحال اس لحاظ سے انتہائی دلچسپ ہے کہ صدر بشارالاسد کو داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لئے تیل کی مسلسل سپلائی کی ضرورت ہے اور یہ سپلائی کسی اور کی طرف سے نہیں بلکہ داعش کی طرف سے ہی کی جارہی ہے۔
داعش اپنے سب سے بڑے دشمن بشارالاسد کو ہی تیل فروخت نہیں کرتی بلکہ خام تیل کی ایک بڑی مقدار بلیک مارکیٹ کے تاجروں کو بھی فروخت کرتی ہے، جو اسے خطے کے کئی باغی گروپوں اور داعش کے زیر قبضہ علاقے میں رہنے و الے لوگوں کو فروخت کرتے ہیں۔


Who is buying OIl from ISIS? No sanctions against the buyers?
 
Advertisement
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

آئل فلیڈز اور تیل کی نکاسی کی دیکھ بھال کون کر رہا ہے. کہاں صاف ہوتا ہے. ڈالر کس اکاونٹ سے ادا ہوتے ہیں کس اکاونٹ میں جاتے ہیں


سالانہ بیس بلین ڈالر منشیات کا بزنس ہوتا ہے، کہاں ہوتا ہے؟ کیسے ہوتا ہے؟ کون کرتا ہے؟
تم سوال کرتے رہو جواب رہنے دو۔
دولت اسلامیہ سے تیل کون خریدتا ہے۔ اسکو ادئیگی کیسے ہوتی ہے؟ کون ڈالر خرچ کرتا ہے؟
تم سوال کرتے رہو جواب رہنے دو۔
ان کا سب سے بڑا گاہک بشارالاسد ہے۔ شامی حکومت روزانہ تقریباً 15 لاکھ ڈالر (تقریباً 15 کروڑ پاکستانی روپے) کا خام تیل دولت اسلامیہ سے خریدتی ہے۔
 
اس فورم کے فرقہ پرستوں کو آواز دو جو ديش کومغرب کی پيداوار بتاتے ہيں ۔۔۔ کہاں تو کتابيں لکھتے تھے مگر اب ايک لفظ نہيں ۔۔۔۔۔ ديش نے پيرس ميں جو کيا اس کا خميازہ شام ميں معصوم مسلمانوں کو بھگتنا پڑ رہا ہۓ۔
 
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

آئل فلیڈز اور تیل کی نکاسی کی دیکھ بھال کون کر رہا ہے. کہاں صاف ہوتا ہے. ڈالر کس اکاونٹ سے ادا ہوتے ہیں کس اکاونٹ میں جاتے ہیں

دولت اسلامیہ کو کیا آپ نے بوائے اسکاؤٹ سمجھا ہے؟ یہ سب القاعدہ کے کارندے ہیں جو گذشتہ 30 سالوں سے دنیا پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہے ہیں
 
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

دولت اسلامیہ کو کیا آپ نے بوائے اسکاؤٹ سمجھا ہے؟ یہ سب القاعدہ کے کارندے ہیں جو گذشتہ 30 سالوں سے دنیا پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہے ہیں
کن فیکٹریوں میرا مطلب یونیورسٹیوں میں تیاری کر رہے تھے
 
Advertisement
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

کن فیکٹریوں میرا مطلب یونیورسٹیوں میں تیاری کر رہے تھے

مدرسوں میں پڑھتے تھے جناب ۔
دولۃ اسلامیہ کو وہیں شریعت نافذ کرنے کا شوق ہے جہاں تیل نکلتا ہے
 
All this oil is going to Turkey why dont they stop it on the borders? ISIS is only selling crude oil, which refinery is refining this oil? Why don't they destroy all the oil installations under Daash? Doesn't it smell some thing fishy?
 
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

آئل فلیڈز اور تیل کی نکاسی کی دیکھ بھال کون کر رہا ہے. کہاں صاف ہوتا ہے. ڈالر کس اکاونٹ سے ادا ہوتے ہیں کس اکاونٹ میں جاتے ہیں

دولت اسلامیہ کو کیا آپ نے بوائے اسکاؤٹ سمجھا ہے؟ یہ سب القاعدہ کے کارندے ہیں جو گذشتہ 30 سالوں سے دنیا پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہے ہیں

مدرسوں میں پڑھتے تھے جناب ۔
دولۃ اسلامیہ کو وہیں شریعت نافذ کرنے کا شوق ہے جہاں تیل نکلتا ہے
تہاڈا وی جواب نہیں
سنا ہے افغانستان/پاکستان بھی پہنچ گئے ہیں. کہاں تیل نکلا ہے؟
 


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آئ ايس آئ ايس کے سرکردہ ليڈر کيونکر امريکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کا تجارتی معاہدہ کريں گے جبکہ وہ جانتے ہيں کہ ہم نا صرف يہ کہ ان کے محفوظ ٹھکانوں پر فضائ حملے کر رہے ہيں بلکہ خطے ميں اپنے تمام اتحاديوں کو ہو ممکن مدد اور وسائل بھی فراہم کر رہے ہيں تا کہ وہ آئ ايس آئ ايس کی قيادت کا تعاقب کريں؟

ريکارڈ کی درستگی کے ليے يہ بھی واضح کردوں کہ تيل کی فروخت کے ضمن ميں مبينہ معاہدوں کے حوالے دے کر امريکی حکومت اور آئ ايس آئ ايس کے درميان تعلقات ثابت کرنے کی کوششيں اس ليے بھی ناقابل فہم ہيں کيونکہ امريکی حکومت تيل کی خريد وفروخت کے عمل اور اس کاروبار ميں قابل ذکر فريق بھی نہيں ہے۔ امريکہ ميں نجی کمپنياں تيل کی خريداری کے عمل ميں اہم ترين فريق ہيں جو تيل سے متعلقہ مختلف سروسز اور اشياء کی صارفين تک فراہمی کو يقینی بناتی ہيں۔ علاوہ ازيں امريکی نجی کمپنياں عالمی نرخ پر عراق سے جو تيل خريدتی بھی ہيں وہ عراق کی کل پيداواری صلاحيتوں کا محض ايک چوتھائ حصہ ہے۔ باقی ماندہ تيل يا تو دنيا کے ديگر ممالک کو فروخت کيا جاتا ہے يا پھر عراق کے اندر ہی اس کا استعمال کيا جاتا ہے۔

يہ تاثر اعداد وشمار کی روشنی ميں بالکل غلط ثابت ہو جاتا ہے کہ امريکہ عراق ميں تيل کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے منصوبے پر عمل پيرا ہے يا امريکہ تيل کی سپلائ کے ليے سارا دارومدار عرب ممالک کے تيل پر کرتا ہے۔ حقيقت تو يہ ہے کہ امريکہ ميں تيل کی کل ضرورت کا صرف 8 فيصد گلف سے حاصل کيا جاتا ہے۔ ہماری تيل کی ضرورت کا بڑا حصہ ميکسيکو اور کينيڈا سے حاصل ہونے والے تيل سے پورا ہوتا ہے۔


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

​
 
Advertisement
???? ????? ?????? ??? ?? ???? ??

Media Manipulation: US Shows Footage of Russian Airstrike against ISIS as Its Own

Russian-airstrikes-400x225.jpg

​

A major US media outlet has been caught passing on footage of Russian air raids in Syria as American airstrikes in a bid to advance Washingtons military agenda, a new report reveals.


The US Public Broadcasting Service (PBS), aired a program on the Daesh (ISIL) terrorist group on November 19, purporting to show how their oil trucks were destroyed by US airstrikes, as part of Washingtons new plan to disrupt the groups main source of income, according to the Information Clearing House.


Earlier this week, the Pentagon said it would escalate its airstrikes on Daesh and bomb the terrorist organizations oil infrastructure in Syria.


The new operation is supposed to cripple eight major Syrian oil fields over the next several weeks, about two-thirds of which are said to be in Daeshs hands.


On November 16, the US military claimed it has destroyed 116 tanker trucks carrying stolen Syrian oil from those fields, but failed to provide video evidence.


Two days later, however, the Russian Air Force destroyed some 500 oil trucks and promptly released footage of the airstrike.
On November 19, a program dubbed PBS NewsHour used the Russian footage and passed them off as US airstrikes, without revealing the true source.



​

For the first time the US is attacking oil delivery trucks, a voice-over said while the exact same video released by the Russian Defense Ministry was being shown.


Daesh is reportedly generating as much as $40 million a month by producing and exporting oil it steals from the areas under its control.


According to US military officials, the group operates a fleet of over 1,000 oil tanker trucks.
US military officials say that they have studied eight major Syrian oil fields, namely Omar, Tanak, El Isbah, Sijan, Jafra, Azraq, Barghooth and Abu Hardan and are gearing up to inflict upon them the kind of damage which takes longer to fix or requires specially-ordered parts.





 
Last edited:
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

آئل فلیڈز اور تیل کی نکاسی کی دیکھ بھال کون کر رہا ہے. کہاں صاف ہوتا ہے. ڈالر کس اکاونٹ سے ادا ہوتے ہیں کس اکاونٹ میں جاتے ہیں



تہاڈا وی جواب نہیں
سنا ہے افغانستان/پاکستان بھی پہنچ گئے ہیں. کہاں تیل نکلا ہے؟

دولت اسلامیہ کے لئے افغانستان اس لئے پرکشش ہے کہ افغان عوام میں موجود محرومیوں کی وجہ سے وہاں سے جہادی ملتے ہیں
 
Re: شام میں دولتِ اسلامیہ کے تیل سے بھرے 116 ٹرک ت&a

دولت اسلامیہ کے لئے افغانستان اس لئے پرکشش ہے کہ افغان عوام میں موجود محرومیوں کی وجہ سے وہاں سے جہادی ملتے ہیں
جموریت پندرہ سال سے جھگ مار رہی ہے. لیکن سنا سے داعش والے بین القوامی فیکٹریوں سے فارغ التحصیل ہیں انھے کیا مجبوری لاحق ہو گئی