- Joined
- Apr 17, 2014
- Posts
- 5,975
- Reaction score
- 4,258
- Points
- 113
دوسری برمودا
دنیا میں ایک پراسرار برمودا ٹرائی اینگل توشمالی بحر اوقیانوس کے پاس موجود ہے، جس کے بارے میں پر اسرار کہانیاں اکثر سننے میں آتی رہتی ہیں، جبکہ دنیا میں ایک اور برمودا بھی پائی جاتی ہے جو، ہمارے پڑوس میں، برادر اسلامی ملک کے بہروپ میں موجود ہے۔جس طرح برمودا عجیب و غریب واقعات منسوب کیئے جاتے ہیں، اور کہا جاتا ہے کہ وہاں فزکس وغیرہ کے اصول کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور قدرت کے قانون الٹ جاتے ہیں، اسی طرح ہماری ہمسائیگی میں موجود برمودا میں بھی اکثر،اچھے خاصے صدیوں پرانے اور مصدقہ اصول و ضوابط الٹ جاتے ہیں۔
اگر آپ کو اس بات پر یقین نہیں، تو نیچے نہ صرف کچھ مثالیں پیش کی جا رہی ہیں،بلکہ ساتھ ہی خبروں کے لنک بھی فراہم کیئے جا رہے ہیں، تا کہ شک کی کوئی گنجائش باقی نہ رہے اور کوئی انہیں ہوائی باتیں کہہ کر جھٹلا نہ سکے۔
ڈرون یا فاختہ
وہی ڈرون طیارے جو پاکستان صومالیہ، مالی، عراق، شام، لیبیا میں دن رات آتش آہن کی بارش کرتے رہتے ہیں،اور جس کے مقابلے میں دنیا کی مانی ہوئی پاک فزائیہ عاجز ہے، ایران کی حدود میں داخل ہوتے ہی امن کی فاختہ بن جاتے ہیں، اورحملہ کرنا تو دور کی بات، بڑے آرام سے ایرانی "نجر بٹوؤں "کے ہاتھ لگ جاتے ہیں۔
بے بس امریکی بحریہ
وہی امریکی فوج،جس نے ایک دنیا پر اپنی ہیبت طاری کی ہوئی ہے، اور جس کی سفاکی سے ایک عالم ٓآشناہے، وہی فوج جب ایران کی بحری حدود میں داخل ہوتی ہے، تواس نے جنگ تو خیر کیا کرنی ہے، اچھے بچوں کی طرح ایرانی بحریہ کی مہمان بن جاتی ہے۔ ؎
دوستی سے بڑھ کر دشمنی؟
دنیا میں ابتدائے آفرینش سے یہ رواج رہا ہے کہ دشمن سے دشمنی نکالنے کے لئے اسے ہر ممکن نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے،اور اگر کوئی حقیقی بہانہ نہ ہو، تو جھوٹا بہانہ گھڑ لیا جاتا ہے(جیسے عراقی ہتھیار)مگر جب ایران کی باری آتی ہے،تو یہ قاعدہ الٹ جاتا ہے، اور اس کے دشمن اسے فائدہ پہنچا کر دشمنی نکالتے ہیں۔
صدیوں سے یہ اصول چلا آ رہا ہے کہ دشمن کو کوئی رعایت نہیں دی جاتی، اور اس کی ہر کمزوری سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔مگر کیونکہ یہ ایرانی برمودا کا معاملہ ہے، اس لئے مختلف ممالک (لبنان، شام،عراق، بحرین، یمن وغیرہ)میں ٹانگ اڑانے کی وجہ سے، جیسے ہی ایران میں کمزوری کے آثارنظر آتے ہیں، اور اسے امداد کی ضرورت ہوتی ہے،تو امریکہ فورا ایک مشکوک اور مجہول ایٹمی ڈیل کر کے اس کے رکے ہوئے فنڈز اور کھرب ہا کھرب(سو بلین ڈالر) کےثاثوں کو بحال، اور اس پر پابندیاں نرم کر دیتا ہے۔بکسوں میں بھر بھر کر سوئس فرانک اور یورو فراہم کیئے جاتے ہیں۔( خدا ایسے نرم دل اور خیال رکھنے والے دشمن ہر کسی کو نصیب کرے)۔
ملا منصور کی شہادت
مبینہ طور پر،طالبان لیڈر ملا منصور ایران پاکستان کا سفر کرتا ہے،اور امریکا کے پاس، اپنے ازلی دشمن ایران کو بدنام کرنے،اسے دہشت گرد ریاست قرار دینے کا سنہری موقع ہوتا ہے، مگر وہ ڈرون حملہ کرنے کے لئے، اپنے نان نیٹو دوست کی سرزمین کا انتخاب کرتا ہے۔
کیونکہ برمودا کا معاملہ ہے؛
وہی امریکہ جو افغانستان میں نا صرف خود اپنی فوج اتارتا ہے،خود بمباری کرتا ہے بلکہ اپنے ساتھ پچاس ممالک کو بھی شامل کرنا ضروری سمجھتا ہے۔ عراق میں خود کاروائی کرتا ہے لیبیا میں ذاتی طور پرکاروائی کا حصہ بنتا ہے مالی میں، شام میں (شامی عوام کے خلاف)، صومالیہ میں، پاکستان میں، ترکی میں، اور نہ جانے کہاں کہاں بنفس نفیس حملے کرتا، سازشیں رچاتا ہے،
مگر جیسے ہی شام میں ایرانی پٹھو کے خلاف کاروائی کی باری آتی ہے، یا یمن میں ایرانی ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کی ضرورت پڑتی ہے، تو سوائے باتیں بگھارنے کے کوئی کام نہیں ہوتا، اور ایک گولی چلانے کی زحمت گوارا نہیں؛
کچھ لوگ یہ اعتراض سن کر کہتے ہیں کہ افغانستان، عراق لیبیا وغیرہ کے کیس میں روس شامل نہیں تھا، مگر بشار الاسد کو روس کی حمایت حاصل ہے، اس لئے امریکہ براہ راست کاروئی نہیں کر سکتا۔لیکن دیکھا جا سکتا ہے کہ روس داعش کے بہانے ان لوگوں کو کھلم کھلا نشانہ بنا رہا ہے، جن پر امریکی حمایت کا الزام ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا روس امریکہ سے ذیادہ طاقتور ہو گیا ہے
کہ امریکہ تو لاکھوں شامیوں کے قاتل بشار الاسد پر اس لئے ہاتھ نہیں ڈالتا کہ اس کے پیچھے روس ہے، مگر روس حملہ کرتے وقت اس بات کا خیال نہیں رکھتا کہ جن پر میں بم برسا رہا ہوں، ان کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
یہی حال لبنان کی حزب اللہ اور عراق کی شیعہ ملیشیاؤں کا ہے، جو بربریت میں داعش سے بھی سوا ہیں۔وہی امریکہ جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عنوان سے اسلامی دنیا کو آگ میں سلگایا ہوا ہے، اور پوری دنیا میں کسی بھی مشکوک جگہ پر حملہ کرنا اپنا حق سمجھتا ہے، وہ حزب اللہ کو دہشت گرد ڈکلیئر کر کے بھی اس کے خلاف آج تک اس کے خلاف ایک گولی نہیں داغ سکا۔ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ کیونکہ حزب اللہ نے امریکہ کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی،
اس لئے امریکہ کے پاس اسے نشانہ بنانے کابہانہ نہیں ہے، تو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ امریکا "پری ایمٹو اٹیک"پر عمل کرنے کا دعوی کرتا ہے، یعنی پیش بندی حملہ۔ جہاں سے اسے خطرہ ہوا، تو وہ حملہ ہونے کا انتظار نہیں کرے گا، بلکہ خود ہی حملہ کر دے گا(اور کئی جگہ واقعتا ایسا کیا بھی ہے)۔لہذا وہ ملیشیائیں اور حزب اللہ وغیرہ جو کہ علی اعلان خود کو امریکا کا سب سے بڑا دشمن کہلوانا پسند کرتی ہیں،ان کو چھوٹ دینے کی وجہ اس کے علاوہ اور کیا ہو سکتی ہے کہ یہ دنیا دوسری برمودا ایران کا معاملہ ہے، جہاں جا کر سب قوانین الٹ جاتے ہیں۔
اسی طرح پاکستان پر حقانی نیٹ ورک اور افغان طالبان کی حمایت کا الزام لگا کرپاکستان کو دہشت گرد ریاست باور کروایا جاتا ہے، اس کے خلاف قراردادیں پیش ہوتی ہیں، طرح طرح سے پریشر ڈالا جاتا ہے،کبھی کہیں آپریشن کرنے کا حکم صادر کیا جاتا ہے، کبھی کہیں بمباری کی فرمائش کی جاتی ہے۔ کبھی ایف سولہ بیچنے سے انکار کیا جاتا ہے، کبھی مالی امداد روکی جاتی ہے۔حالآنکہ نہ پاکستان نے کبھی افغان طالبان کی حمایت کا اقرار کیا ہے، اور نہ طالبان اس بات کو مانتے ہیں۔
جبکہ دوسری طرف حزب اللہ علی اعلان یہ کہتی ہے کہ اس کے ہتھیار، پیسہ،ٹریننگ، کھانا وغیرہ سب ایران سے آتا ہے، اور ایران بھی اس سے انکار نہیں کرتا۔ مگر کیا کبھی اقوام متحدہ، یا امریکا وغیرہ نے ایران کو یہ دھمکی دی کہ دہشت گردوں کی امداد بند کرو، ورنہ ہم
یہ کر دیں گے، وہ کر دیں گے؟؟؟۔
شیعہ مجالس اور پروپیگنڈا
یہ ذراہٹ کے اور باریک نکتہ ہے۔ لیکن اگرتھوڑا سا غور کیا جائے،تو سمجھنا ذیادہ مشکل نہیں۔ اگر ہم برمودا کے علاوہ بات کریں، تو عام دنیا کا دستور ہے کہ ایک فریق، اپنے دشمن کی ہر فائدہ پہنچانے والی چیز کے خلاف پروپیگنڈا کرتا ہے۔یہاں تک کہ جھوٹ بولنے، اور حقائق کو توڑ مڑوڑ کر پیش کرنے سے بھی باز نہیں آتا۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ کیونکہ مغرب نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ چھیڑی ہوئی ہے، لہذا آئے روز مختلف حیلے بہانوں سے جہاد، مساجدو مدارس، اسلامی سزاؤں، اسلامی قوانین،اور دوسرے اسلامی شعائر کے خلاف زہر اگلا جاتا رہتا ہے۔
اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، بلکہ ہر کوئی ان ناپاک کوششوں کو محسوس کر سکتا ہے۔ جبکہ دوسری طرف ہم یہ دیکھتے ہیں کہ یہی مغربی میڈیا جسے دین اسلام کی ہر نشانی سے چڑ ہے، اور جس کے یہودیوں کے کنڑول ہونے میں کوئی شبہ نہیں،کبھی غلطی سے بھی ایران کی سرپرستی میں چلنے اور فروغ پانے والی شیعہ مجالس کے خلاف کوئی ویسی مہم نہیں چلاتا جیسا کہ وہ دوسرے شعائر اسلام کے خلاف چلاتا رہتا ہے۔ حالآنکہ اسرائیل اور ایران میں جتنی گہری دشمنی کا ڈھنڈوڑا پیٹا جاتا ہے،اس دشمنی کا تقاضا تو یہ تھا کہ ساری نہیں تو اس سلسلے کی ہر تیسری کڑی میں مختلف النوع شیعہ مجالس اور جلسے جلوسوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا،
امن و امان، اور فرقہ واریت کا سہارا لے کر، اور شدت پسندی پھیلانے کا الزام لگا کر ان کو کنٹرول کرنے، پابندی لگانے کے لئے ویسے ہی شد و مد سے فضا بنائی جاتی، جیسا کہ مدارس و مساجد کے کردار کو محدود کرنے اور بند کرنے کی مقدور بھر کوششیں کی جاتی رہتی ہیں۔ لیکن حقیقت کیا ہے، (اور کیا واقعی شیعہ مجالس کے خلاف مغربی میڈیا خصوصا بی بی سی پراتنا پروپیگنڈا ہوتا ہے جتنا کہ دشمنی کا تقاضا ہے،)یہ بہت سے لوگ جانتے ہیں، اور جو نہیں جانتے، ان کے لئے بی بی سی اردو کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے۔
خود بھی سرچ کریں، اور اگر کوئی ایسی تحریر، مقالہ،کالم، یا رپورٹ وغیرہ مل جائے جس سے ظاہر ہوتا ہو کہ دین کی ہرچھوٹی بڑی نشانی سے چڑ رکھنے والا میڈیا، اپنے بدترین دشمن سے منسلک جلوس و مجالس کے خلاف بھی پروپیگنڈا کرتا ہے تو یہاں بھی شیئر کریں، تا کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ برمودا میں کوئی ایک کام تو فطرت کے اصولوں کے مطابق بھی ہوتا ہے۔
BBC Urdu Page Link

Last edited by a moderator: