- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عدالت ہماری بے چارگی دیکھے اور ضمانتوں پر فیصلہ کرے ل۔یہ اب ملزم کے خلاف ثبوت بنا رہے ہیں۔ملزم نو مئی میں ملوث تھا یا نہیں یہ الگ بحث ہے۔کیا ان کے پاس ملزم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں۔کیا اب مشینیں ثبوت مہیا کریں گے۔یہ تو اپنا کیس خود تباہ کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر
عدالت آج ہی سن کر فیصلہ کرے۔سلمان صفدر
عدالت نے سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی۔کچھ دیر بعد بتاتے ہیں کہ اس کیس کو آج مزید سننا ہے یا سماعت ملتوی کرنی ہے۔ عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت جاری رکھنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا،
عمران خان نے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹسٹ کروانے سے انکار کیا، عمران خان تفتیش جوائن نہیں کر رہے، سرکاری وکیل کا مؤقف
عمران خان کی ضمانتوں وکیل سلمان صفدر کے دلائل
دو سال سے پراسکیوشن جب بھی مائیک پکڑتی ہے تو تاریخ مانگتی ہے ۔دو سال بعد انکو ٹیسٹ یاد آگئے ہیں عدالت انکا کنڈکٹ بھی تو دیکھے
عدالت آج ہی سن کر فیصلہ کرے۔سلمان صفدر
عدالت نے سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی۔کچھ دیر بعد بتاتے ہیں کہ اس کیس کو آج مزید سننا ہے یا سماعت ملتوی کرنی ہے۔ عدالت
Loading X post…
Open original post on Xلاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانتوں پر سماعت جاری رکھنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا،
عمران خان نے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹسٹ کروانے سے انکار کیا، عمران خان تفتیش جوائن نہیں کر رہے، سرکاری وکیل کا مؤقف
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کی ضمانتوں وکیل سلمان صفدر کے دلائل
دو سال سے پراسکیوشن جب بھی مائیک پکڑتی ہے تو تاریخ مانگتی ہے ۔دو سال بعد انکو ٹیسٹ یاد آگئے ہیں عدالت انکا کنڈکٹ بھی تو دیکھے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





