رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے وہ شخص مجھ کو پیاراہے، جواچھے اخلاق کا حامل ہو۔ بخاری
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"کیا میں تم کو ایسے شخص کی خبر نہ دوں جو دوزخ کیلئے حرام ھے اور دوزخ کی آگ اس پر حرام ھے..؟ سنو !( میں بتاتا ہوں.. دوزخ کی آگ حرام ھے) ھر ایسے شخص پر جو مزاج کا تیز نہ ہو ، لوگوں سے قریب ھونے والا ھو ، نرم خو ھو رواہ ابو داؤد والترمزی
رسول اللہﷺکو یہ فرماتے ہوئے سناکہ مومن (یعنی کامل مومن کہ جو عالم باعمل ہوتاہے) خوش خلقی کے سبب وہ درجہ ومرتبہ حاصل کرتاہے جو (عبادت وذکرالہیٰ کے لئے) شب بیداری کرنے وا لے اور ہمیشہ دن میں روزہ رکھنے والے کو ملتاہے۔ ابوداؤد
حدیث میں آیا ہے کہ:کامل ایمان والا وہ ہے جو اچھے اخلاق کا حامل ہو۔ ابو داؤد:4684
فرمایا کہ: انسان اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے دن بھر روزہ ررکھنے والے اور رات بھر نفلیں پڑھنے والے کے درجے تک پہنچ جاتا ہے۔
مسند احمد:26053
قیامت کے دن ایمان والے کی میزان میں حسن اخلاق سے بہتر کوئی وزنی چیز نہیں ہوگی۔مزید فرمایا کہ قیامت کے دن مجھ سے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو اچھے اخلاق کا حامل ہو۔ ترمذی :2150
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :جو چیزیں (کل قیامت میں ) میزانِ عمل میں تولی جائیں گے ،ان میں اچھے اخلا ق سب سے زیادہ وزن والے ہوں گے۔ اس لیے کہ اچھے اخلاق والا شخص روزہ دار اور نماز ی کے درجہ تک پہنچ جاتا ہے۔ ترمذی
آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کا ارشادِ گرامی ہے تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں سے اچھا سلوک کرتا ہو اور اپنے اہل و عیال کا بہت خیال رکھتا ہو ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :جس کے اخلا ق اچھے ہوں وہ کامل ترین ایمان والا ہے ۔اور تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو اپنی عورتوں کے حق میں بہترین ہو۔ ترمذی
حضرت معاذ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے مجھے جن باتوں کی نصیحت ووصیت فرمائی ان میں سب سے آخری وصیت جو آپﷺ نے اس وقت فرمائی جبکہ میں نے گھوڑے پر سوار ہونے کے لئے اپناپاؤں رکاب میں رکھا تھا، یہ تھی کہ معاذؓ لوگوں کی تربیت وتعلیم کے لیے خوش اخلاقی اختیار کرنا۔ مالک
اَللّٰھُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَاَحْسِنْ خُلْقِی۔ اے اللہ! تو نے میری جسمانی تخلیق کو اچھا کیا ہے لہذا میرے اخلاق کو بھی اچھا بنا۔ احمد
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے وہ شخص مجھ کو پیاراہے، جواچھے اخلاق کا حامل ہو۔‘‘ بخاری اَللّٰھُمَّ حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَاَحْسِنْ خُلْقِی۔ اے اللہ! تو نے میری جسمانی تخلیق کو اچھا کیا ہے لہذا میرے اخلاق کو بھی اچھا بنا۔ احمد
حضرت معاذ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے مجھے جن باتوں کی نصیحت ووصیت فرمائی ان میں سب سے آخری وصیت جو آپﷺ نے اس وقت فرمائی جبکہ میں نے گھوڑے پر سوار ہونے کے لئے اپناپاؤں رکاب میں رکھا تھا، یہ تھی کہ ’’معاذؓ لوگوں کی تربیت وتعلیم کے لیے خوش اخلاقی اختیار کرنا۔‘‘ مالک
پندرہ بیس سال پہلے کے مقابلے میں آج آپکو پاکستان میں زیادہ داڑی والے اور نمازی ملیں گے مگر اچھے اخلاق والے ، معاف کرنے والے اور درگزر کرنے والے مشکل سے ملیں گے۔
The Prophet pbuh said "A person with good moral will exceed someone who's prayed Tahajjud & fasted his whole life."

دین میں" تحریف " کی اجازت نہیں ہے، کوئی شخص کتنا ہی شیریں بیان ہو، ٹھریف دین پر اللہ تعالٰی کی پکڑ نہیں بچ سکتا ہے۔ طارق جمیل کی ایک وڈیو اس فورم پر لگی ہے جس میں وہ اعلان کرتا ہے کہ نہی عن منکر ہر ایک مسلمان پر فرض نہیں ہے۔ یہ تحریف دین ہے کیونکہ ایسا کوئی حکم قرآن و سنت سے ثابت نہیں ہے۔ امر بالمعروف و نہی عن منکر ہر مسلمان پر فرض ہے، ایک حدیث میں ہے کہ اگر کوئی شخص نہی عن منکر نہ کرسکے تو اسے دل میں برا خیال کرے، مگر یہ ایمان کی کمزوری ظاہر کرتی ہے۔

مگر اس نے ایسا نہیں کہا ہے، جو وہ کہہ رہا ہے وہی سمجھا جائے گا۔ اس نے احکام زکوٰۃ کو نہی عن منکر پر چسپاں کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ یہ ہر مسلمان پر فرض نہیں ہے جو احکام اسلام کی تحریف ہے، اگر اس کا ایسا ارادہ نہیں ہے تو اپنا بیان واپس لے۔