Advertisement

دودھ ،انڈے اور بیکر ی آئٹمز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

10breakfastitemprice.jpg

حکومت کی جانب سے فنانس بل 2022 کے سامنے آنے کے بعد بازاروں میں دودھ، انڈوں اور بیکری آئٹمز خود ساختہ طور پر مہنگے ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں دودھ،انڈے،ڈبل روٹی، بن،رسک کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، حکومت نے فنانس بل 2022 میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی کوئی تجویز نہیں دی یہ اضافہ دوکانداروں اور مارکیٹس کی جانب سے خود ساختہ طور پر کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بازاروں میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کا اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد 150 روپے لیٹر فروخت ہونے والے دودھ کی قیمت اچانک 170 روپے کردی گئی ہے۔

اسی طرح 50 روپے کی ڈبل روٹی 70 روپے، چھوٹے بن کی قیمت میں 5 روپے جبکہ بڑے بن پر 15 سے 20 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، مکھن کی 50 روپے والی چھوٹی ٹکیہ 60روپے کی کردی گئی ہے۔
 
بلاگر اور رائیٹر بھائی آپ نے جو الفاظ خود ساختہ لکھے ہیں انکا یہاں لکھنا نہیں بنتا ان الفاظ کا مطلب کچھ اور ہے چونکہ آپ بڑے لکھاری ہیں اس لئے آپکو یہ تو نہیں بتا سکتا کہ آپ کون سےالفاظ اپنی تحریر میں لائیں امید ہے آپ اس بات کو اپنی توہین نہ سمجھیں گے کیونکہ ہم جیسے غریب الوطن آپ جیسے صاحب علم سے ہی اردو سیکھتے ہیں
 
Advertisement
Oh ho bhai kidhar hai saray patwari jo pichlay 3 saal se ghareeb awam ka dil mein dard ley ker ghoom rahe the aur rozana yahan manghai ka bhashan dete ke dekho yeh hukumat ghareeb ki dushman hai

Aab sub saalon ko mian saanp soong gaya kya?

BuOQQBmIYAArEEo