Advertisement

دوبئی میں پھنسے ایک پاکستانی کی نواز شریف سے مدد کی اپیل

Advertisement
اسکا سیدھا سیدھا حل یہ ہے کہ لیبر کورٹ میں جاو اور کیس کرو۔ یہ تو بتایا نہیں کس ریاست میں جلوہ گر ہو۔
ایک بات اور وکیل یا ایجنٹ کے چکر میں مت پڑنا۔
 
Advertisement
بھتیجے ۔ ذرا خود سے محنت کر کےاپنا کیس لڑو اگر تم صحیح ہوے تو اللہ تمہاری مددکرے گا
 
1. Kaam karo.
2. Black list ho jaoo.
3. Jail jaoo.
4. Go to Pakistan.

Steps Khudi sab bata rahay ho bhai Pakiatan kaysay ja sakte hain.
 
نواز بٹ اور مسٹر بین خود اپنی کرپشن بچانے میں مصروف ہیں خود ہمت کرو اور کسی مقامی اور کسی اچھے افسر کو اپنی پرابلم بتاؤ الله تمہاری مدد کرے گا