یہ پھر انہیں رات تنظیم سازی کے طریقے بتا کر کھوتا بریانی کھیلا کر روانہ کر دہتے تھے اور جاتے ہوئے انہیں پھدک پھدک ڈانس بھی دیکھاتے تھے جسے دیکھ وہ انتہائی متاثر ہوتے تھےاور یہ ڈانس صفدر اعوان کرتے تھے جیسا انہوں نے قائد کے مزار پر کیا ۔۔۔۔۔ پھر ہم انہیں پلیٹ لیٹس کم کرنے ملک سے فرار ہونے کے طریقے بتاتے تھے اور پھر مریم انہیں بات کو ٹویسٹ دینے کے پھرتیلے انداز بتاتی تھی جس وہ متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے تھے جس پر وہ ہمیں کہہ کر جاتے کوئی صیحح ٹھگ رسہ گیر رنگ باز لوگوں کا ٹولہ ہو آپ جو ہمارے لیے بین اقوامی اعزاز ہوتا تھا
Fake Arastu sahi trah daikho wo sare safeer nhi bulke Endia aur israheel ke safeer hn ge aur wo be CPEC nhi bulke Bublu aur dubloo ki steel mill mn investiment ka poochte hn ge
حیرت کی بات یہ ہے کہ پوچھتے بھی ان لوگوں سے ہے جو پاکستان کے دشمن مودی کو بغیر ویزا اپنے گھر کی نجی محفلوں میں بلاتے ہیں، ان کو بول دیا کرو کہ بھائی مودی یا جندل سے پوچھ لیا کرو. دو نمبر ارسطو