Advertisement

دل کو رولا دینے والی ویڈیو

Advertisement
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &#15

بہت خوب ہدایات ہیں
:jazak:
خیر

​
 
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &#15

I can't thank you enough for posting this video. These kind of messages rejuvenate the true spirit of Islam among us. With Regards.
 
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &#15

بھائی مجھے رونا نہی آیا۔ ۔ ۔ یہ تو اعلی حضرت کا نام لے کر واقعہ بیان کر رہا ہے ۔
ایک وہ جو صوفہ پر بیٹھا ہے ۔ شان سے۔ لوگ اس کا ہاتھ چوم رہے ہیں۔

ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے ۔ سینکڑوں بریلویوں اور دیوبندیوں نے دوبارہ نکاح پڑھوایا ہے ۔

غلطی سے ایک بریلوی نے دیوبندی کا جنازہ پڑھا دیا تھا۔ اب دونوں فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔ لہذا دونوں فرقوں کے مفتیوں نے فتواۃ دیا کہ سب دوبارہ نکاح پڑھوائیں۔
ماشااللہ۔

یہ ٹوپی ڈرامے ختم کرو اور صرف مسلمان بن جاو۔

Great story from the SeeratunNabi SAW. Very inspiring as always. JKK for posting.
 
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &#15

now a days very few people talk about humanity and kindness which is real message and teaching of islam,,,,agree with speaker.
 
Advertisement
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &#15

یہ انسانیت کی باتیں ہیں ،انسانی نفسیات کی باتیں ہیں ، آج کل ان کو ہم ترس ہے ہیں ، آپ غور کیجیے رسول کریم کتنے بڑے ماہر نفسیات تھے ....صل الله علیہ وسلم

آج لوگ قتل و سختی سے اسلام پھیلا نا چاہتے ہیں ، کیا پھیل جاۓ ایسے؟
 
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &amp

بھائی مجھے رونا نہی آیا۔ ۔ ۔ یہ تو اعلی حضرت کا نام لے کر واقعہ بیان کر رہا ہے ۔
ایک وہ جو صوفہ پر بیٹھا ہے ۔ شان سے۔ لوگ اس کا ہاتھ چوم رہے ہیں۔

ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے ۔ سینکڑوں بریلویوں اور دیوبندیوں نے دوبارہ نکاح پڑھوایا ہے ۔

غلطی سے ایک بریلوی نے دیوبندی کا جنازہ پڑھا دیا تھا۔ اب دونوں فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔ لہذا دونوں فرقوں کے مفتیوں نے فتواۃ دیا کہ سب دوبارہ نکاح پڑھوائیں۔
ماشااللہ۔

یہ ٹوپی ڈرامے ختم کرو اور صرف مسلمان بن جاو۔

Baht ko dehkoo kehnay walay ko nhi aur jinn kaiy baraiy main kaeh raha hai.
 
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &amp

یہ انسانیت کی باتیں ہیں ،انسانی نفسیات کی باتیں ہیں ، آج کل ان کو ہم ترس ہے ہیں ، آپ غور کیجیے رسول کریم کتنے بڑے ماہر نفسیات تھے ....صل الله علیہ وسلم

آج لوگ قتل و سختی سے اسلام پھیلا نا چاہتے ہیں ، کیا پھیل جاۓ ایسے؟
Aj Kal Log apney Hum Watano ko Hindostan Janey ka mashwera dey rahey hain jesa k ap ney MQM k logon ko diya hey , kya is terhan bhai chara pheley ga ya nafrat? Ap liktey hain ye insaniat ki baaten hain , Insani nafsiyat ki baaten hain"..jesey sirf ap ko samjh aa rhi hain ye baaten or baqi sub na ehel log hain yahan. apney bhejey ka elaj krao merey dost.
 
Advertisement
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &amp

بھائی مجھے رونا نہی آیا۔ ۔ ۔ یہ تو اعلی حضرت کا نام لے کر واقعہ بیان کر رہا ہے ۔
ایک وہ جو صوفہ پر بیٹھا ہے ۔ شان سے۔ لوگ اس کا ہاتھ چوم رہے ہیں۔

ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے ۔ سینکڑوں بریلویوں اور دیوبندیوں نے دوبارہ نکاح پڑھوایا ہے ۔

غلطی سے ایک بریلوی نے دیوبندی کا جنازہ پڑھا دیا تھا۔ اب دونوں فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔ لہذا دونوں فرقوں کے مفتیوں نے فتواۃ دیا کہ سب دوبارہ نکاح پڑھوائیں۔
ماشااللہ۔

یہ ٹوپی ڈرامے ختم کرو اور صرف مسلمان بن جاو۔

Janab kaafir nahi kehtay IKHTILAAF rakhtay hain
aor

Es Video main Acha musalmaan bannay ka Message hi dia gaya hai

Jo aap nai HAANKI hai Janaza parhwanay per NIKAH ki Tajdeed ki
woh SAB yaqeenan AAP ki QABEEL aor MENTAL level kai HOON gai.
 
Advertisement
Re: دل کو رولا دینے والی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ &amp

بھائی مجھے رونا نہی آیا۔ ۔ ۔ یہ تو اعلی حضرت کا نام لے کر واقعہ بیان کر رہا ہے ۔
ایک وہ جو صوفہ پر بیٹھا ہے ۔ شان سے۔ لوگ اس کا ہاتھ چوم رہے ہیں۔

ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے ۔ سینکڑوں بریلویوں اور دیوبندیوں نے دوبارہ نکاح پڑھوایا ہے ۔

غلطی سے ایک بریلوی نے دیوبندی کا جنازہ پڑھا دیا تھا۔ اب دونوں فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے ہیں۔ لہذا دونوں فرقوں کے مفتیوں نے فتواۃ دیا کہ سب دوبارہ نکاح پڑھوائیں۔
ماشااللہ۔

یہ ٹوپی ڈرامے ختم کرو اور صرف مسلمان بن جاو۔

Perfect Stranger ....I am sorry I disagree with your assessment. Speaker is talking about an incident from Prophet Mohammed ( PBUH) time. Barelvi & Deobandi, story has nothing to do with this. The incident which you are referring to is indeed very horrible and wrong. But Speaker is telling a hadees where Prophet Mohmmad ( PBUH) has a message for us all, as to how we should behave and conduct ourselves. The demise in Muslim Ummah is because we are conducting ourselves completely opposite to this message in the Video. We as a nation have failed Islam and the true spirit of Islam, otherwise we wouldn't be suffering like this..With Regards...
 
Extra ordinary teaching .Consider the time and space 1400 years ago in a tribal society, wonderful .Many events like this in early days of Islam have significant impact on my growth in childhood . thank you.
 
بھائی ، کمزور دل لوگوں کا خیال کیا کرو ، نبیpbuh کی ذات کے بارے فضائل بیان ہو رہے ہوں ، تو بھری محفل میں بھرم ٹوٹ جاتا ہے آنکھوں کا.​