- Joined
- Jan 19, 2015
- Posts
- 3,959
- Reaction score
- 4,227
- Points
- 173
إبراهيم بن أدهم رحمه الله بصرہ اے ابو اسحاق! کیا وجہ ہے کہ ہم دعائیں کرتے ہیں اور ہماری دعائیں قبول نہیں هوتیں؟"تو انہوں نے کہا:کیوں کہ تمہارے دل دس چیزوں کے بارے میں مردہ ہو چکے ہیں،
1..تم الله کو جاننے کے باوجود اس کا حق ادا نہیں کرتے. کے بازار سے گزرے،لوگ ان کے پاس جمع هوئے اور کہا:"
2..تم رسول الله صلى الله عليه وسلم کے ساتھ محبت کا دعویٰ تو کرتے هو لیکن ان کی سنتوں کو چھوڑ دیا ہے.
3..قرآن کو تم پڑھتے ہو لیکن اس پر عمل نہیں کرتے.
4..تم نے اللہ کی نعمتیں کھائیں لیکن ان کا شکریہ ادا نہیں کیا.
5..تم نے کہا کہ شیطان تمہارا دشمن ہے اور تم(قول و عمل وکردار میں)اس کی موافقت کرتے هو.
6..تم جنت حق ہے لیکن اس تک پہنچنے کے لئے عمل نہیں کرتے.
7..تم کہتے ہو کہ جہنم برحق ہے لیکن اس سے بھاگتے نہیں.
8..موت کو حق سمجھتے ہو لیکن اس کے لئے تیاری نہیں کی.
9..نیند سے بیدار ہو کر تم لوگوں کے عیب تلاش کرنے لگ جاتے ہو اور اپنے عیب بھول جاتے هو.
10..تم نے مردوں کو دفن کیا لیکن ان سے عبرت حاصل نہیں کی

Last edited by a moderator: