Advertisement

دلہا بارات لیکر آیا تو دلہن غائب

Re: شادی کرنے سے پہلے اچھی طرح چھان بین کرلیں

ایسے کیسس کہی بار منظرعام پر آچکے ھیں اور میڈیا بھی لوگوں کو انتیباہ دیتا رھتا ھے کہ نشانہ پر بیٹھے دھوکے بازوں کے جال میں نہ پھنسے۔
مگر لوگ سادہ ھوتے ھیں اور یہ نوسرباز اپنا کام دیکھا جاتے ھیں۔