Advertisement

دفاعی بجٹ میں کسی صورت میں بھی اضافہ نہیں کرنا چاہیے، ڈاکٹر قیصر بنگالی

دفاعی بجٹ میں کسی صورت میں بھی اضافہ نہیں کرنا چاہیے جب آپ کی معیشت ڈوب رہی ہو تو آپ ٹینکوں جہازوں اور ڈرونز سے جنگ نہیں جیت سکتے ! ڈاکٹر قیصر بنگالی ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

بیوروکریسی ، سیاست ان سے چل نہیں رہی، ملک میں 1860 کا نظام چل رہا ہے، ایم این ایز کی سرکاری گاڑیاں اور گھر کاٹ دینی چاہیے، ندیم الحق ماہر معاشیات کی حکومت کو تجویز
Loading X post…
Open original post on X
​