- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"خبر یہ ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ ریاستی بیانیے کے ساتھ کھڑی ہے اور ایکشن کمیٹی کو بالکل سپورٹ نہیں کر رہی۔ پیپلز پارٹی دونوں طرف سے کھیل رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے وزیراعظم فیصل راٹھور نے ایکشن کمیٹی کو کالعدم تو کر دیا، لیکن دل سے نہیں کیا۔ اب دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت آئے گی، شاید استحکام پارٹی کو بھی استحکام بخشا جائے، اور آزاد کشمیر میں ریاست کے بیانیے کو پروان چڑھایا جائے اور کوئی کمپرومائز نہ ہو۔"- منیب فاروق
"اسلام آباد میں ہم سُن رہے ہیں کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی باری آئے گی "۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X"اسلام آباد میں ہم سُن رہے ہیں کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی باری آئے گی "۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





