کراچی: چشتیاں سے حراست میں لی گئی دعا زہرہ نے سندھ ہائیکورٹ میں مؤقف اپنایا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا تھا، اپنی مرضی سے گئی اور شادی کی تھی، اپنے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔
دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر کو انتہائی سخت سکیورٹی میں سندھ ہائیکورٹ میں پیش کیا گیا، اس موقع پر دعا زہرہ کے والدین نے بیٹی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم پولیس نے دعا زہرہ کے والدین کو بیٹی سے ملوانے سے انکار کر دیا۔
ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی احکامات پر دعا زہرہ کو پیش کر دیا گیا ہے، جس پر جسٹس جنید غفار نے استفسار کیا کہ 10 جون کو کیس لگا ہوا ہے، آپ آج کیوں آئے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ عدالتی حکم تھا جیسے دعا بازیاب ہو پیش کیا جائے جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے بھی 10 جون کو دعا کو طلب کیا ہے۔
ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے بتایا کہ لڑکی اپنی مرضی سے صوبہ چھوڑ کر گئی اور اس نے پنجاب جا کر شادی کی۔
عدالت نے استفسار کیا کہ یہاں لڑکی کے اغوا کا کیس نہیں ہے کیا؟
لڑکی کے والد مہدی کاظمی کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج ہے، لڑکی کی عمر کم ہے اس لیے اغوا کا مقدمہ درج کرایا ہوا ہے۔
جسٹس جنید غفار نے ریمارکس دیے کہ ابھی لڑکی بیان دے گی تو اغوا کا مقدمہ ختم ہو جائے گا۔
دعا زہرہ نے عدالت میں بتایا کہ میرا نام دعا زہرہ اور والد کا نام مہدی کاظمی ہے، جس پر عدالت نے پوچھا کہ آپ کی عمر کیا ہے؟ دعا نے بتایا کہ عمر 18 سال ہے اور اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ رہتی ہوں۔
سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ آپ کے والد نے کہا ہے کہ ظہیر نے آپ کو زبردستی اغوا کیا؟ جس پر دعا نے بتایا کہ نہیں مجھے اغوا نہیں کیا گیا۔
عدالت نے پوچھا کہ آپ کو کہاں سے بازیاب کرایا گیا؟ جس پر لڑکی نے بتایا کہ مجھے چشتیاں سے بازیاب کرایا گیا ہے، میں ظہیر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔
سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کی عمر کے تعین کے لیے 2 روز میں طبی ٹیسٹ کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 8 جون تک ملتوی کر دی۔
قبل ازیں پولیس حکام کا کہنا تھا کہ دعا زہرہ کو لاہور سے کراچی منتقل کر کے ویمن پولیس کے حوالے کیا گیا جبکہ دعا زہرہ کے شوہر ظہیر کو اے وی سی سی کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ دعا زہرہ کو آج ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ لڑکی کے والدین بھی بیٹی کی ممکنہ پیشی کے پیش نظر عدالت پہنچ گئے۔
بعد ازاں حکومت سندھ نے دعا زہرہ کو آج ہی عدالت میں پیش کرنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے باضابطہ طور پر رجوع کیا۔
یار پھر وہی ، گھٹیا پن ، کیا سنی ، وہابی لگائی ہوئی ہے تم نے ، جاؤ جا کر کسی ملا گروپ میں جہاد واحاد کرو کہاں کھجل ہوتے پھر رہے ہو ،، کالے دھبے ڈھونڈنے نکلو گے تو یقین کرو ، ہر فرقے کا منہ کالا ہوگا ، جیسا تم نے یہاں سنیو کو رگڑنا چاہا ، اگر سنی کہ دے ، شیعہ میں ایک دن کا زنائ نکاح متع جائز ہے تو کیا پلے بچے گا تمھارےبھی
- چنگے بھلے ہوتے تھے تم ، خدا جانے کس کی بیٹھک بیٹھ رہے ہو بس درخوست ہے کہ ،فرقی جنونیوں سے بچ کر رہنا
- کالے دھبے دین میں نہیں فرقوں کی وجہ سے ہے جو اوپر لکھے میں نے
Look at how Zana is Aam now.There is no underage as long as they have reached puberty.How many states in US have marriage age 13 and 14.Just also see the people that do zanaa even when married instead of marrying again knowing how big the punishment is.
یار پھر وہی ، گھٹیا پن ، کیا سنی ، وہابی لگائی ہوئی ہے تم نے ، جاؤ جا کر کسی ملا گروپ میں جہاد واحاد کرو کہاں کھجل ہوتے پھر رہے ہو ،، کالے دھبے ڈھونڈنے نکلو گے تو یقین کرو ، ہر فرقے کا منہ کالا ہوگا ، جیسا تم نے یہاں سنیو کو رگڑنا چاہا ، اگر سنی کہ دے ، شیعہ میں ایک دن کا زنائ نکاح متع جائز ہے تو کیا پلے بچے گا تمھارےبھی
- چنگے بھلے ہوتے تھے تم ، خدا جانے کس کی بیٹھک بیٹھ رہے ہو بس درخوست ہے کہ ،فرقی جنونیوں سے بچ کر رہنا
- کالے دھبے دین میں نہیں فرقوں کی وجہ سے ہے جو اوپر لکھے میں نے
سنیوں میں صرف ایک امام ایسا ہے جس کے ماننے والوں میں ولی کے بغیر نکاح جائز ہے میری یہ بات سچ ہے اور میں نے اس گروہ کو "ایک اقلیت "لکھ کر باقی سنیوں کو عزت دی تھی
لیکن آپ میری بات سمجھ نہ سکے اور مجھ پر حملہ کر دیا
اور اپنے کمنٹ کے آخر میں آپ نے بھی قبول کیا کہ انسانوں کے بنائے فرقوں کی وجہ سے ہی "کالے دھبے " دیکھنے کو ملتے ہیں
. . . ..
آپ کو میں مزید بھی سمجھانے کی کوشش کرتا لیکن آپ نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں

بھائی لاکھ اختلاف ہو میں آپ کو اپنا کلمہ گو بھائی ہی مانتا ہوں ، میں یہ ہی سمجھا رہا تھا کہ یہاں ہم سب قملی دوست ہیں ، تو کیا فائدہ فرقہ پرستی کو ہوا دینے کا کے آپ ہمیں سنیوں کا کافر ہونا بتائیں اور سنی ،وہابی آپ کو اپنی زبان کے اثرات دکھائیں اس سے زیادہ بہتر یہ نہیں کہ میں اور آپ اور ہم سب کم از کم کسی ایک جگہ کو صاف کرنا شروع کریں ایسی خرافات سے ؟ باقی میں غصے میں نہیں ہوں ہاں میرے انداز سے کچھ لگا ہوگا ، باقی مختصر یہ کہنا چاہ رہا تھا یار کے ،،،چل ،، کرو
-
chill english wala likha hai oper chal na perh lena