- Joined
- Apr 28, 2012
- Posts
- 8,311
- Reaction score
- 15,308
- Points
- 193
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Allah ne yeh bhi kha he k her bimari ka ilaj hey,per iss ka ye mutlab nahi k bimarion se kui mre ga nahi,Allah ta'ala ne ye dunya DARUL IMTIHAN bnai he,yaha ghurbet bhi he bhook aur bimari bhi,takleefey bhi hey aur aazmaishey bhi,ab Allah kisi ku nematey de ker aazmata he aur kisi se le ker,maqsad sirf aakharet ki kamyabi huna chahiye ,werna ASTUGHFIRULLAH Allah k pass nematon ki kami nahi,iss ke saath rasool Allah ne bhook aur fuqr se panah mangne ka bhi sabq dya kyu ke ye insan ku ba asani kufr tuk le jati hey..Allah aap ki aur hamari mughfiret kare aur buri aazmaishu se mehfooz rakhe,aameenبچپن سے ایک بات سمجھ میں نہیں آئ اگر کوی صاحب راہنمای فرمایں تو مہربانی ہوگی ۔ کہا جاتا ہے کے خدا نے ہر انسان کو رزق دینے کا وعدہ کیا ہوا ہے یہانتک کے وہ تو پتھر میں موجود کیڑے کو بھی رزق فراہم کرتا ہے ۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کے آخر پھر لوگ بھوکے کیوں مر جاتے ہیں ۔ راہنمای کرتے وقت یہ نہ کہیے گا کے وعدے کے ساتھ ساتھ محنت کے لیے بھی کہا گیا ہے بھوک سی مرتے ہوے انسان سے زیادہ کون محنت پر تیار ہوگا لیکن اہم بات یہ ہے کے بھوک سے سب سے زیادہ بچے مرتے ہیں ۔ کینیڈا اور پاکستان کے افراد کی اوسط عمر میں تقریبا پچیس سال کا فرق ہے اور اسکی وجوہات میں ایک بڑا عنصر خوراک کی کمی بیشی کا ہے ۔ ہمارے ملک میں غریب آدمی کو بچپن سے ہی کم خوراک ملتی ہے اسلیے ہی وہ جلدی مر جاتا ہے ۔کیا اسے بھوک سے مرنا نہیں کہنا چاہیے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|