- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
گذشتہ سال بلوچستان کے غریب عوام کا حق مار کر پاکستان کی امیر ترین سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کو دس کروار روپے کا چندہ دینے والے چیف منسٹر سرفراز بگٹی پنجاب کی چیف منسٹر مریم نواز سے دس ارب روپے ملنے پر اُنکے شکر گذار ہیں
درج ذیل ٹویٹ ماضی کے حاتم طائی اور آج کے "مشکور و ممنون" وزیر اعلی کی شخصیت کا ایک پہلو اجاگر کرتی ہے۔
غریب اور امن و امان کی خراب صورتِ حال کے دوچار صوبہ بلوچستان کے عوام کے ہیسے سے دس کروڑ روپیہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کو چندہ کر دیا اور بلوچستان سے بار ایسو سی ایشن کے صدر رؤف عطا نے دس کروڑ روپے وصول بھی کر لئیے۔
درج ذیل ٹویٹ ماضی کے حاتم طائی اور آج کے "مشکور و ممنون" وزیر اعلی کی شخصیت کا ایک پہلو اجاگر کرتی ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xغریب اور امن و امان کی خراب صورتِ حال کے دوچار صوبہ بلوچستان کے عوام کے ہیسے سے دس کروڑ روپیہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کو چندہ کر دیا اور بلوچستان سے بار ایسو سی ایشن کے صدر رؤف عطا نے دس کروڑ روپے وصول بھی کر لئیے۔
Loading X post…
Open original post on X





