- Joined
- Nov 12, 2008
- Posts
- 4,513
- Reaction score
- 6,814
- Points
- 173
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
لاہور میں*ٹاؤن شپ کے علاقے میں ایک شخص شوکی چنگڑ ہے۔حیران ہونے کی ضرورت نہیں لوگ اسے اسی نام سے بلاتے ہیں لیکن اپنا نام تو ملک شوکت علی کھوکھر لکھتے ہیں۔ اس صاحب کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ یہ صاحب پہلے یونین کونسل کے ناظم بھی رہ چکے ہیں۔ اس کا کام صرف یہ ہے کہ چنگ چی والوں اور دکانداروں سے بھتہ لینا ہے۔ اس صاحب کو نصیر احمد بھٹہ اور زعیم قادری کی پوری سپورٹ حاصل ہے۔کچھ قتل بھی فرما چکے ہیں۔ اگر کوئی بندہ اٹھوانا ہو تو اس کام میں بھی ماہر ہیں۔منشیات فروشی کا دھندہ بھی کرتے ہیں۔قبضہ گروپ بھی ہیں۔ایک سال قبل ایک شادی والے گھر میں اس کے بھائی اعظم چنگڑ نے فائرنگ کرکے تین لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/news/print_preview/42947
مزید پڑھئے
http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=13100&Cat=5
http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=11872&Cat=5
آج کل ن لیگ کے ایم پی اے کے ٹکٹ کے لئے پر تول رہا ہے۔
insha Allah bohat jaldd yeh Allah ko piyara honey wala hai qoum ki badd duwain rang laingi aur sidha dozakh ka ticketI think anyone can bet for this person who is an expert of Noora Kushti. I mean he will never leave his power politics which has given nothing to the people of Pakisan
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|