Advertisement

دریائے نیل کے پانی کی بےعزتی کرنے پر مصری گلوکارہ کے خلاف مقدمہ

دریائے نیل کے پانی کی بےعزتی کرنے پر مصری گلوکارہ کے خلاف مقدمہ
_98772809_6ab0f075-75cc-4901-8a07-e377f8aff58e.jpg

شرین عبد الوحاب کے خلاف یہ مقدمہ ایک ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد عائد کیا گیا ہے جس میں ایک کانسرٹ میں ان سے 'مشربتش من نیلحہ' گانے کی فرمائش کی جا رہی ہے۔
مصر میں ایک معروف گلوکارہ کو اشتعال آمیز معلومات پھیلانے کے الزام کے حوالے سے مقدمے کا سامنا ہے کیونکہ انھوں نے کہا کہ دریائے نیل سے پانی پینے سے انسان بیمار ہو سکتا ہے۔
شرین عبد الوحاب کے خلاف یہ مقدمہ ایک ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد عائد کیا گیا ہے جس میں ایک کانسرٹ میں ان سے ’مشربتش من نیلحہ‘ گانے کی فرمائش کی جا رہی ہے۔
اس فرمائش کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نیل سے پانی پینے سے مجھے بیماری لگ جائے گی۔
انھوں نے مزید کہا کہ ’ایوان پیجیے۔ وہ بہتر ہے۔‘ ایوان منرل واٹر کی ایک مشہور کمپنی ہے۔
منگل کے روز مصری موسیکاروں کی ایک تنظیم نے 37 سالہ گلوکارہ پر ’پیارے مصر کا بےجا مذاق اڑانے‘ کی وجہ سے پابندی عائد کر دی۔
تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ معاملے کی تفتیش کر رہی ہے اور وہ گلوکارہ کو تب تک گانے کی اجازت نہیں دے گی جب تک وہ حکام کے سامنے پیش ہو کر ان کے سوالوں کے جواب نہیں دیتیں۔
گلوکارہ نے بعد میں اپنے ’بیوقوف مذاق‘ کے لیے معافی مانگی۔ یہ واقعہ متحدہ عرب امارات میں ایک سال قبل پیش آیا تھا۔
’میرے پیارے مصر اور مصر کے فرزندان، میں آپ سے دل کی گہرائیوں معافی مانگتی ہوں۔‘
تاہم بدھ کے روز ریاستی اخبار الاحرام کے مطابق شرین عبد الوحاب کو 23 دسمبر کو قاہرہ میں عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔
اس مقدمے میں ان پر الزام ہے کہ انھوں نے مصری ریاست کو بدنام کیا اور ملک میں سیاحت کے فروغ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا۔
اخبار کا کہنا ہے کہ ریاستی ٹی وی اب ان کے گانے نہیں نشر کرے گا۔
http://www.bbc.com/urdu/42006118

​
 
Advertisement
According to Hadith Neel aur Farhat Arsh e Takht e Bari se nikalty hain. Allah mein ki nishanion ka mazaq orany per muqadmy py tu app ko khush hona chahiyh
میں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کے توہین نیل پر مقدمہ بن سکتا ہے تو توہین مذہب پر کیوں نہیں. توہین نیل پر مقدمہ بننے پر آپ کے انداز بھی بدلے بدلے ہیں
 
میں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کے توہین نیل پر مقدمہ بن سکتا ہے تو توہین مذہب پر کیوں نہیں. توہین نیل پر مقدمہ بننے پر آپ کے انداز بھی بدلے بدلے ہیں

Jab tuheen e mazhab pe muqadma jaiz hai tu tuheen e Neel pe kun nahi . Jabar ka beej boen gain tu poda tu ugy ga na

Hindu Yahudi ko galian dyny waly hi Shia Sunni ko galian dety hain. Nafrat aur Jabar ka beej bona walon ka sath choor den atensari bhai
 
میں نے کہاں کہا ناجائز ہے؟
پی ٹی ائی، نون لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی کو گالیاں دینے والے پنجابی، سندھی، پختون، مہاجر کو گالیاں دیتے ہیں. آپ بھی باز آ جائیں
 
میں نے کہاں کہا ناجائز ہے؟
پی ٹی ائی، نون لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی کو گالیاں دینے والے پنجابی، سندھی، پختون، مہاجر کو گالیاں دیتے ہیں. آپ بھی باز آ جائیں

Janab Ham Tu Sirf Insanon, Janavaron, Parindon, Darakhton aur Zamin ky Dushmanon ko Aiana Dekhaty hain. Taky wo apna bhiyanak chra dekh saken
 
Janab Ham Tu Sirf Insanon, Janavaron, Parindon, Darakhton aur Zamin ky Dushmanon ko Aiana Dekhaty hain. Taky wo apna bhiyanak chra dekh saken
وہ سب ٹھیک ہے لیکن جمہوریت کا پھیلاؤ مقصود ہو تو ڈبلیو ایم ڈیز کی موجودگی کا بہانہ بنایا جاتا ہے، جھوٹی بہار کے خواب دیکھائے جاتے ہیں. افغانستان سے شام تک انسانوں، جانوروں، پرندوں اور درختوں کو بچانے کی داستان بکھری پڑی ہے