Advertisement

درخواست برائے موڈریٹر

کیوں جناب سیاست-پی کا دفتر یہی ہے کیا ؟

ہاں یہیچ ہےکیوں
جی میں اس انجمن میں لکھے گئے ادبی ، سیاسی مقالوں کی قطع و برید نیز شرارتی بچوں کے ہاتھوں سے قلم چھینا چاہتا ہوں شرف قبولیت قابل فخر ہوگی
یار تیری بات اپن کی سجھ میں نہیں آئی
جی میں موڈریٹر بننا چاہتا ہوں
تو سیدھی طرح بول نا تیرے کو ادھر شیان پتی اوردادا گیری کرنے کا ہے کیوں خالی،پیلی اپن کا بھیجہ فرائی کرنے کا؟
جی سمجھ گیا
ہاں تو بول تیرے کو" منتھلی "کے حساب سے دادا گیر مطلب موڈریٹر بننے کا یا "ایئرلی" کے حساب سے بننے کا؟
کیا فرق ہے ان دونوں میں؟
دیکھ بیڑو منتھلی کے حساب سے بولے تو تیرے کو دس ہزارروپیہ منتھلی اپن کو دینے کا اگر ائیرلی کے حساب سے بولے تو ابھیچ تیرے کو ایک پیٹی ادھر دینے کا
بھائی مجھے منظور ہے
ا ب بتا تو کبھی اپن کی کھولی سے تڑی پار ہوا؟
کیا مطلب؟
شیانے تو ادھر کبھی بین ہوا؟
نہیں تو
تو کا یں کو خالی،پیلی اپن کا ٹایم کھوٹی کرنے کو آئے لا ہے ادھر،چل تو اب اتنی دور سے آئے لاہے توتیرے واسطے کچھ کرنایچ پڑیں گا ورنہ جب تک کوئی ادھربولے تو دس ،دس بار بین نا ہوووے اپن اس کواپن کی کھولی میں گھسنیچ نہیں دیتا چل تیرے واسطے ڈسکاؤنٹ ادھر سامنے والے ڈونیشن بکس بولے تو چندے کی پیٹی میں پچاس ہزار روپیہ ڈالنے کا
مجھے منظور ہے
او" بابو ہٹیلا " شیانے کو اندرسے انٹری فارم لا کے دینے کا
یاں شیانے اب اس فارم کو بھرنے کا ہے
جی بہت اچھا لیکن پہلا سوال ہی سمجھ نہیں آرہا پوچھا ہے کہ سادا موڈریٹر بننا چاہتے ہو یا گھوسٹ موڈریٹر؟
تو اس میں نا سمجھنے کی کیا بات بیڑو دماغ کا ڈھکن کھول اور سن سادا موڈریٹر بولے تو بنا ماچس کےبیڑی اور گھوسٹ موڈریٹر بول تو ہے پن کدھر ہے گھوسٹ کی طرح نظریچ ہی نہی آتا

اب آخر میں لکھا ہے کہ چار ممبران کے بطور ضامن دستخط کرواؤ جو گزشتہ تین ماہ کے دوران کم از کم چھ مرتبہ مستقل بین ہوئے ہوں اب کیا کروں؟
فکر کی کوئی بات نہیں بیڑو ایک سائن میں مارتا ہوں اور ایک سائن او بابو ہٹیلے تو آکر مار
لے شیانے بن گیا تو موڈریٹر

​
 
Last edited:
Advertisement
خان صاحب یہ ایم کیو ایم کا سکٹر انچارج بنا رہے ہو یا ن لیگ کا مریم سیل کا انچارج ؟؟؟؟

ویسے لکھا اچھا ہے
 
​

بھائی صاحب

ایک آنکھ سے اندھا ہوں، اپنے مخالفین سے چن چن کر بدلے لیتا ہوں، انتہائی بد دیانت ہوں، بس یوں سمجھ لیں کہ پورا افتخار چوہدری ہی ہوں، جماعت ***** میں بچپن اور جوانی گزری ہے اور عرصۂ دس سال سے انقلابی کھوتیوں میں ممتاز مقام رکھتا ہوں، کھوتی خان کی پوجا پاٹ کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہوں. اٹھتے بیٹھتے شکریہ جنرل راحیل شریف کا ورد کرتا ہوں

کیا میں موڈریٹر بن سکتا ہوں؟

مجھے کوئی بھی نام دے لیں، چوہدری کہہ لیں یا عباسی بنا دیں، مجھے قطعی طور پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا

خیر ایسی گھٹیا اور زیریلی پوسٹوں کے ساتھ نمٹنا ہے، تو نہایت شائستگی سے ان کی دکھتی رگ پر انگلی رکھ دیجئے، یہ بلبلاتے رہیں گے، بھونکتے رہیں گے، گالیاں

دیتے رہیں گے، آپ کو اکسائیں گے کہ آپ جواب دیں اور پھر یہ ماڈز کے پاس جاکر دھائی دیں گے اس بندے کو بین کرو یہی ان کا طریقہء واردات ہے۔
​
ضیا حیدری کے کالم سے اقتباس۔
 
بن سکتا ہوں؟

ارے آپ بن گئے
ان تمام جملہ صفات کے ہوتے ہوئے کون ہے مائی کا لال جوآپ کو موڈریٹرکی گدی پر بیٹھانے سے انکار کر سکتا ہے​

​
 
Advertisement
[/size]

پھیر تے میں انیاں ای پا داں گا

سب سے پہلے آپکو مستقل بین کرکے اپنی بد دیانتی کا منہ بولتا ثبوت دوں گا. سارا فورم بھی مجھ پر لکھ دی لعنت اور در فٹے منہ بھیجے تو کسی کی بالکل پرواہ نہیں کروں گا

ڈھٹائی اور بے شرمی میں اس پورے فورم پر میرا کوئی ثانی نہیں ہو گا

اب ایک بھی میرا سیاسی مخالف اس فورم پر نظر نہیں آئے گا اور میں دس دس آئی ڈیز بنا کر دوسروں کو گالیاں بکؤں گا اور اگر کوئی جواب میں زبان کھولے گا تو موڈریٹر بن کر اسے فورا مستقل بین کر دوں گا

​
 
​

بھائی صاحب

ایک آنکھ سے اندھا ہوں، اپنے مخالفین سے چن چن کر بدلے لیتا ہوں، انتہائی بد دیانت ہوں، بس یوں سمجھ لیں کہ پورا افتخار چوہدری ہی ہوں، جماعت ***** میں بچپن اور جوانی گزری ہے اور عرصۂ دس سال سے انقلابی کھوتیوں میں ممتاز مقام رکھتا ہوں، کھوتی خان کی پوجا پاٹ کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہوں. اٹھتے بیٹھتے شکریہ جنرل راحیل شریف کا ورد کرتا ہوں

کیا میں موڈریٹر بن سکتا ہوں؟

مجھے کوئی بھی نام دے لیں، چوہدری کہہ لیں یا عباسی بنا دیں، مجھے قطعی طور پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا

​

Hamare respected Mods Marium Aunty k deharhi daron ki aao bhagat krna khoob jante hein. Aur agar deharhi ziyada halal krne ki koshish kerte hein to patta dal kr kuch dino tak deharhi hi band krwa dete hein.(bigsmile)
 
خیر ایسی گھٹیا اور زیریلی پوسٹوں کے ساتھ نمٹنا ہے، تو نہایت شائستگی سے ان کی دکھتی رگ پر انگلی رکھ دیجئے، یہ بلبلاتے رہیں گے، بھونکتے رہیں گے، گالیاں

دیتے رہیں گے، آپ کو اکسائیں گے کہ آپ جواب دیں اور پھر یہ ماڈز کے پاس جاکر دھائی دیں گے اس بندے کو بین کرو یہی ان کا طریقہء واردات ہے۔
​
ضیا حیدری کے کالم سے اقتباس۔

دیکھو شاستری جی اگر جنتا تمہارے شمشان گھاٹ پر اپنے مردے جلانے نہیں لاتی تو اس میں کسی کا کیا دوش ایسا کرو اپنی مارکٹنگ پر دھیان دو نئی،نئی سکیمیں اور آفر سوچو جیسے آجکل ٹی وی کے ساتھ استری فری، اے سی خریدنے پر پنج ستارہ ہوٹل میں دو افراد کا ڈنر فری اسی طرح تمہارے شمشان گھاٹ پر مردہ جلانے کی لکڑیوں کے ساتھ مٹی کا تیل اور ماچس فری وغیرہ،وغیرہ کی آفر پھر دیکھنا تمہارا دھندہ چلے ہی چلے

​
 
Advertisement

​

پھیر تے میں انیاں ای پا داں گا

سب سے پہلے آپکو مستقل بین کرکے اپنی بد دیانتی کا منہ بولتا ثبوت دوں گا. سارا فورم بھی مجھ پر لکھ دی لعنت اور در فٹے منہ بھیجے تو کسی کی بالکل پرواہ نہیں کروں گا

ڈھٹائی اور بے شرمی میں اس پورے فورم پر میرا کوئی ثانی نہیں ہو گا

اب ایک بھی میرا سیاسی مخالف اس فورم پر نظر نہیں آئے گا اور میں دس دس آئی ڈیز بنا کر دوسروں کو گالیاں بکؤں گا اور اگر کوئی جواب میں زبان کھولے گا تو موڈریٹر بن کر اسے فورا مستقل بین کر دوں گا

​

کر کے دیکھنا بین میں دوسری آئی ڈی سے آجاؤں گا خدا جھوٹ نہ بلائے اس وقت کوئی ڈیڑھ سو کے قریب آئی ڈیز ہیں میرے کنے

کوئی پرواہ نہیں ہے

میں آپکا آئی پی اڈریس ہی بلاک کر دوں گا، نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری

پھر کیا کریں گے؟

چل،چل چنبیلی باغ میں
میوہ کھلائیں گے
میوے کی ٹہنی ٹوٹ گئی
چادر بچھائیں گے
چادر کا کونا پھٹ گیا
درزی بلائیں گے
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی؟؟؟
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی ؟؟؟
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی تو پھر کیا کریں گے
ہائیں ! یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
چلو یار میں تمہاری طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں

​
 
دیکھو شاستری جی اگر جنتا تمہارے شمشان گھاٹ پر اپنے مردے جلانے نہیں لاتی تو اس میں کسی کا کیا دوش ایسا کرو اپنی مارکٹنگ پر دھیان دو نئی،نئی سکیمیں اور آفر سوچو جیسے آجکل ٹی وی کے ساتھ استری فری، اے سی خریدنے پر پنج ستارہ ہوٹل میں دو افراد کا ڈنر فری اسی طرح تمہارے شمشان گھاٹ پر مردہ جلانے کی لکڑیوں کے ساتھ مٹی کا تیل اور ماچس فری وغیرہ،وغیرہ کی آفر پھر دیکھنا تمہارا دھندہ چلے ہی چلے

​

تم شاستری کہو، کھنکجورا کہو، یا گالیاں نکالو۔ ہم گالیوں کے جواب نہیں دیا کرتے ہیں، کیونکہ ہر گالی پلٹ کر، بکنے والے پر ہی ٓاتی ہے۔
اگر پنگا لینے کا شوق ہے تو پھر رونا نہیں بلبلانا نہیں، ماڈز کے پاس **** رونا کی بجائے، خود سے جواب دینا سیکھو۔ یہ تو کھٹمل والی حرکت ہوتی ہے، اگر اس پرمرچ اسپرے کردو تو بالکل تمہاری طرح کی حرکت کرتا ہے۔
 
شاستری جی لگتا ہے تمہارا انتم سمے آن پہنچا بھگوان کے ہاں سے بلاوا بس آنے ہی والا ہے پر تمہاری موہ مایا کی اچھا ابھی بھی باقی ہے یہ کیا تمہارے شمشان گھاٹ کا دھندہ کیا مندا ہوا تم نے تو سنا ہے کہ کل ہنو مان مندر کے باہر بھگتوں اور پجاریوں کی چپلوں اور جوتیوں کی رکھوالی کا ٹھیکہ بھی لے لیا

کتنی تھریڈ ڈیلیٹ کرواﷺ گے۔ ایسا ہی تو پنگا کیوں لیتے ہو، لکھنا لکھانا میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، ابھی بچے ہو چوظغز چوں کرو،
 
چل،چل چنبیلی باغ میں
میوہ کھلائیں گے
میوے کی ٹہنی ٹوٹ گئی
چادر بچھائیں گے
چادر کا کونا پھٹ گیا
درزی بلائیں گے
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی؟؟؟
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی ؟؟؟
درزی کی سوئی ٹوٹ گئی تو پھر کیا کریں گے
ہائیں ! یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
چلو یار میں تمہاری طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں

​

​

آخر آپ نے موڈریٹر کی اتھارٹی تسلیم کر ہی لی

موڈریٹر موڈریٹر ہی ہوتا ہے،،،، بیشک ایک آنکھ سے کانا ہی کیوں نہ ہو، بددیانتی اور نا انصافی میں اپنا ثانی نہ رکھتا ہو، ڈھٹائی اور بے شرمی کوٹ کوٹ کر بھری ہو، پورا فورم لکھ دی لعنت اور در فٹے منہ کہتا ہو، موڈریٹر بن کر اپنی اوقات بالکل ہی بھول گیا ہو، ،،،، موڈریٹر اپنی اتھارٹی منواتا ہے

اب دوستی پکی ہے

:)

​
 
کتنی تھریڈ ڈیلیٹ کرواﷺ گے۔ ایسا ہی تو پنگا کیوں لیتے ہو، لکھنا لکھانا میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے، ابھی بچے ہو چوظغز چوں کرو،

مولوی! بائیں ہاتھ کا کھیل ؟ تو پھر دائیں ہاتھ میں کیا پکڑتا ہے تو؟
​
 
تم شاستری کہو، کھنکجورا کہو، یا گالیاں نکالو۔ ہم گالیوں کے جواب نہیں دیا کرتے ہیں، کیونکہ ہر گالی پلٹ کر، بکنے والے پر ہی ٓاتی ہے۔
اگر پنگا لینے کا شوق ہے تو پھر رونا نہیں بلبلانا نہیں، ماڈز کے پاس **** رونا کی بجائے، خود سے جواب دینا سیکھو۔ یہ تو کھٹمل والی حرکت ہوتی ہے، اگر اس پرمرچ اسپرے کردو تو بالکل تمہاری طرح کی حرکت کرتا ہے۔

گزشتہ سے پیوستہ
اکثر کفن چورقبر میں تاریکی کی وجہ سے کفن چراتے وقت مردے کی ٹانگیں اور بازو بھی جلدی میں گھسیٹ کر لے جاتے ہیں جس سے مردہ معذور ہو جاتا ہے لہذا ہفتہ میں کم از کم ایک پھیرا ممتاز قادری کی قبر کا لگا لیا کر

​