Advertisement

دباؤ ڈالا جائے گا کہ ن لیگ کا حصہ بننے کے سوا اس کے پاس کوئی چارہ نہیں رہے

پنجاب کے لیے بنائے جانے والے نئے بلدیاتی قانون کے تحت الیکشن تو غیر جماعتی بنیادوں پر ہوگا، البتہ جیتنے والے امیدوار ایک ماہ کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت کو جوائن کر پائیں گے۔ پانچویں جماعت کا بچہ بھی بتا دے گا کہ اس کا سیدھا سادھا مطلب یہ ہے کہ پہلے امیدوار PTI کی حمایت سے کامیاب ہوگا یا آزاد کامیاب ہوگا، اور اس کے بعد اس پر اتنا دباؤ ڈالا جائے گا کہ ن لیگ کا حصہ بننے کے سوا اس کے پاس کوئی چارہ نہیں رہے گا۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
I Love Hearts GIF
TO IK TIGER
 

دباؤ ڈالا جائے گا کہ ن لیگ کا حصہ بننے کے سوا اس کے پاس کوئی چارہ نہیں رہے​

BHAI MAZAQ KYUN KARTAY HAIN, NOON LEAGUE PER DOBAYO KA PRESSURE HAY.
 
Advertisement