Advertisement

دبئی میں پاکستانی کی گھٹیا حرکت

شارجہ میں آٹھہ پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق یہ لوگ شارجہ سمیت پورے متحدہ عرب امارات میں لوگوں کو فون کر کے کہتے تھے کہ آپ کا انعام نکلا ہے اور اس کے بدلے آپ ہمیں سو درھم سے لیکر پانچ سو درھم کا موبائل کارڈ بھجیں تاکہ ہم آپ کا انعام آپ کو بھیج سکیں، ، گزشتہ روز شارجہ پولیس کی سی آئی ڈی نے شارجہ میں ایک گھر میں چھاپہ مار کر ان لوگوں کو گرفتار کیا ہے، ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے کے ساتھ ساتھ موبائل، لیپ ٹاپ اور منی ٹیلی فون ایکسچینج بھی پائی گئی گے۔

شارجہ پولیس اس سے پہلے بھی بہت پاکستانیوں کو غیر قانونی ٹیلی فون کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے، ، شارجہ حکومت کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو اپنے شہریوں کو یہ بات باور کروانا ہوگی کہ یہاں ایسے غیر قانونی کام نہ کریں ، ورنہ مجبوران بنگلادیش کی طرح پاکستان کےویزے بھی بن کئے جا سکتے ہیں۔

دوسری جانب دبئی ائیر پورٹ پر ایک پاکستانی سے چوبیس کلو چرس پکڑی گئی، افسوس کی بات یہ کہ اس نے چرس کو قر آن پاک کے نسخے میں سلائی کیا ہوا تھا، پولیس نے قر آن پاک کا احترام کرتے ہوئے پہلے چیکنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا، مگر دبئی ائیر پورٹ پر لگے جدید سیکیرٹی سسٹم نے اس شخص کو گزرتے ہوئے الارم بجا دیا، جس پر پولیس نے روک کر چیکنگ کی تو چوبیس کلو چرس بر آمد ہوئی۔

دبئی پولیس کا کہنا ہے افسوس کی بات کہ ایک مسلم ملک کے مسلمان شخص سے چرس کا کاروبار قر آن پاک کی آڑ لیکر کرنا انتہائی افسوناک ہے۔

news-2014-10-203bf005dc-478d-4c5c-8ee2-83d3324a4d42-full.jpg

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
انی کمائی کے بعد آخری معرقه پولیس ہی سر انجام دیتی ہے
دیس پردیس بدنامی، جگ ہنسائی
 
Bohat lucky ho. (bigsmile)

Kia aap ka number unn ko dey doon? if interested p.m me with your phone, I will tell them you are interested, in the prize money, the guy calls from CN Tower Toronto, :lol: Also identifies himself as a supervisor of "telusfido".[hilar] his phone number on my caller ID is 92 335 076 6894 also gv me another number 033 775 5306
 
Last edited:
Mai phelya say millions geet chuka houn bus kisi din a jay gai 3 saal tu ho chukay

abb is say zada aur time nahee lagna chaheya (bigsmile)
 
Advertisement
انکو کم از کم اتنی لمبی سزایں دیں کہ انکی ساری زندگی جیل میں ہی گزر جانے،انکے گھر والوں کو جب فاقے کرنے پڑیں گے تو انہی نانی یاد آ جانے گی .......جو جرم کرتا ہےتو اسکو سزا بھی ملنی چاہئیے.....
 
انی کمائی کے بعد آخری معرقه پولیس ہی سر انجام دیتی ہے
دیس پردیس بدنامی، جگ ہنسائی

سہی کہا ایسے لوگوں کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہو رہا ہے، اللہ رحم کرے، دوسری بات حکومتی ایمبیاں بھی غیر ممالک میں کوئی کام نہیں کر رہی ہیں
 
Advertisement
انکو کم از کم اتنی لمبی سزایں دیں کہ انکی ساری زندگی جیل میں ہی گزر جانے،انکے گھر والوں کو جب فاقے کرنے پڑیں گے تو انہی نانی یاد آ جانے گی .......جو جرم کرتا ہےتو اسکو سزا بھی ملنی چاہئیے.....

گھر والوں کا بھی قصور ہے جو بایر جانے والے کو راتوں رات لاکھوں روپے مانگنتے لگتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو سمجھنا ہوگا کہ باہر پیسہ درختوں پر نہیں لگتا ہے، بھت محنت کرنی پڑتی ہے، مگر شارجہ حکومت کی نیکی ہے کہ پاکستانیوں کا خاص خیال رکھتی ہے مگر ایسی حرکتیں کرنے کے بعد آپ کہیں کہ عربی اچھے نہیں تو قصور انکا نہیں ہمارا ہے

 
mujhey to roz hi Pakistan sey calls ati hein key "aap ka inam nikal aya hey"

پاکستان کا مجھے پتہ نہیں ، مگر باہر کے ممالک میں ایسے فراڈ کے لئے فوری پولیس کو رپوٹ کی جاتی ہے،
 
Advertisement
WE need Revolution. which can slaughter the current politician,molvis, all civil and public servants, teachers, Army general including X ones and till age of ten every pakistani and than bring islamic shariah and whoever breaks the law will be punished according to it's crime...otherwise soon we will be isolated in the world. No go and No come place!!!
 
WE need Revolution. which can slaughter the current politician,molvis, all civil and public servants, teachers, Army general including X ones and till age of ten every pakistani and than bring islamic shariah and whoever breaks the law will be punished according to it's crime...otherwise soon we will be isolated in the world. No go and No come place!!!
ity logo ko marny k bad baqi bachy ga kon .... Alla k koi 500 naik log.......behter nhe k uko hi marr diya jye
 

کتنے جاہل ہیں یہ لوگ

اب انکی باقی زندگی اتنی تکلیف سے گزرے گی کہ کوئی امیجن بھی نہی کر سکتا ، وہاں تو کوئی عدالت بھی نہی ہے اور اگر کوئی جیل میں کسی کا حال پوچھنے جائے تو اس کو بھی بند کر دیتے ہیں ، اس لئے کوئی جاتا ہی نہی