insaf-tiger
Banned
- Joined
- Feb 17, 2016
- Posts
- 1,847
- Reaction score
- 1,721
- Points
- 0
یوں تو ہم سب اپنی زندگی میں مختلف روزگار بدلتے رہتے ہیں وقت حالات ضروریات خواہشات انسان کو بار بار کیریئر بدلنے پر مجبور کر دیتے ہیں . پاکستان میں بھوت سارے ڈاکٹرز اینکر بن جاتے ہے سول سروس میں آ جاتے ہیں . کوئی کپتان گھر داماد ہو کر سیاستدان ہو جاتا ہے پھر بیگم کا مینیجر ہو جاتا ہے جو اس کے انٹرنیشنل افیئرز اور کرنٹ افیرز کو مینج کرتا ہے . الله ہر غیرت مند کو بیگم کے کرنٹ افیئرز یا افیئر کا کرنٹ لگنے سے بچاے .
قابل لوگوں کا کیریئر بدلنا کوئی اچمبے کی بات نہیں قابل آدمی جس فیلڈ میں جاتا ہے اپنا آپ منوا لیتا ہے . مگر وہ بدنصیب کیا کرے جس کو نوکری جعلی ڈگری پر کسی اپنے سے بڑ ے جاہل کی دلالی کرنے پر ملی ہو . اگر کوئی سر پھرا عمران خان میریٹ لانے کی بات کرے جعلی نوکر جعلی پروموشن رشوت کرپشن والا وہ شخص تو مر گیا .
عمران خان نے پاکستان پر مسلط کی گئی دھاندلی لیگ کے سارے جعلسازوں کو ان کی اصلی اوقات بتا دی ہے . دانیال عزیز کو آج ٹیلی ویژن پر پکوڑے بیچتے دیکھ کر بھوت خوشی ہوئی کے دانیال عزیز نے پانامہ کا فیصلہ انے سے پہلے ہی اپنی اوقات تسلیم کر لی ہے . اسے ایک پکوڑے بیچنے والا ہے ہونا چاہے . مگر ایک منٹ میرا خیال ہے جس قدر یہ شخص بدکردا ہے یقین جانے اسے پکوڑے بھی نہیں بیچنے دینے چائیے کیوں کے حرام عادتیں نہیں جاتی . گلے سرڑے الو گندا تیل اور اس پر یہ خود گندگی کا ڈھیر عام عوام کی صحت کے لئے بھوت خطرے کا بائیس بنے گا.
میں سوچ رہا ہوں جیل سے چھوٹنے کے بعد اگر کوئی بچ گیا پھانسی سے تو عابد شیر رانا ثنا ہیروئنچی حنیف عباسی حمزہ کوکڑی شوباز جوکر نورا بیٹمین یہ لوگ کیا کریں گیں کیا بیچیں گیں .
دانیال عزیز کہتا عمران خان نے مجھے پکوڑے بیچنے پر لگا دیا اور مریم اور نواز شریف کی چٹنی بنا دی . اب پکوڑے تو دانیال کے ہوں گیں چٹنی البتہ مریم کی ہی ہو گی . اب یہ مثلہ موفتیوں کا ہے کے وہ مریم کی چٹنی جائز کرار دیتے ہیں یا نہیں . قطری آقاوں کی سنت کی پیروی کرتے ہووے مجھے یقین ہے فزلور رحمان کم از کم مریم کی چٹنی تو جائز کر ہی دے گا . نواز کی چٹنی تو نورے پٹواری پہلے ہے چاٹ چوکے ہیں
.
عمران خان کا کہنا ہے میں صرف چٹنی نہیں بناؤں گا کچومر بی نکالوں گا . . پانامہ کے بعد اصغر خان حدیبیہ پپر مل زرادری کے سوس اکاونٹ ماڈل ٹاؤن کے قتل اور الطاف کے بارہ مئ کے قتل اور موھبے وطنو کی بدمعاشی بھی دروست کروں گا.
خان صاحب وہ ہوٹل کہاں کھولے گا جہان نورا باورچی ہو گا عابد کھوتا چاول اور آٹا لاد کر لاے گا . جہاں دانیال عزیز کے پکوڑوں کا ٹھیلہ ہو گا جہاں انداز قطریوں والا ہو گا اور ویٹرس مریم کی چٹنی ہو گی . احمد اور نیشنل کی چٹنی کی تو چھٹی ہو جائے گی .

- Featured Thumbs
- https://newsline.com.pk/wp-content/uploads/2016/11/PM-FP.jpg
Last edited by a moderator: