Advertisement

داعش کا خزانہ خالی ہے

جو کبھی سونے اور چاندی کے سکے رائج کرنے کی باتیں کرتے تھے ۔ جو رقہ اور موصل میں ترقیاتی کاموں کے دعوے کرتے نہیں تھکتے تھے ۔ جو ٹوئٹر پر پھلوں اور میووں سے بھرے بازاروں کی تصویریں ڈالا کرتے تھے ۔ جو گوشت سے بھرے تھیلے کے تھیلے زکواۃ کے طور پر دکھاتے تھے ۔

گذشتہ مہینے دولۃ اسلامیہ کے مرکزی بنک پر بمباری کے بعد خلافت کو مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔ تنخواہیں کٹ رہی ہیں اور اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں آسمان پر ہیں ۔ دینار کا زوال آچکا ہے اور ڈالر کے لئے دوڑیں لگ رہی ہیں ۔

اقتصادی نقصانات اور تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد اب دولۃ اسلامیہ اپنے ہی شہریوں سے بھتہ لے کر کاروبار زندگی چلا رہی ہے ۔

دولت اسلامیہ کی سرحدیں سمٹ رہی ہیں اور جہاد کے متوالے لیبیا فرار ہو رہے ہیں ۔ شاید شرمندگی سے خلیفہ ابغدادی نے پیغامات کا سلسلہ بھی بند کردیا ہے

​
BEIRUT (AP) Faced with a cash shortage in its so-called caliphate, the Islamic State group has slashed salaries across the region, asked Raqqa residents to pay utility bills in black market American dollars, and is now releasing detainees for a price of $500 a person.

The extremists who once bragged about minting their own currency are having a hard time meeting expenses, thanks to coalition airstrikes and other measures that have eroded millions from their finances since last fall. Having built up loyalty among militants with good salaries and honeymoon and baby bonuses, the group has stopped providing even the smaller perks: free energy drinks and Snickers bars.

Necessities are dwindling in its urban centers, leading to shortages and widespread inflation, according to exiles and those still suffering under its rule. Interviews gathered over several weeks included three exiles with networks of family and acquaintances still in the group's stronghold in Raqqa, residents in Mosul, and analysts who say IS is turning to alternative funding streams, including in Libya.

In Raqqa, the group's stronghold in Syria, salaries have been halved since December, electricity is rationed, and prices for basics are spiraling out of reach, according people exiled from the city.

"Not just the militants. Any civil servant, from the courts to the schools, they cut their salary by 50 percent," said a Raqqa activist now living in the Turkish city of Gaziantep, who remains in close contact with his native city. But that apparently wasn't enough close the gap for a group that needs money to replace weapons lost in airstrikes and battles, and pays its fighters first and foremost. Those two expenses account for two-thirds of its budget, according to an estimate by Aymenn Jawad al-Tamimi, a researcher with the Middle East Forum who sources Islamic State documents,

Within the last two weeks, the extremist group started accepting only dollars for "tax" payments, water and electric bills, according to the Raqqa activist, who asked to be identified by his nom de guerre Abu Ahmad for his safety. "Everything is paid in dollars," he said.

https://finance.yahoo.com/news/faces-budget-crunch-killing-perks-132547544.html

images

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Can we have any independent source other than yahoo finance? The night of terror has to finish one day however long it is. The same applies to the atrocities committed by Bashar as well as the world is entering into a new reformation very soon.....!
 
دیش سنی جماعت ہے یا نہیں لیکن دیش سنی علاقوں پر قابض ضرور ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس فورم پر کئی ممبران دیش کی خاموش حمایت کرتے رہے ہیں کہ یہ شیعہ مخالف جماعت ہے لیکن خدا کی قسم ! دل میں یہ سوچ نہیں آ رہی کہ سنی لوگو ، اب بھگتو دیش کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں کہ ہمیں ہمارے امام حسین ، ظلم سے سمجھوتہ نا کرنے کا بڑا پکا سبق پڑھا گئے ہیں اس لئے دیش کے علاقوں کے لوگوں سے مجھے ہمدردی ہے کہ وہ کس عذاب سے گزر رہے ہیں
 
Last edited:
طالبان کے بارے میں بھی ایسی ہی باتیں کی جاتی تھیں، ان کو تو پوری دنیا نے مل کر ہٹا بھی دیا، لیکن کیا ہوا، وہ اب پہلے سے بھی زیادہ قوت سے واپس آرہے ہیں۔

دایئش، بہت زیادہ منظم ہے، اب وہ لیبیا میں تیل کے کنووں پہ حملے کر رہی ہے، عراق و سیریا میں کیا ہوتا ہے یہ وقت ہی بتائے گا، لیکن انھوں نے ایران کی ساری پلانگ پہ پانی پھیر دیا ہے، ایران گھٹنوں کے بل گر گیا ہے، شکریہ روس کا کے اسے تھوڑا سہارا دیا، لیکن کب تک، جلد ہی ایران اوندھے منہ خاک چاٹتا نظر آئے گا۔
 
داعش سنی مسلمانوں کے خلاف لڑ رہی ہے ، عراق اور شام میں داعش کے زیر قبضہ علاقے سنی آبادی پر مشتمل ہیں
ویسے بھی داعش کے عزائم فرقہ واریت سے بالاتر ہیں کیونکہ داعش تو القائدہ اور طالبان سے بھی لڑ رہی ہے جو کہ واضع طور پر سنی تنظیمیں ہیں ۔

دیش سنی جماعت ہے یا نہیں لیکن دیش سنی علاقوں پر قابض ضرور ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس فورم پر کئی ممبران دیش کی خاموش حمایت کرتے رہے ہیں کہ یہ شیعہ مخالف جماعت ہے لیکن خدا کی قسم ! دل میں یہ سوچ نہیں آ رہی کہ سنی لوگو ، اب بھگتو دیش کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں کہ ہمیں ہمارے امام حسین ، ظلم سے سمجھوتہ نا کرنے کا بڑا پکا سبق پڑھا گئے ہیں اس لئے دیش کے علاقوں کے لوگوں سے مجھے ہمدردی ہے کہ وہ کس عذاب سے گزر رہے ہیں

داعش کی مقبولیت کا بنیادی عنصر جذبہ جہاد نہیں بلکہ موٹی موٹی تنخواہیں تھیں
 
DAESH ki kamr toornay,Ebola Virus,Flash eating disease,FGM jasii jhoooti afwahooon k baad Paish e khidmat hay aik aur jhooot pay mabni SERIAL :lol:
 
امریکا کے پالے ہویے کتے اور خنزیر اس خبر کے بعد خوشی سے اچھل کود رہے ہیں لیکن ان کی یہ اچھل کود جلد ختم ہو جایے گی کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
 
Advertisement
Death to all terrorists and their supporters.ie IS,Bashaar and IRANI mullahs

واہ کیا عقل پایی ہے یعنی ظالم کی مذمت اور اس کے ساتھ ساتھ ظلم کے خلاف اور آزادی کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کی بھی مذمت دجالی میڈیا کا یہ کمال ہے کہ اس نے مسلمانوں کی اکثریت
کی ذہنوں کو بھیڑ بکریوں میں تبدیل کیا ہے دجالی میڈیا جس طرف چاہے ان کو ہانک لیتا ہے یہی مسلمانوں کی زوال کی اصل وجہ ہے
​
 
. ‏@Alhamdhulillaah

حسبنا الله ونعم الوكيل
Hasbuna Allah wa ni'amal wakeel
Allah is Sufficient for us, and He is the Best Disposer of affairs

DAESH ki kamr toornay,Ebola Virus,Flash eating disease,FGM jasii jhoooti afwahooon k baad Paish e khidmat hay aik aur jhooot pay mabni SERIAL :lol:

کہاں گئی وہ گولڈ دینار کی واپسی اور ڈالر کا زوال؟
وہاں وہ شہری آبادی کو آڑ بنا کر چھپتے ہیں اور یہاں آپ بچوں کی تصویریں لگا کر حقائق سے چھپتے ہیں ۔
اچھی خبر آجائے تو سبحان اللہ، حسبناللہ اور بری خبر آئے تو ہاۓ ہاۓ دجالی میڈیا
 
Advertisement

واہ کیا عقل پایی ہے یعنی ظالم کی مذمت اور اس کے ساتھ ساتھ ظلم کے خلاف اور آزادی کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کی بھی مذمت دجالی میڈیا کا یہ کمال ہے کہ اس نے مسلمانوں کی اکثریت
کی ذہنوں کو بھیڑ بکریوں میں تبدیل کیا ہے دجالی میڈیا جس طرف چاہے ان کو ہانک لیتا ہے یہی مسلمانوں کی زوال کی اصل وجہ ہے
​
DAISH is the worst kind of religious fanatics I have ever seen in my entire life.If they are fighting another terrorists(IRANI mullahs and their proxies in Iraq and Syria ) doesn't make them a legitimate resistance group.
 
داعش سنی مسلمانوں کے خلاف لڑ رہی ہے ، عراق اور شام میں داعش کے زیر قبضہ علاقے سنی آبادی پر مشتمل ہیں
ویسے بھی داعش کے عزائم فرقہ واریت سے بالاتر ہیں کیونکہ داعش تو القائدہ اور طالبان سے بھی لڑ رہی ہے جو کہ واضع طور پر سنی تنظیمیں ہیں ۔

​تو کیا ہوا
 
​تو کیا ہوا

یہ ثابت ہوا کہ طالبان اور داعش دونوں اقتدار کے لئے لڑ رہے ہیں، اسلام کی بالادستی کے لئے نہیں ۔ شیعوں کو صرف قربانی کا بکرا بنا رکھا ہے تاکہ سنیوں کی بھرتی ہوتی رہے