Advertisement

داعش القاعدہ اور ایران کے لئے برا دن

عراق میں صدام ، لیبیا میں گدافی ، شام میں بشار ، سب کے خلاف امریکہ کا ساتھ اسی آل سعود نے دیا ، اپنی بادشاہت پورے مڈل ایسٹ کی قیمت پر انہوں نے بچائی، اب انکی باری ہے! کارما بے بی کارما

ان شا الله....دنیا بھر کے کڑوڑوں مواحد سعودی سرزمین کو ہر قسم کی خوارجی و ایرانی سرکشی اور جارحیت سے بچانے کے لئے تیار ہیں
تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں کہ ہمارا اس سرزمین سے کیا رشتہ ہے
مکہ مدینہ اور پوری سعودی مملکت جو حرمین کی محافظ ہے کا ایک ایک مواحد بچہ محافظ ہے

یہ بادشاہت قائم رہے گی ان شا الله جب تک یہ بادشاہ حرمین کا حرمت اور تقدس کے محافظ رہینگے
اور یہی معاہدہ ہے جو محمد بن عبد الوہاب نجدی رحمہ الله نے آل سعود سے کیا تھا
جو ان شا الله آل سعود کی حرمین سے وفاداری کی صورت میں قائم و دائم رہےگا
انکی حرمین سے بے وفائی اس معاہدے کی منسوخی کی ابتدا ہوگی...جس کے اثار فلحال نہیں
الحمدللہ
 
ماما پاکستان دیاں روٹیاں تے بوٹیاں کیوں توڑن لگّا ہویا ایں
توں وی نکل ایتھوں تے اپنے سارے مواحد وی لے جا ، تے جا کے سعودی شیخاں دی غلامی کر مواحدی دے ناں تے، تے ساڈی جان چھڈ
 
میں ایران کی بهی ناقد ہوں اور رہی ہوں کہ وہاں بهی فرشتے پیدا نہیں ہوتے لیکن آل سعود جس سطح کے ناسور ہیں ایران تو آپ کو ان کے سامنے پانی بهرتا نظر آئے گا . القائدہ ، داعش ، طالبان ، لشکر جهنگوی جیسے وحشی آلِ سعود کے تحفے ہیں مسلم آُمہ کے لیے جن سے دنیا واقف ہے

القائدہ داعش طالبان لشکر جھنگوی اس خوارجی ذہنیت کے پودے ہیں جو حضرت علی رضی الله عنہ کا ساتھ دینے کے بعد بغاوت کرنے والے خوارج کی ذہنیت تھی
مسلم حکمرانوں کو کافر ظالم جابر فلاں اور فلاں کہہ کر عوام الناس کو بغاوت پر اکسانا یا ان خوارج کا کام ہے یا ایرانی گماشتوں کو جو ہر وقت عرب حکمرانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں
اس لئے یہ ناسور ایرانی فکر و فلسفہ اور عزائم کے خطاءمے کے ساتھ ہی ختم ہو جائیگا
 
ایران جس قسم کا ناسور ہے اس کا ہلکہ سے تذکرہ یہاں موجود ہے اور ایک مضمون کسی ایران مخالف کا نہیں حمایتی کا ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...40;ہ-نگاہ/page3

ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔
​

آپ مندرجہ بالا پوسٹ میں ایران کی حمایت کر رہے ہیں یا مخالفت ؟
 
خوارج شوارج اور آپ کے فرقوں کی کتابوں کے جهمیلے میرا مسئلہ نہیں . میں اس آسان سی بات کو سمجهتی ہوں کہ آل سعود نے اپنی بادشاہت کا اڈہ چلانے کے لیے مسلمان ملکوں میں فرقہ وارانہ قتل و غارت اوردنیا میں دہشت گردی کا جو بیج بویا ہے اُس سعودی غلاظت کو صاف کرنا بہت ضروری ہے انسانیت کی بقا کے لیے . اگر سعودی عرب جیسا بدبودار کردار ایران کا ہوتا تو میرے یہی الفاظ ایران کے لیے بهی ہوتے
 
ان شا الله....دنیا بھر کے کڑوڑوں مواحد سعودی سرزمین کو ہر قسم کی خوارجی و ایرانی سرکشی اور جارحیت سے بچانے کے لئے تیار ہیں
تمہارے وہم و گمان میں بھی نہیں کہ ہمارا اس سرزمین سے کیا رشتہ ہے
مکہ مدینہ اور پوری سعودی مملکت جو حرمین کی محافظ ہے کا ایک ایک مواحد بچہ محافظ ہے

یہ بادشاہت قائم رہے گی ان شا الله جب تک یہ بادشاہ حرمین کا حرمت اور تقدس کے محافظ رہینگے
اور یہی معاہدہ ہے جو محمد بن عبد الوہاب نجدی رحمہ الله نے آل سعود سے کیا تھا
جو ان شا الله آل سعود کی حرمین سے وفاداری کی صورت میں قائم و دائم رہےگا
انکی حرمین سے بے وفائی اس معاہدے کی منسوخی کی ابتدا ہوگی...جس کے اثار فلحال نہیں
الحمدللہ

آپکی غلط فہمی ہے اگر آپ سمجھ رہے ہیں کے میں چاہ رہا ہوں کے ایران یا کوئی اور آ کر حجاز پر حکومت کرے. عرب ہی کریں گے انشاللہ اور اصل حجازی ہی کریں ، حجاز مقدس کی عوام ہی کرے گی اور ان خسی ال سعود سے نجات پائے انشااللہ .
 
خوارج شوارج اور آپ کے فرقوں کی کتابوں کے جهمیلے میرا مسئلہ نہیں . میں اس آسان سی بات کو سمجهتی ہوں کہ آل سعود نے اپنی بادشاہت کا اڈہ چلانے کے لیے مسلمان ملکوں میں فرقہ وارانہ قتل و غارت اوردنیا میں دہشت گردی کا جو بیج بویا ہے اُس سعودی غلاظت کو صاف کرنا بہت ضروری ہے انسانیت کی بقا کے لیے . اگر سعودی عرب جیسا بدبودار کردار ایران کا ہوتا تو میرے یہی الفاظ ایران کے لیے بهی ہوتے

یہ سب شاخسانہ خمینی انقلاب کا ہے
النمر جیسے دہشتگرد ہیں جنھیں ایران پالتا ہے اور مسلم مملکتوں کو کمزور کرتا ہے
بادشاہت جہاں ہے وہاں کے عوام جانیں اور بادشاہ...آپ اپنی جمہوریت کی پوجا کریں
اور ایرانی اپنی کٹھ ملا ڈکٹیٹرشپ کی پوجا کریں
دنیا بھر کے ایرانی گماشتوں کے پیٹ میں بادشاہت کے نام پر مڑوڑ کیوں اٹھتے ہیں
 
Advertisement
ایران جس قسم کا ناسور ہے اس کا ہلکہ سے تذکرہ یہاں موجود ہے اور ایک مضمون کسی ایران مخالف کا نہیں حمایتی کا ہے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...40;ہ-نگاہ/page3

ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔
​
آپ مندرجہ بالا پوسٹ میں ایران کی حمایت کر رہے ہیں یا مخالفت ؟

:lol: بھائی صاحب کو میرا خیال ہے برائی کرنا مقصود تھا
 
Last edited:
آپکی غلط فہمی ہے اگر آپ سمجھ رہے ہیں کے میں چاہ رہا ہوں کے ایران یا کوئی اور آ کر حجاز پر حکومت کرے. عرب ہی کریں گے انشاللہ اور اصل حجازی ہی کریں ، حجاز مقدس کی عوام ہی کرے گی اور ان خسی ال سعود سے نجات پائے انشااللہ .

خصی کون ہے اور کون نہیں
یہ تو وقت ہی بتاۓ گا

آپ لاہوری ہیں لاہوری ہی رہیں
عربوں کے ٹھیکیدار نا بنیں

باقی آپ جو اس فورم پر بیٹھ کر اور سوشل میڈیا کے ذریعہ سعودیہ میں بغاوت پر لوگوں کو اکساتے ہیں یہ بھی دہشتگردی کی ایک شکل ہے
یہی کام داعش کے دہشتگرد سوشل میڈیا پر اپنی کمپین میں کرتے ہیں..اور دنیا بھر سے بھرتیاں کرتے ہیں
اس سے باز آجائیں
 
آپ مندرجہ بالا پوسٹ میں ایران کی حمایت کر رہے ہیں یا مخالفت ؟

:lol: بھائی صاحب کو میرا خیال ہے برائی کرنا مقصود تھا
میں برائی کرنے والوں کے لیے حصہ داروں کی فہرست مکمل کر رہا ہوں
 
Last edited:

خصی کون ہے اور کون نہیں
یہ تو وقت ہی بتاۓ گا

آپ لاہوری ہیں لاہوری ہی رہیں
عربوں کے ٹھیکیدار نا بنیں

باقی آپ جو اس فورم پر بیٹھ کر اور سوشل میڈیا کے ذریعہ سعودیہ میں بغاوت پر لوگوں کو اکساتے ہیں یہ بھی دہشتگردی کی ایک شکل ہے
یہی کام داعش کے دہشتگرد سوشل میڈیا پر اپنی کمپین میں کرتے ہیں..اور دنیا بھر سے بھرتیاں کرتے ہیں
اس سے باز آجائیں

جناب یہ پاکستان ہے ! سعودی عرب نہیں ! یہ جمہوریت ہے بادشاہت نہیں ! جب میں پاکستان کے خلاف اکساؤں گا تب بات کرنا
ویسے آپ کو بڑا دکھ ہے پاکستان میں بیٹھ کر ال سعود کی بادشاہت کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا ؟ یا وہاں ہی بیٹھے ہیں ؟
اور میں جو مرضی کہوں مجھے رائے کی آزادی ہے ، کسی کے باپ کی ہمّت نہیں کے مجھے یہ رائے رکھنے پر میری پکڑ کرے.آل سعود کوئی ڈیوائن مخلوق نہیں کے حجاز پر بادشاہت ان کا حق ہے ، الله اس ناسور سے اس امّت کی جتنی جلد جان چھڑا دے اتنا اچھا ہے ، یہی میری دعا ہے .
 
Advertisement

یہ سب شاخسانہ خمینی انقلاب کا ہے
النمر جیسے دہشتگرد ہیں جنھیں ایران پالتا ہے اور مسلم مملکتوں کو کمزور کرتا ہے
بادشاہت جہاں ہے وہاں کے عوام جانیں اور بادشاہ...آپ اپنی جمہوریت کی پوجا کریں
اور ایرانی اپنی کٹھ ملا ڈکٹیٹرشپ کی پوجا کریں
دنیا بھر کے ایرانی گماشتوں کے پیٹ میں بادشاہت کے نام پر مڑوڑ کیوں اٹھتے ہیں

اگر النمر دہشت گرد تها تو فکر نہ کریں کہ وه بهی سعودی بادشاہوں اور ان کے پالے ہوئے دهشت گردوں کی طرح جہنم کا ایندهن ہی بنے گا
اگر آل سعود دنیا بهر میں دهشت گردی نہ پهیلا رہے ہوتے ، مذہب فروشی جیسے مکروه دهندے اور انسانیت کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث نہ ہوتے تو کسی کا اِن درندوں کی طرف زیاده دهیان نہ جاتا
 
جناب یہ پاکستان ہے ! سعودی عرب نہیں ! یہ جمہوریت ہے بادشاہت نہیں ! جب میں پاکستان کے خلاف اکساؤں گا تب بات کرنا
ویسے آپ کو بڑا دکھ ہے پاکستان میں بیٹھ کر ال سعود کی بادشاہت کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا ؟ یا وہاں ہی بیٹھے ہیں ؟
اور میں جو مرضی کہوں مجھے رائے کی آزادی ہے ، کسی کے باپ کی ہمّت نہیں کے مجھے یہ رائے رکھنے پر میری پکڑ کرے.آل سعود کوئی ڈیوائن مخلوق نہیں کے حجاز پر بادشاہت ان کا حق ہے ، الله اس ناسور سے اس امّت کی جتنی جلد جان چھڑا دے اتنا اچھا ہے ، یہی میری دعا ہے .

کن لوگوں سے الجھتے ہو یار

ذرا خبر پڑھو تو پتہ چلے کہ سزا موت کیوں دی ہے
صرف بادشاہت کے خلاف بات کرنے پر سزا ہوئی ہے

جب ساری عوام بولے گی اور ان کے گلے میں جب یہی طوق پڑے گا تو یہ سعودی حکومتی کتے کہیں نظر نہی آئیں گے
شاید اسی کو یہ بہار کہتے ہیں

باقی رہے یہ سچ بولو جیسے سعودی ٹٹو ، جن کا مذھب صرف فرقہ پرستی ہے
 
The recent Saudi Arabian Elections where even women were allowed to participate for the first time shows us that even House of Saud realizes that their citizens are becoming more and more aware of what big oppressors the regime is and it was only meant to calm that sentiment down...
 
Advertisement
جناب یہ پاکستان ہے ! سعودی عرب نہیں ! یہ جمہوریت ہے بادشاہت نہیں ! جب میں پاکستان کے خلاف اکساؤں گا تب بات کرنا
ویسے آپ کو بڑا دکھ ہے پاکستان میں بیٹھ کر ال سعود کی بادشاہت کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا ؟ یا وہاں ہی بیٹھے ہیں ؟
اور میں جو مرضی کہوں مجھے رائے کی آزادی ہے ، کسی کے باپ کی ہمّت نہیں کے مجھے یہ رائے رکھنے پر میری پکڑ کرے.آل سعود کوئی ڈیوائن مخلوق نہیں کے حجاز پر بادشاہت ان کا حق ہے ، الله اس ناسور سے اس امّت کی جتنی جلد جان چھڑا دے اتنا اچھا ہے ، یہی میری دعا ہے .

Saudi slaves forget that there is no such thing as monarchy in Islam..:biggthumpup:..better to shut eyes and pretend that this monarchy is the saviour of Islam..
 
خصی کون ہے اور کون نہیں
یہ تو وقت ہی بتاۓ گا

آپ لاہوری ہیں لاہوری ہی رہیں
عربوں کے ٹھیکیدار نا بنیں

باقی آپ جو اس فورم پر بیٹھ کر اور سوشل میڈیا کے ذریعہ سعودیہ میں بغاوت پر لوگوں کو اکساتے ہیں یہ بھی دہشتگردی کی ایک شکل ہے
یہی کام داعش کے دہشتگرد سوشل میڈیا پر اپنی کمپین میں کرتے ہیں..اور دنیا بھر سے بھرتیاں کرتے ہیں
اس سے باز آجائیں

So those who want to over-throw the corrupt government of Noora and Zardari are terrorists as well or does that rule apply to House of Saud only that all who oppose their reign must be terrorists?
 
یہ سب شاخسانہ خمینی انقلاب کا ہے
النمر جیسے دہشتگرد ہیں جنھیں ایران پالتا ہے اور مسلم مملکتوں کو کمزور کرتا ہے
بادشاہت جہاں ہے وہاں کے عوام جانیں اور بادشاہ...آپ اپنی جمہوریت کی پوجا کریں
اور ایرانی اپنی کٹھ ملا ڈکٹیٹرشپ کی پوجا کریں
دنیا بھر کے ایرانی گماشتوں کے پیٹ میں بادشاہت کے نام پر مڑوڑ کیوں اٹھتے ہیں

I am more interested in why you are a supporter of these baadshahats...when did he Prophet (PBUH) ever support monarchies?
 
القائدہ داعش طالبان لشکر جھنگوی اس خوارجی ذہنیت کے پودے ہیں جو حضرت علی رضی الله عنہ کا ساتھ دینے کے بعد بغاوت کرنے والے خوارج کی ذہنیت تھی
مسلم حکمرانوں کو کافر ظالم جابر فلاں اور فلاں کہہ کر عوام الناس کو بغاوت پر اکسانا یا ان خوارج کا کام ہے یا ایرانی گماشتوں کو جو ہر وقت عرب حکمرانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتے ہیں
اس لئے یہ ناسور ایرانی فکر و فلسفہ اور عزائم کے خطاءمے کے ساتھ ہی ختم ہو جائیگا

ابھے او نجدی بھگوڑے یہ جو نام تم نے لیے ہیں یہ سب وہابی نجدی دیو بندی خنزیر ہیں جو کے امت پر داغ ہیں ان کا مولا علی کے ساتھ کیا واسطہ سواے اس کے کے وہ اس وقت خلیفہ وقت تھے ظاہری آج کےیہ تمام خنزیر دایش ال قاعدہ طالبان یہ سب معاویہ کے ہمنواہ ہیں ان کے نام یزید معاویہ اور مروان بھی ہیں کبھی تو سچ بولو ؟
 
خصی کون ہے اور کون نہیں
یہ تو وقت ہی بتاۓ گا

آپ لاہوری ہیں لاہوری ہی رہیں
عربوں کے ٹھیکیدار نا بنیں

باقی آپ جو اس فورم پر بیٹھ کر اور سوشل میڈیا کے ذریعہ سعودیہ میں بغاوت پر لوگوں کو اکساتے ہیں یہ بھی دہشتگردی کی ایک شکل ہے
یہی کام داعش کے دہشتگرد سوشل میڈیا پر اپنی کمپین میں کرتے ہیں..اور دنیا بھر سے بھرتیاں کرتے ہیں
اس سے باز آجائیں

نجدی بھگوڑے اگر وہ لاہوری ہو کر بولنے کا حق نہیں رکھتے تو توں کیا عربوں کا ماشکی لگا ہے چپڑاسی ہے توں ان کا تیرا حشر بہت جلد برا ہو گا اس وقت کا انتظار کر جس طرح یہودیوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی اسی طرح فتنہ نجدیت کو بھی نہیں ملے گی