Advertisement

داعش القاعدہ اور ایران کے لئے برا دن

ہفتے کا دن القائدہ داعش اور ایرانی فسادیوں کے لئے بہت برا دن تھا...جب سعودی حکومت نے ٤٧ دہشتگردوں کو سزاۓ موت دے دی
الحمدللہ

ہ#نمر_النمر اور #فارس_آل_شویل کون تھے؟

27de0326-38d8-4add-8200-666af856065b_16x9_600x338.jpg

العربیہ سٹاف رپورٹ

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سرکردہ شیعہ عالم دین نمر النمر اور القاعدہ کے نظریاتی سرخیل فارس آل شویل سمیت 47 دیگر افراد کو ہفتے کے روز سزائے موت دے دی گئی۔

چھپن سالہ نمر 2011ء کو مملکت کے مشرقی علاقے میں احتجاجی مظاہرے کروانے والوں میں نمایاں نام تھا۔انہیں 2012ء میں گرفتار کیا گیا۔ دوران حراست انہوں نے اپنے خلاف عاید سیاسی الزامات کی صحت سے انکار نہیں کیا۔

سعودی وزارت داخلہ نے ا نہیں اس وقت لوگوں کو 'بغاوت پر اکسانے' والا شخص قرار دیا جب حکام نے انہیں مملکت کے مشرقی گاؤں عوامیہ سے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ 2014ء اکتوبر میں ان پر مملکت میں غیر ملکی مداخلت سمیت دیگر الزامات کی پاداش میں سزائے موت سنائی گئی۔

داریں اثنا فارس آل شویل کو سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ القاعدہ کا سرکردہ نظریاتی رہنما گردانتے تھے۔ ان کے بارے میں یقین ظاہر کیا جاتا ہے کہ وہ تنظیم کی کارروائیوں کے لئے تحقیقی لوازمہ تیار کرتے تھے۔انہیں ہلاکت خیز حملوں کے بعد اگست 2004ء میں ایک بڑی گرفتاری مہم کے دوران حراست میں لیا گیا۔ آل شویل اپنی تحریروں کے ذریعے عسکریت پسندوں کی کارروائیوں اور طریقہ کار کا جواز تلاش کیا کرتے تھے۔

یاد رہے کہ 2015 کے دوران داعش کے ہمنوا عسکریت پسندوں نے سعودی عرب میں متعدد حملے کئے۔ ان حملوں میں درجنوں شہری جان سے گئے، جس کے بعد ریاض پر ان کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف اقدامات کے لئے دباؤ بڑھتا رہا۔

سورس

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
حکومت پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف بننے والے عسکری اتحاد کا حصہ بن کر ان دہشتگردوں کو کفر کردار تک پنہچانا چاہیے
اور جو لوگ پاکستان میں بیٹھ کر برادر اسلامی ملکوں کے تختہ الٹنے کی باتیں کرتے ہیں لوگوں کو اکساتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اسکی کمپین چلاتے ہیں ...انکو بھی دشتگرد شمار کرنا چاہیے
اس عسکری اتحاد کا ایک ایجنڈہ یہ بھی ہونا چاہیے
 
یہ کون کون سے ہمارے برادر ملک ہیں ؟؟
برادران یوسف ؟؟؟؟
 
یہ آل سعود ہیں کون ؟ خدا کے نمائندے ؟ کیوں انکی حکومت کو الٹا نہیں جا سکتا ؟ انہوں نے بھی تو حجاز پر قبضہ ہی کیا تھا ، کوئی اور بھی کر سکتا ہے ، بس شروع ہوگیا ہے کام.... عرب بہار کا رخ آل سعود کی طرف ہوگیا ہے ، انشا الله جلد آل سعود کا تختہ الٹے گا ، بہت ظلم کر لیا انہوں نے مشرق وسطی میں . ، یہ بھی چکھ لیں زرا اپنی دوا کا ٹیسٹ
 
پہلے عراق لیبیا شام میں آئی بہار سنبھال لو. ابھی پچھلے تارکین وطن کی بحالی ختم نہیں ہوئی اگلوں کو سیدھا آسمان پر بھجوا کر بغض کی آگ ٹھنڈی کرو گے
 
Advertisement
سعودی میڈیا کو چھوڑیں اس کی نہ کوئی اوقات ہے نہ اس میں کوئی وزن ، یہ تحفہ ہے آپ کے لئے ، میں نے پاکستانی میڈیا پر سعودیہ کی اتنی مٹی پلید نہیں ہوتے دیکھی پہلے کبھی ، مجھے تو پتا بھی نہیں ​ تھا کے پاکستانی میڈیا کو اس سب کی اجازت اور آزادی ہے بھی کہ نہیں

Last edited:
یہ آل سعود ہیں کون ؟ خدا کے نمائندے ؟ کیوں انکی حکومت کو الٹا نہیں جا سکتا ؟ انہوں نے بھی تو حجاز پر قبضہ ہی کیا تھا ، کوئی اور بھی کر سکتا ہے ، بس شروع ہوگیا ہے کام.... عرب بہار کا رخ آل سعود کی طرف ہوگیا ہے ، انشا الله جلد آل سعود کا تختہ الٹے گا ، بہت ظلم کر لیا انہوں نے مشرق وسطی میں . ، یہ بھی چکھ لیں زرا اپنی دوا کا ٹیسٹ

Will you apply same rule for most brutal killer of recent times: Bashar ul Asad?
 
پہلے عراق لیبیا شام میں آئی بہار سنبھال لو. ابھی پچھلے تارکین وطن کی بحالی ختم نہیں ہوئی اگلوں کو سیدھا آسمان پر بھجوا کر بغض کی آگ ٹھنڈی کرو گے

جناب یہ سب بہاریں ال سعود ہی کی عطا کردہ ہیں ، اب یہ بھی مزہ لے لیں ان بہاروں کا
 
حکومت پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف بننے والے عسکری اتحاد کا حصہ بن کر ان دہشتگردوں کو کفر کردار تک پنہچانا چاہیے
اور جو لوگ پاکستان میں بیٹھ کر برادر اسلامی ملکوں کے تختہ الٹنے کی باتیں کرتے ہیں لوگوں کو اکساتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اسکی کمپین چلاتے ہیں ...انکو بھی دشتگرد شمار کرنا چاہیے
اس عسکری اتحاد کا ایک ایجنڈہ یہ بھی ہونا چاہیے

اوئے فرقہ پرست ملونٹے، ایس فورم تے فرقہ پرستی تو باز آ جا
ایہناں خبراں نما پروپیگنڈے دا پاکستان تے اوہدی سیاست نال کیہ تعلق اے؟
، سارے برانڈ دے فرقہ پرستاں لئی ایہہ لُچّے دی پہلی وارننگ اے
 
Advertisement
yar Iran ki apni kashti aaj doobi ke kal doobi...so called islamic revolution is nothing but a baloon...Iranian toba kro, western nations se bhi aage hen. Zra sa moqa mile obligatory Hijab se nikalne ka, phr tmasha dekhen ap..

yahan malaysia main 90,000 Iranian students and they continue to come..UNke halaat dekh k mujhe to ab haqeeqat pta chali Irani Inqilab ki
 
Will you apply same rule for most brutal killer of recent times: Bashar ul Asad?

بیشک! میں کوئی مسلکی غلام تھوڑی ہوں ؟ بشار الاسد ایک ظالم ہے ، اسکی حکومت کو گرنا چاہیے اور شام کی عوام کو اقتدار منتقل کیا جانا چاہیے ، جمہوریت یا جو بھی نظام وہ چاہیں ، کوئی آمر ، کوئی مونارکی نہیں چلے گی ، میں تو بشار الاسد کو مسلمان ہی نہیں سمجھتا ، علوی نصیری ہے
 
Last edited:
بیشک میں کوئی مسلکی غلام تھوڑی ہوں ، نشر ال اسد ایک ظالم ہے ، اسکی حکومت کو گرنا چاہیے اور شام کی عوام کو اقتدار منتقل کیا جانا چاہیے ، جمہوریت یا جو بھی نظام وہ چاہیں ، کوئی آمر نہیں کوئی منارکی نہیں چلے گی
میں تو بشار الاسد کو مسلمان ہی نہیں سمجھتا ، علوی نصیری ہے

that's the rational approach :yes:
 
Advertisement
Appreciate Pakistanis fighting for Iranian and Ahlay Saud. Keep it up, in last 30-40 years we served their causes very well.
Allah forgive me and register my denouncement against both Iranian and Ahlay Saud's war against Muslims.
 
یہ خبر پاکستان کیلئے اور بھی اچھی ہو سکتی تھی، اگر سعودیہ ،فِتنہ زید حامِد کو بھی اِنکے ساتھ پھانسی د ے دیتا۔۔
 
یہ خبر پاکستان کیلئے اور بھی اچھی ہو سکتی تھی، اگر سعودیہ ،فِتنہ زید حامِد کو بھی اِنکے ساتھ پھانسی د ے دیتا۔۔

بیشک ایسا ہی ہے ، وہاں پھانسی ہوتی اور یہاں پر پاکستانیوں کو چانن ہو جاتا برادر ملک ہونے کا ، زید حامد کام آ جاتا ، پاکستان کی سعودی غلامی سے جان چھڑا دیتا
 
جناب یہ سب بہاریں ال سعود ہی کی عطا کردہ ہیں ، اب یہ بھی مزہ لے لیں ان بہاروں کا
آل سعود اکیلے نہیں جمہوروں نے بھی عطا پر بہت مزے کئے لیکن مزہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکا