- Joined
- Jun 10, 2018
- Posts
- 1,376
- Reaction score
- 11,010
- Points
- 113
کل انٹر نیٹ پر خبروں کا مطالعہ کرتے ہوئے دارالعلوم دیوبند کا ایک فتویٰ نظر سے گزرا، میں نے سوچا اس فتویٰ کا فورم پر تھریڈ بنایا جائے کہ باقی دوست احباب بھی اس فتویٰ سے لطف اُٹھا سکیں، مگر کچھ خالص قسم کے اسلام پسند دوستوں نے شاید عقل سے کام لینا اپنے اوپر حرام کیا ہوا ہے اور بلاوجہ کی پخ پخ شروع کر دی، ان سے تو خیر اس تھریڈ پر گفتو و شنید جاری ہے مگر میں نے سوچھا ذرا دارالعلوم دیو بند کے کچھ اور عالیشان فتوے آپ کے ساتھ شئیر کروں۔
ان فتووں کو پڑھئیے اور خود سے فیصلہ کیجئے کہ ہم ڈاکٹر ، انجینیئر ساہسندان وغیرہ تو بن سکتے ہیں مگر جیسے ہی بات دین کی آتی ہے تو ہم اپنی عقل آٹھویں جماعت فیل مُلّا کے ہاتھ میں دیکر مطمئن ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اب جو یہ بتائے گا وہی سچ ہوگا اور خود سے پڑھنے کی، تحقیق کرنے کی جستجو نہیں کرتے، کیا ہم اپنی چوبیس گھنٹے کی مصروفیات میں سے روز کے ۲۰، ۳۰ منٹ نہیں نکال سکتے دینی تعلیم کے حصول کے لیے آخر کو ان مولوی حضرات نے بھی تو وہی دینی کتابیں پڑھنی ہوتی ہیں جن کو اُلٹا سیدھا پڑھ کر یہ ہمارے سروں پر مسلط ہو جاتے ہیں، ہم بھلا خود سے اُن کتابوں کا مطالعہ کر کے دین کی سمجھ اور فہم کیوں حاصل نہیں کر سکتے، کیا ہم نے اس بات پر یقین کر لیا ہے کہ جو بندہ حلق سے عین غین کی صحیح آواز نکال سکتا ہے دین کا علم بھی بس اُسے ہی حاصل کرنا چائیے۔ کیا ہمارے مولا و آقا نبی المرسلین خاتم النبیّن سردارِ الانبیا حضرت محمد ﷺ کا یہ واضح فرمان موجود نہیں کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے
تو کیا دین کا علم رسولِ کریم کے اس فرمان کے زمّرے میں نہیں آتا؟َ

اب ذرا ان سحرانگیز فتووں کو ملاحظہ کیجئیے
باپ اور سرپرست کی ذمے داری یہ ہے کہ بچوں کو دینی تعلیم دیں، بنیادی اسلامی عقائد سے واقف کرائیں، قرآن کریم سکھائیں ضروری مسائل شرعیہ سیکھنے کا ان کے لیے انتظام کریں، دنیوی پیشہ ورانہ تعلیم دینا، ان پر ضروری نہیں ہے
Fatwa ID: 775-740/Sn=11/1436-U
http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Education--Upbringing/60827
لیڈیز ڈاکٹر بننے کے لیے میڈیکل کالج میں مسلم لڑکیوں کا پڑھنا لڑکوں کے اختلاط کے ساتھ پروفیسروں سے بے پردگی کے ساتھ ہمارے مذہب اسلام میں اس کی اجازت نہیں۔ بے پردگی اور اختلاط سے بہت سارے فتنے کے دروازے کھلتے ہیں، اگر کسی لڑکی نے پڑھ لیا اور لیڈی ڈاکٹر بن گئی تو اپنی بے پردگی اور اختلاط کے باعث گنہ گار ہوکی۔ اگر کسی یونیورسٹی میں لڑکیوں کا بالکل الگ سسٹم ہو، اس میں لڑکے نہ ہوں، پڑھانے والیاں بھی لیڈیز ڈاکٹرنی ہوں، تو پھر لیڈی ڈاکٹر بننے کی اجازت ہے
فتوی: 580-492/B=4/1433
http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Education--Upbringing/37852
دنیاوی تعلیم -جس سے
عورت کو نوکری مل جائے- میں بہت سے محظورات شرعیہ کا ارتکاب کرنا پڑتا ہے، نیز
نوکری ملنے کے بعد بھی بالعموم دورانِ ملازمت بے حجابانہ رہنا پڑتا ہے، غیر مردوں
سے اختلاط رہتا ہے، اس لیے محض شبہ اور وہم کی بنا ء پر کہ اگر شوہر کا انتقال
ہوجائے تو عورت کیسے گذر بسر کرے گی، اعلیٰ پیمانہ پر دنیاوی تعلیم دلانا، کسی طرح
بھی مناسب نہیں۔
فتوی:
1151=230tl/ل
http://www.darulifta-deoband.com/home/ur/Womens-Issues/14818