Advertisement

داتائی کرپہ نواز کو پھر وزیراعظم کردیگی

آج آئندہ ہونے والے الیکشن کا فیصلہ آگیا؟ داتا کی کرپہ (عنایت) نوازشریف کی عرق ریزی وخلوص سے کرکٹی کامیابیوں کانتیجہ واضح ہوگیا،آئندہ وزارت اعظمی کے لئےنواز اور حکمت عملی وضع کرنے کیلئے پھر سیڑھی صاحب کے نام کے قرعے نکال دئے گئے۔ہجوم پاکستان نو مبارک ہووے۔خدا کرے میرے اندازے غلط نکلیں اور میں آئندہ پیشگوئی کرنے کا متحمل نہ ہو سکوں​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
عمران خان نواز کو الیکشن ہرا سکتا ہے اگر وہ نواز دشمنی سے اوپر اٹھ کر سیاست کرے . اس کے پاس نادر موقع تھا کہ نواز اور بینظیر کی غیر موجودگی میں مشرف کے خلاف ایک بھرپور مہم چلاتا اور کسی طرح کوشش کر کے جیل پہنچ جاتا . ڈکٹیٹر کی مخالفت ہی چھوٹے لیڈر کو نیشنل لیڈر بناتی ہے . بھٹو اور نواز دونوں اسٹیبلشمنٹ کے بچے تھے لیکن فوج مخالف مہم نے انھیں نیشنل لیڈر بنا دیا . باقی دنیا میں بھی جو لیڈر جانے گئے ہیں انہوں نے کسی نہ کسی رنگ میں آمریت یا بادشاہت کے خلاف جیل اور جلاوطنی کاٹی ہے. اس کو جس مرضی تناظر میں دیکھیں ، لیکن پاپولر لیڈر بننے کا یہی موثر طریقہ ہے
 
Jail jaaney ka to Sheikh Rasheed bhi mushwara deta he. Pur sootey ki lut rastey men aa jati he. ;)
 
Advertisement
عمران خان نواز کو الیکشن ہرا سکتا ہے اگر وہ نواز دشمنی سے اوپر اٹھ کر سیاست کرے . اس کے پاس نادر موقع تھا کہ نواز اور بینظیر کی غیر موجودگی میں مشرف کے خلاف ایک بھرپور مہم چلاتا اور کسی طرح کوشش کر کے جیل پہنچ جاتا . ڈکٹیٹر کی مخالفت ہی چھوٹے لیڈر کو نیشنل لیڈر بناتی ہے . بھٹو اور نواز دونوں اسٹیبلشمنٹ کے بچے تھے لیکن فوج مخالف مہم نے انھیں نیشنل لیڈر بنا دیا . باقی دنیا میں بھی جو لیڈر جانے گئے ہیں انہوں نے کسی نہ کسی رنگ میں آمریت یا بادشاہت کے خلاف جیل اور جلاوطنی کاٹی ہے. اس کو جس مرضی تناظر میں دیکھیں ، لیکن پاپولر لیڈر بننے کا یہی موثر طریقہ ہے

dekho bhai, imran politician nahee hai, na hee uskay pass jail janey ka time hai, kyun kay, uskou shaukat khanum aur namal kay liyay fund raising karna hoti, aur apna kitchen bhee kisi tarhah chalana hota hai,
jaisay imran kar raha hai bilkul theek hai, "status quo" kou chalange karnay ka yeh bilkul theek tariqa hai, slow, study, and steadfastness will win him the race.
 
دیکھیں بھائی ، اگر سیاستدان نہیں ہے تو سیاست کی بجایے خدمت خلق کرے . جو اس کو آتا بھی ہے . جس کا کام اسی کو ساجھے . فرض کریں اگر کوئی بولر ہر بال پر چھکا کھا رہا ہو تو کیا آپ کہیں گے کہ ، دیکھو بھائی یہ اصل میں بولر نہیں ہے لیکن اس نے اپنا گھر بھی چلانا ہوتا ہے اور غریبوں کی مدد بھی کرنی ہوتی ہے ، اسی لئے اسے بولر رکھا ہوا ہے
 
Tum insafi itney boodey aur khaaif kyoon rehtey ho keh aik match ne itna mayoos kar diya ????
Wesey hoona bhi chayey. Pata he tum logon ko keh qoom ne dekh liyey hen Rungeeley ke rung.
 
تم پٹواری
گونھ پر قالین کا دستر خواں بچھا کر اس خوش فہمی میں کیوں مبتلا ہو جاتے ہو
کے گند تو ہے ہی نہیں آؤ کھوتے کھاؤ تے جان بناؤ
 
Advertisement
They got deal with Zardari Dhakoo to help them in punjab against PTI for that they will help the Dhakoo to wipe out Sindh and be the second largest party in the next election.
 
دیکھیں بھائی ، اگر سیاستدان نہیں ہے تو سیاست کی بجایے خدمت خلق کرے . جو اس کو آتا بھی ہے . جس کا کام اسی کو ساجھے . فرض کریں اگر کوئی بولر ہر بال پر چھکا کھا رہا ہو تو کیا آپ کہیں گے کہ ، دیکھو بھائی یہ اصل میں بولر نہیں ہے لیکن اس نے اپنا گھر بھی چلانا ہوتا ہے اور غریبوں کی مدد بھی کرنی ہوتی ہے ، اسی لئے اسے بولر رکھا ہوا ہے

Faltoo, Faltoo batain maat karo. Ab deekho na Gaaanja bhi tu businessman hai. Aus ko mushawara kion nahi deete ke business kare, ya ke Pakistani qoum ke Khazane se apna business chalee.

Masalan Jatti Umarah ka bhuild karna aur ais dafa aus per aur paisa kharch karna, saab public ki halal ki kamai se, apne uper haram ka kharch karna.
The empire in the UK from stolen money of a poor nation. Establishing the mills in Dubai and then in Jeddah from poor nation's money.
No wonder gaaanja is not ready to show the "Raseeds" for his investments.

Do you know why Gaaanja now show millions received from Hussain Nawaz!! Because people like me have brought the attention to the simple maths, how he lives like a King by declaring 100K a year income!! That's why for last 4 years he has to show decent income to save his arse. Look at his income before 2011 and you will find the truth.

Crooks like you are the reason thieves like Sharifs and Zardari are flourishing on the looted money of a poor nation. Shame on you crook.
 
تم پٹواری
گونھ پر قالین کا دستر خواں بچھا کر اس خوش فہمی میں کیوں مبتلا ہو جاتے ہو
کے گند تو ہے ہی نہیں آؤ کھوتے کھاؤ تے جان بناؤ

Yar jub daawat milti he to aa jaya karo khaaney. Kyoon humesha qaalen ke neechey wali cheez he khaaney pur zid kartey rehtey ho.
 
Advertisement