Advertisement

خیبر پختونخوا کی کابینہ کے اپروول سے ہی آپریشن ہو رہے ہیں: شہباز گل

Sorry to say.... Shahbaz Gill lacks the tact.... keh kis waqat kaya baat kerni hai.
آپ پورا ویلاگ دیکھیں ، میں نے دیکھا ہوا ہے اب کوئی نہ کوئی ایسی بات آجاتی ہے جو عمران خان کی دی ہوئی پالیسی کے خلاف جاتی ہے تو یہ موقعہ فراہم کرتی ہے کہ اُس پر تبصرہ کیا جائے ، وہ ظاہر ہے ہم سب انسان ہیں غلطیاں ہم سے ہی ہوتی ہیں اور سیکھتے بھی ہیں اور نہیں بھی۔۔​