پاکستان میں شائد ١٠٠ کے قریب ٹیلی ویژن کے چینلز ہیں ؛ اپ اندازہ کریں کے خبروں کے حصول اور ایک خبر کو سنسنی خیز انداز میں ہر ٹیلی ویژن چینل تمام حدود پار کر جاتا ہے . چونکے ناظرین بھی اسکے اسقدر عادی ہو چکیں ہیں کے اگر کوئی اکیڈمک بحث ہو تو لوگ ٹیلی ویژن کا چینل تبدیل کر دیتے ہیں .
پاکستان کے میڈیا نے پورے ٢ سال خیبر پختونخوا کو مکمل نظر انداز کیا . ان ٢ سالوں میں صرف ایک سوال پوچھا جاتا رہا کے عمران خان نے خیبر پختونخوا میں کیا کر لیا . ٹیلی ویژن اینکر یا صحافی کے پاس خیبر پختونخوا کے بارے میں معلومات تو مکمل ہوں گی مگر زیر بحث لانا کسی نے مناسب نہیں سمجھا
جمہوریت کی تکمیل کے لئے بلدیاتی الیکشن بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں مگر مجال ہے کسی نے الیکشن سے پہلے کوئی بحث کی ہو الیکشن والے دن بھی میڈیا کا فوکس مار دھار رہا حلانکے بعد میں یہ ثابت ہو گیا کے ١١٠٠٠ پولنگ اسٹیشنز اور ٨٥٠٠٠ ہزار کینڈیڈیٹ کے مقابلے میں بعد انتظامی کی ایک معمولی حثیت تھی
میڈیا کو یہ بھی پتا ہے کے عمران خان رگنگ پر ایک غیر معمولی اسٹینڈ لے کر بٹھیں ہیں ، رگنگ کی صورت میں وہ ری الیکشن کروا دیں گے مگر مصلحت کی چادر نہیں اوڑھیں گے الیکشن کے دوسرے روز افتخار صاحب علی امین گنڈ ا پورپورے میڈیا پر مستقل خبر بنےرھے مگر خیبر پختونخوا جیسے دشت گردی کا شکار صوبے میں بلدیاتی الیکشن جیسے اھم ایونٹ کو مکمل نظر انداز کر دیا گیا
بظاھر میڈیا کا فوکس صرف منفی خبروں پر رہا مگر جو مثبت پہلو تھے اس پر بحث نہ ہونے کے برابر رہی . آخر یہ بات کیا ثابت کرتی ھے؟ یہ ایک بہترین موقع تھا اگر کسی میڈیا کے بندے کو توفیق ہوتی تو وہ بلدیاتی نظام کے خالق کو اپنے پروگرام میں بلا کر اس نظام کے بارے میں پوچھتی یہ ایک بہترین موقع تھا کے الیکشن میں حصہ لینے والے متوقع ناظم اور دوسرے سیاسی قیادت سے انکے کردار اور اختیارات کے بارے میں پوچھا جاتا
یہ ایک بہترین موقع تھا کے خیبر پختونخوا کی سیاسی پارٹیوں سے اس نظام کے بارے میں پوچھا جاتا اور انکے تحفظات پر بات ہوتی
یہ ایک بہترین موقع تھا جب یہ یہ چیک کیا جاتا کے دوسری پارٹیوں نے الیکشن کے حوالے سے کیا کردار ادا کیا
یہ پوچھا جاتا کے کہیں تحریک انصاف خود مظلوم تو نہیں کیونکے وہ ہائی مورل گراؤنڈز لے کر بٹھیں ہووے ہیں اور انھوں نے سرکاری مشینری کو استمال نہیں کیا پھر یہ بحث کی جاتی کے بلوچستان میں یہ نظام کیسے چل رہا ہے ؟ یا یہ بحث ہوتی کے پنجاب میں اب تک اس نظام پر کتنا کام ہو چکا ہے ور وہ کب تک بلدیاتی الیکشن کروانے کی پوزیشن میں ہے سنسنی خیزی کے چکر میں ایک تاریخی دن کو جسطرح مجروح کیا گیا ہے ، وہ پاکستانی میڈیا کے لئے آیک اور کلنک کا ٹیکا ہے آجکل میں یہ بات ثابت ہو جاتے گی کے دونو شخصیات کے مقدمے صرف پانی میں مدھانی تھی یا چاے کی پیالی میں طوفان
الله معاف کرے ، کل پاکستان میں ایک اور سانح ہو گا ، میڈیا ایک کو ایک نئی سنسنی خیز خبر ملے گی
. اور وہ ادھر لگ جاتے گی .
کیا پاکستان اور پاکستانیوں کی موت ہی میڈیا کو زندگی دیتی ہے ، کیا ایسا کسی اور ملک میں ہوتا ہے ؟
پاکستانی میڈیا نے ایک تاریخ ساز دن کو جسطرح مسخ کر کے پیش کیا ہے وہ پاکستان میڈیا کے دامن پر ایک داغ کی طرح چپکا رہے گاا
Yehi in ki maut hai logon nay jis tarah KPK may election may hissa lya iss say sabit hota hai kay agar media jo bhi propoganda keray woh apni pasand ki party ko vote dain gay. I feel happy PTI has really brought change
"جس پارٹی کو شکایت ھے کہ ہم نے دھاندلی کی ھے، وہ الیکشن کمیشن کے پاس جائے اور حلقے کی شکایت کردے۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ہم دوبارہ الیکشن کروا دیں گے" - عمران خانخاب صاحب، پہلی بات تو یہ ھے کہ الیکشن کمیشن کے پاس شکایت لے کر جانے کی بات تو ن لیگ پچھلے دو سال سے آپ کو کہتی آئی ھے لیکن آپ نے یہ دلیل نہیں مانی، پھر آپ کی دفعہ لوگ کیوں مان لیں؟ دوسری بات، آپ کو کس نے کہہ دیا کہ دوبارہ الیکشن کا فیصلہ آپ یا آپ کی پارٹی کرسکتی ھے؟ یہ کام تو الیکشن کمیشن یا عدالت کا ھے۔ رہی بات کہ آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، تو خان صاحب بات یہ ھے کہ جب الیکشن کمیشن یا عدالت کا فیصلہ آگیا تو پھر چاھے آپ کو اعتراض ہو یا نہ ہو، کی فرق ہیندا اے؟ ہوگا تو وہی جو الیکشن کمیشن کہے گا۔ پتہ نہیں آپ کا سیاسی مشیر کون ھے۔ اگر کہیں تو
Perfect Bhai kya saza ho gi , kuch ilam hai phailay kisi ko saza huwi abhi tak??? LOL hamaray PM nay pura mandate churra lya abhi tuk kuch nahi huwa yeh tou sirf ballot box tha
Perfect Bhai kya saza ho gi , kuch ilam hai phailay kisi ko saza huwi abhi tak??? LOL hamaray PM nay pura mandate churra lya abhi tuk kuch nahi huwa yeh tou sirf ballot box tha
یہ مینڈٹ چوری کا الزام تو عدالت نے تہمت بنا دیا ہے ۔ اب آپ یہ گناہ مزید نا کمائیں تو آپ کے لئے ہی بہتر ہے ۔ کیا یہ سزا کافی نہی کہ دوسروں پر ہر طرح کا الزام اپنے لئے ثبوت بن جائے ؟ کیسا ہے یہ خدا کا انصاف
:)
PTI and Imran Khan should give up this high moral ground and do the politics to counter The Sharif family criminals tactics with vigour force,
Nawaz Sharif are using every corrupt and criminal way to end the PTI.
PTI need to do politics in Pakistani style not the British style , Its Pak not England. here money and power matter.
This high moral ground idea will be the defeat of PTI.
PTI has lost the election in KPK for many places for ANP rigging.
Sharif family is has entire media and they would easily make anti PTI opinion in Pak to win election in 2018 .
PTI should have some rich and crooked people to face Sharif family . Other wise Nawaz Sharif will be in power till 2023 with ease.
Just thought Saudi King can kill few thousand people in one week , Sadam Hussian can kill , Egyptian leader could kill , Than Y not Pakistani leaders Nawaz Sharif as having roughly same level of wealth as other kings have can kill people for power??
"NS is pretty in a strong position now since he is bowed down towards Army and things are settled.He is simply waiting for Raheel Sharif to retire in November '16.
Afterwards, he will be in a strong position to stay in power till 2023. Till then, Maryam Nawaz would be in line to become prime minister. So, please get ready for.....Islamic Republic of Sharifistan"
Imagine, when PTI will compile the elections data then people will know that how other parties have rigged the elections and took advantage of PTI sharafat and inexperience. This was the first elections for PTI but all other parties are competing there for 65 years. If you look at the results , it's obvious that they knew the system and thus won many seats despite their history of corruption.
From the result data, PTI did not get the result which they deserved. Let the media cry wolf
Why do they think that PTI will sit like an idiot ?
In the National elections 2013, PTI took their time to understand the magnitude and style of rigging.
Pakistani media must get ready for surprises. These morons have no work ethics .
"جس پارٹی کو شکایت ھے کہ ہم نے دھاندلی کی ھے، وہ الیکشن کمیشن کے پاس جائے اور حلقے کی شکایت کردے۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ہم دوبارہ الیکشن کروا دیں گے" - عمران خانخاب صاحب، پہلی بات تو یہ ھے کہ الیکشن کمیشن کے پاس شکایت لے کر جانے کی بات تو ن لیگ پچھلے دو سال سے آپ کو کہتی آئی ھے لیکن آپ نے یہ دلیل نہیں مانی، پھر آپ کی دفعہ لوگ کیوں مان لیں؟ دوسری بات، آپ کو کس نے کہہ دیا کہ دوبارہ الیکشن کا فیصلہ آپ یا آپ کی پارٹی کرسکتی ھے؟ یہ کام تو الیکشن کمیشن یا عدالت کا ھے۔ رہی بات کہ آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، تو خان صاحب بات یہ ھے کہ جب الیکشن کمیشن یا عدالت کا فیصلہ آگیا تو پھر چاھے آپ کو اعتراض ہو یا نہ ہو، کی فرق ہیندا اے؟ ہوگا تو وہی جو الیکشن کمیشن کہے گا۔ پتہ نہیں آپ کا سیاسی مشیر کون ھے۔ اگر کہیں تو
Imagine, when PTI will compile the elections data then people will know that how other parties have rigged the elections and took advantage of PTI sharafat and inexperience. This was the first elections for PTI but all other parties are competing there for 65 years. If you look at the results , it's obvious that they knew the system and thus won many seats despite their history of corruption.
From the result data, PTI did not get the result which they deserved. Let the media cry wolf
Why do they think that PTI will sit like an idiot ?
In the National elections 2013, PTI took their time to understand the magnitude and style of rigging.
Pakistani media must get ready for surprises. These morons have no work ethics .
My analysis abt pti is that it still is very much alive and well, it has retained its core vote .It holds a presence across ethnic barriers and especially urban areas. It is an odd mix of people but the closest parallel would be old PPP. Pti has outflanked Fazl in his (already unsafe) home seat + backup.This was traditionally DI khan and Tank. Neither can be relied on and that puts the party leader in awkward position.PMLN has thrown up some surprises having after almost two decades scored a few wins in the Pashtun belt it largely abandoned post mush coup.BUT these successes have been offset by the hammering it has had at the hands of a badly organised pti in its heartland of hazara.So while it has scored some upsets, these are offset by a real decline in support( they were 2nd biggest party in vote terms in 2013)

Thanks, Perhaps you forgot to mention that PML-N has given 6 billion to " Damad of PML-N " Captain Safdar for Hazara
Lol it did not help him a lot , Swati did a murder job on him, heard in talk show that Swati gave a free hand to the PTI MPAs from Hazara to select their candidates for LB caz he wanted their vote for senate which proved blessing in disguise n PTI played havoc in Hazara division by routing PMLn in their strong hold. Also another good news is that for every 300 voters there wud be a counsellor which means that chances of corruption in developmental funds will be very minimum as ur next door neighbour will be ur counsellor and u can keep a check on malpractices. Well done PTI.
یرہ جتنا مسٔلہ ہوا ہے اس پہ تو بہت سی باتیں کی جاسکتی ہے اور رنگ رنگ کے تجزیے کیے جا سکتے ہیں لیکن دو چیزیں واضح ہیں کہالیکشن کمیشن نے اور نہ پی ٹی آئی نے کبھی اتنے بڑے پیمانے پہ الیکشنز کروائے تھے۔ اسلیے دونوں کو یہ احساس ہی نہ رہا کہ اتنے مسٔلے بن سکتے ہیں۔
اور الیکشن کمیشن میں اگر تھوڑے دور اندیش لوگ ہوتے تو وہ سوچتے کہ 84ہزار سے زائد اُمیدوار تو سارے پاکستان میں نہیں ہوتے تو کے پی میں ایک ہی دن اتنے سارے لوگوں کے الیکشنز کیسے کرائے جا سکتے ہیں؟
میں تو بہت کی توقع کر رہا تھا یہ تو ابھی کم ہو۔
لیکن اس سارے مسٔلے کی جڑ ہے دھاندلی ہے اور وہ تب ہی روکی جاسکتی ہے اگر بائیو میٹرک سسٹم آجائے۔ ۔ اور یہ مطالبہ کے پی حکومت نے بار بار کیا لیکن کسی نے سُنا ہی نہیں۔ لیکن اسکے بعد عمران کو ہر اُس الیکشن کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جو بائیو میٹرک کے بغیر ہو۔ بلکہ اب اسکے لیے دھرنے دے۔
اگر بائیو میٹرک نظام ہوتا ، سٹاف ٹرین ہوتا اور 6-5 مرحلوں میں الیکشنز ہوتے تو میرا نہیں خیال کہ اتنے مسائل جنم لیتے۔
باقی میڈیا مادر پدر آزاد ہے۔ اسے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انہیںملک کی عزت کا خیال اور نہ کسی انسان کا۔ انہیں صرف سنسنی چاہیے جو انہیں کے پی انتخابات میں بہت ملی۔ ویسے 11700 پولنگ سٹیشنز میں صرف 81 پولنگ سٹیشنز پہ ایسے واقعات ہوئے جو صرف 0.72 فیصد بنتے ہیں۔