Advertisement

خیبر پختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کی تلاش


​
خیبر پختونخوا میں ایک نئے وزیراعلیٰ کی تلاش

imran-khan-pervez-khattak.jpg

​

پاکستان تحریک انصاف ، پاکستان میں انصاف کے حصول کے لئے قائم کی گئی تھی . پاکستان میں ایک نئے ورلڈ آرڈر اور مقامی کارٹیل کی وجہ سے تحریک انصاف اپنی بھرپور مقبولیت کے باوجود حکومت میں نہ ا سکی مگر لسانی بنیادوں پر ٢٠١٣ کے عدالتی الیکشن کے نتیجے میں تحریک انصاف کو ٹوٹل فلاپ کرنے کے لئے
تخت پشاور دیا گیا جسے تحریک انصاف نے اپنے منشور پر عمل درآمد کر کے پاکستانی کارٹیل کی بازی پلٹ دی

عمران خان کا ایک حالیہ بیان بہت دلچسپی کا حامل تھا جو کے اس صوبے کی انویسٹمنٹ کانفرنس کے متعلق تھا . عمران خان صاحب نے فرمایا کے میں ایک انویسٹمنٹ کانفرنس کروانا چاھتا ہوں ، امید ھے اس دفعہ مقامی حکومت ذلیل نہیں کرواے گی . اگر اس خبر کو مسالا دار اور چٹ پٹی بنا کر پیش کیا جاتے تو خبر یہ ہو گی

عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کا اظھار کر دیا

حقیت میں یہ غلط بھی نہیں . بیشک پرویز خٹک عمران خان صاحب کے ایک دیرینہ دوست ہیں ، اچھے، ایماندار اور شریف انسان ،تجربہ کار اور کھوچل سیاستدان ہیں مگر وہ ابھی تک عمران خان ٹیم کے سپرسٹار نہیں بن سکے . شائد ہم پاکستانیوں نے امیدیں زیادہ وابستہ کر لیں ہیں . پرویز خٹک سب کچھ ہیں مگر وہ
نڈر نہیں ہیں بلکے ایک بزدل ترین انسان ہیں . بے خوف اور نڈر پن ہو گا تو اپ عمران خان کے ٹیم کے سپر سٹار ہوں گے . میں آپکے سامنے انکی کچھ مثالیں رکھ رہا ہوں

١- جسطرح ایک چودھری ، نواب ،ملک یا وڈیرے کی خصوصیت ہوتی ھے کے وہ اپنے حلقے کی عوام کو تعلیم اور صحت سے ہمیشہ مرحوم رکھ کر خود مرحوم ہو جاتا ھے مگر کسی کو اجازت نہیں دیتا کے وہ اسکے مقابلے میں آئے. وہ خصوصیت موصوف میں بدرجہ اتم موجود ہیں

٢- ڈرامہ وارث کے چودھری حشمت کی طرح کوئی بھی چودھری اپنے علاقے میں ڈیم نہیں بنے دیتا چاھے ٦ ارب روپے لگا کرکہیں بند ہی کیوں نہ باندھنا پڑ جائے

٣- جب عمران خان دھرنا کر رھے تھے، اس وقت اسسمبلی توڑنے کی بھی انہوں نے دھمکی دے ڈالی تھی مگر پرویز خٹک اپنی حکومت بچانے کے لئے اس تجویز کے مخالف تھے یاد رکھیں ، ایک نظریاتی کارکن اپنے لیڈر کی تمام باتیں مانتے ہیں

٤- جب عمران خان نے بلین ٹری سونامی کا اعلان کیا تو مصوف کو اس بات کا یقین ہی نہیں تھا کے یہ ممکن بھی ھے . انھوں نے ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں اس بات کا مذاق بھی اڑایا کے اتنے درخت کے لئے صوبے میں جگہ کہاں ہے

٥ - جب حکومت خیبر پختونخوا کی عددی اکثریت صرف ایک ووٹ رہ گئی تو پرویز خٹک صاحب نے اس پارٹی سے ہاتھ ملایا جس کے لیڈرز پر کورپشن کا الزام تھا . نہ صرف ہاتھ ملایا ، بلکے سودے بازی کر کے اور وزرات دے کر اپنی حکومت کو دوام بخشا . یہ کون بھول سکتا ھے کے تحریک انصاف کے لیڈر نے قومی وطن پارٹی کے لیڈرشپ کے متعلق کیا نہیں کہا تھا

٦- اپنے خاندان کے لوگوں کو نوازا گیا جو کے عمران خان کی سوچ کے برخلاف ہے

٧- ٣ سالہ دور حکومت میں بجٹ لپس ہو رہا ہے

٨ تحریک انصاف بنی ہی انصاف کی بنیاد پر تھی ، موصوف نے احتساب کمیشن کا بٹھا بیٹھا دیا اور حکومت کسی کو بھی نہ پکڑ سکی اور نہ کسی کا احتساب کر سکی

٩ - کوئی بھی علان کردہ منصوبہ شروع نہ کر سکے

١٠- تعلیم کا بجٹ بھی خرچ نہ کر سکے



سیاست میں تو مصلحت ہوتی ہے ، چلو ہم غیر سیاسی لوگ سیاست کے داؤ پیتچ نہیں سمجھتے مگر ایک سیاستدان کی بزدلی کو کب تک برداشت کرنا ہو گا ؟


پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا پانی میں مدانی ڈال کر چھوٹے چھوٹے سٹوڈیوز میں اپنی ریٹنگ کی جنگ میں مگن ھے کیونکے حکومت پاکستان انکو اتنے اشتہارات کا دھندہ دے دیتی ھے جس سے ہمارے میڈیا گروپس اور نامی گرامی اینکرز اپنے اسٹوڈیوز سے ہی باہر نہیں نکلتے . سب کا سودا واہیات لوگوں کے سر پر چل رہا ہے . مگر اب کچھ اینکرز نے صوبے کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے . ان اینکرز کی مہربانی سے ہم لوگوں کو یہ اندازہ ہوتا ہے کے تحریک انصاف کے وزیر کتنے پانی میں ہیں . ندیم ملک صاحب پاکستانی الیکٹرانک چنیل کا ایک بہت معتبر نام ھے . انہوں نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو احتساب پر رگڑا لگایا .





میں اپنا سر پکڑ کا بیٹھ گیا جب میں نے یہ انٹرویو سنا . تحریک انصاف بنی ہی انصاف کے حصول کے لئے ھے مگر اس صوبے کا وزیراعلیٰ احتساب کے متعلق سوال کا جواب ہی نہیں دے سکا . اس فورم کے ہر ممبر کو پتا ھے کے احتساب کا قانون بنے میں ٢ سال لگے مگر بعد میں پشاور ہائی کورٹ نے اپنا لچ تلنا شروع کر دیا اور اسطرح خیبر پختونخوا کا احتساب کمیشن بیچارا پشاور ہائی کورٹ میں دھکے کھا کر ذلیل ہو رہا ہے .

کیا ہمارا وزیراعلیٰ اتنا معصوم ہے کے اسے اس بات کا پتا نہیں کے احتساب کمیشن خود ایک بڑ ی مچھلی پکڑ کر عدالتوں میں چکر لگا رہا ہے اور ملزم فائیو ستارہ جیلوں میں **** کش لگا رہیں ہیں ؟

کیا ہمارا وزیراعلیٰ اتنا بزدل ھے کے وہ پشاور ہائی کورٹ کے کونٹیمپٹ اوف کورٹ کے قانون سے ڈر کے انکا نام بھی نہیں لے سکا ؟

اس انٹرویو سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کے تحریک انصاف احتساب کا قانون بنا کر سو گئی ہے . اب احتساب کمیشن کو کس مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، وہ جانیں یا پشاور ہائی کورٹ



کیا تحریک انصاف کے صوبے کا وزیراعلیٰ اتنا بزدل ہو سکتا ھے اور ایک پارٹی اسے کیسے برداشت کر سکتی ھے جس کی سیاست کا تمام دارومدار اس صوبے کی پرفارمنس کے ساتھ جڑی ہو ؟

تحریک انصاف کو ایک ایسے لیڈر کی تلاش ہونی چاھئے

ایسا لیڈر جسے الله پر یقین ہو اور اپنے پر اعتماد ہو
جو اپنے لیڈر جیسا پڑھا لکھا ، نڈر ہو ، ذہین ہو ، چابک دست ہو ، جو مشکل وقت میں مشکل فیصلہ کر سکتا ہو


​
 
Last edited:
Advertisement
It is a fact that PTI needs not only capable chief minister but majority of its MPA be replaced with loyal and committed parliamentarians.

Who can perform e.g., the new inclusion shahram tarkai is a non performer who in order to save himself in next election has joined PTI.

Imran Khan needs to review the whole KPK situation and should look out for new committed leadership in KPK.
 
Advertisement
I am not a PTI supporter and don't like imran the politician at all. But i think for the first time ever i really like a PTI supporter's post. Good job.
 
PTI does not have any one in KPK who could be better than Khatak. so beat it
He is doing alright. He is not corrupt as no one could prove anything against him yet.
His family was already in politics before he joined PTI. If PTI does not give tickets to his family, they will lose those seats.
KPK people like a calm and gentleman politician rather than those who jump a meter on their seats when talking.
 
Last edited:
KHYBER PAKHTUNKHWA: The Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak has told in a meeting that a UAE-based oil company ‘Al-motahedoon Petroleum Refineries (AMPR)’ will set up an oil refinery at Khushal Garh near Kohat.The CM KPK informed at the meeting that the KPK provincial government will provide land for the refinery. At the end of the first phase, the oil refinery spread over an area of 400-500 acres would have the capacity of 50,000 barrels per day. This capacity would be increased to 100,000 barrels per day in next three years. Moreover, a local company has already been registered for this by the name of United Petroleum.The meeting was attended by Sheikh Mohammed Ahmed Al Kaitoob Alnuaimi chairman AMPR, Advisor to CM on Communications & Works Akbar Ayub Khan, Provincial Secretary Interior, Senior Member Board of Revenue, the Chief Economist, and Commissioner Kohat Division.In March 2015, CEO of Xcelra Resources Sheikh Mohammed Ahmed Al Kaitoob Alnuaimi was called on by Prime Minister Nawaz Sharif where the CEO Xcelra Resources share the news that his company is planning to establish a state-of-the-art oil refinery in Pakistan at a cost of $500 million. It will start functioning by the middle of 2016, he then said.At that meeting, Shaikh Ahmed Ali said, “This refinery would have very high standards on environmental pollution and would not cause any damage to the fauna and flora of the area.”


​
 
Actually kpk people elected him, it is sad that pakistani awam always elect ediots.
there is no other option but to continue with khattak. it is a coalation government and only khattak is capable to run it as he is the master of Jorh torh.
we can only push him to work harder
 
Advertisement
Chief ministership is an administrator job. I think an excellent administrator should be chief minister. An ex civil servant with impeccable record can be an option. Or maybe Someone like Asad umer. Kpk CM is the face of pti that we show to the world. He should be examplary. And not lazy like qaim ali shah.
 

paid propaganda by a sold person(most probably media hired)
idiot peoples sell themselves for few rupees and come to forum to create division in PTI peoples.

To make their propaganda more effective they create fake IDs (like Kammi-kameen etc) and will lie that "i am not supporter but i support this issue or I am PTI supporter but i support this etc etc etc).you never know may be its some tv anchor like Absar alam(Zameer froosh) who created this thread
just to create division and disappointment in PTI
 
Advertisement
Shahram Tarakai will be the next expected CM of kpk , he is a smart guy he knew if he joins PTI , he could become a CM in next term or after that if pti wins.
 
Result of General Elections 2013, so called Democracy violates its own basic principle :lol::lol:


[TABLE="class: grid, width: 500, align: left"]
[TR]
[TD]Party[/TD]
[TD]N League[/TD]
[TD]PTI[/TD]
[TD]PPP[/TD]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]Popular Votes[/TD]
[TD]14.87m[/TD]
[TD]7.68m[/TD]
[TD]6.91m[/TD]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
[/TD]
[TD]32.8%[/TD]
[TD]17.7%[/TD]
[TD]15%[/TD]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]Seats Won[/TD]
[TD]166[/TD]
[TD]33[/TD]
[TD]45[/TD]
[TD][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD][/TD]
[TD]48.5% (15.7% gain)[/TD]
[TD]9.6% (8% lost)[/TD]
[TD]13.2%
(1.5% lost)
[/TD]
[TD][/TD]
[/TR]
[/TABLE]






تقریباََ اسّی لاکھ ووٹ (کُل ووٹوں کا اٹھارہ فیصد) ملنے کے باجود بھی اگر پی۔ٹی۔آئی کو اپنے ووٹوں کے تناسب سے آدھی سیٹیں ملنے پر اگر اس ووٹ۔چور جمہوریت پر یقین ہے تو پھر اللہ ہی حافظ
 
??? ???? ?? ????? ???? ?? ?? ????? ? ??? ???? ?? ?? ???? ????? ??? ???? ???
????? ??? ???? ????? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ??? ?? ????? ????? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ??? ???? ?? ???
????? ?? ??? ?? ???? ???? ???? ???? ???? ?? ???? ??? ??? ?? ?????? ??? ??
????? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ? ?????
???? ???? ???? ?? ?? ???? ????? ?? ???? ??????? ?? ?????? ??? ?? ?? ???? ??
???? ????? ????? ????? ????? ?? ????? ???????? ?? ??? ?????? ????? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ????? ????? ?? ?????? ????? ??