Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
ہم سب اس تاریخ ساز لمحے کو دیکھ .سن اور پڑھ رہیں ہیں
آج میں خٹک حکومت کی بصیرت کو سلام پیش کرتا ہوں
جنھوں نے اس تمام معاملات میں اپنی حکومت اور وسائل کو استعمال نہیں کیا
اگر وہ چاھتے تو تمام حکومت کے وسائل تحریک انصاف کے جلسے میں جھونک سکتے تھے
وہ اس مسلے کو قومیت کا مسلہ بنا سکتے تھے
وہ خبر پختونخوا میں اتے مہمانو کو استعمال کر سکتے تھے
مگر تحریک انصاف نے ایسا نہیں کیا
حکومت کو چاھے کے وہ ھوش کے ناخن لے اور معاملات کو اس نہج پر نہ لے کر جاے جہاں قومی وحدت خطرے میں پر جاے
ہم سب کی طرف سے اس اخلاجی جرات اور فہم پر خبر پختونو خوا کی حکومت اور عوام کو مبارکباد

- Featured Thumbs
- http://ec.l.thumbs.canstockphoto.com/canstock11291520.jpg
Last edited by a moderator: